1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گفتگو میٹھی کرو

Discussion in 'گپ شپ' started by لاحاصل, Jul 8, 2006.

  1. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    بیٹا باپ پر ہی جاے گا اور اپ کو کیا لگتا ہے ہارون صاحب شریف نہیں ہیں؟ :p
     
  2. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    ہارون صاحب کے بارے میں سب ہی جانتے ہیں ہو صرف شریف نہیں بہت ہی شریف ہیں ۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    خان بھائی شرافت کی سند عطا کرنے کا شکریہ
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    خان صاحب! آپ جعلی سند بنانے کا کام بھی کرتے ہیں؟ :84:
     
  5. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    لیکن آپ کو تو ڈگری کی ضرورت ہے ۔ :lol:
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    لیکن آپ سے کس نے کہا؟ :? :shock:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ پریشان نہ ہوں یہ صرف مذاق ہے ۔ :wink:
     
  8. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    مجھ بھی پتہ ہے۔ :) میں ‌کوئی نعیم بھائی کی طرح‌ بھولا بھائی ہوں جو سمجھ نہ سکوں۔

    یہ تو بس ایویں خان صاحب سے چھیڑ خانی کر رہا ہوں۔ :p
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہارون بھائی ۔ اب تو آپ خود ہی مان گئے کہ آپ “ شریف “‌ہیں ؟؟

    اب بات پر پکا رہیئے گا۔ جلد ہی آپ کی شرافت کی مشہوری ہونے والی ہے :twisted:
     
  10. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    ایک۔۔ دو۔۔۔۔ تین۔۔۔۔۔۔

    شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ایک تو ہمارے منتظمِ اعلی صاحب پھڈے کروانے میں بڑے پھرتیلے ثابت ہوئے ہیں۔

    پہلے ہارون بھائی کی طرف سے “شرافت“ کی تصدیق تو ہو جانے دیں۔

    تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام نہ آئے اور بےوقتِ ضرورت کام آتی رہے :wink:
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    ان پھڈوں ہی سے تو دل قریب ہوتے ہیں۔ آپ نے دیکھا نہیں کتنے لوگ یہاں لڑائی کرتے ہیں۔ دراصل اُس تکرار کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :159:
     
  13. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    تکرار کے بعد شاید آپ کے ہاتھ کچھ آگیا ہو۔۔۔۔

    ورنہ بےچارے نعیم صاحب کی تو ہر تکرار کے بعد “ بزتی“ ہی ہوتی دیکھی ہے :lol:
     
  14. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    اپنی اپنی قسمت :wink:

    میں نے تو نعیم بھائی کے لئے مزاحیہ شاعر میں کچھ ارسال بھی کیا ہے۔ یہاں بھی کئے دیتا ہوں۔

    وہ آخر اپنے گھر کا ہو گیا نا!
    کلیجہ سب کا ٹھنڈا ہو گیا نا!
    کہا تھا دوستی اتنوں سے مت رکھ
    بوقتِ عقد پھڈا ہو گیا نا!​

    ویسے اگر آپ کو نعیم صاحب پر اتنا رحم آتا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:
     
  15. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    زاہرا بہن اچھے سے سوچ لینا یہ ان کی ملی جلی سازش نہ ہو :shock:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اللہ عاشی جی ۔ آپ نے مجھے “ اُن “ کہا ؟؟ وہ جو کبھی کبھی کہتی ہیں

    “ میں تو نہیں چاہتی تھی لیکن “ اُن “ کی خواہش پر ایسا کرنا پڑا “

    میں‌ ٹھیک سمجھا ہوں نا ؟؟‌ :p :p :p
     
  17. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    عاشی کیا واقعی آپ نے نعیم کو “ اُن “ بولا ہے ؟؟؟

    اگر ایسا ہے تو کوئی گہری بات لگتی ہے :84:
     
  18. راہبر
    Offline

    راہبر ممبر

  19. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    آپ کو عزت پیاری نہیں تو ‘ان‘ کی بجائے ‘اس‘ کہہ لیا کروں؟
    پھر اپ کو اچھا لگے گا؟
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    گفتگو میٹھی کرو! پھر اچھا لگے گی :D
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ارے آپ جو بولیں مجھے اچھا لگے گا۔ ویسے بھی مجھے اندازہ ہے کہ کبھی کبھی “ اُن “ کہا جاتا ہے۔ اور کبھی کبھی “ تو“ یا “ اُس “ کہنے میں بھی مزہ آتا ہے۔ :84: :bigblink: :84:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    آپ“ سے پھر“ تم“ ہوئے، پھر “ تُو“ کا عنواں ہو گئے
    رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہوگئے
    ۔ :237:​
     
  23. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    عاشی نے لکھا
    نعیم نے لکھا

    عاشی ۔ یہ کیا چکر چل رہا ہے ؟؟؟؟؟
     
  24. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    یہ چکر آپ عاشی کی بجائے نعیم صاحب سے پوچھیں تو بہتر ہو
    ویسے آپ نعیم صاحب کی اتنی سائیڈ لیتی ہیں خود ان کے بارے میں کیوں نہیں‌سوچتی؟
    یہ جو آپ ان کی سائیڈ لیتی ہیں
    ‌یہ کیا چکر ہے؟ :)
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لاحاصل جی ۔ زاہرا جی سے لڑائی چھوڑیں۔

    لڑی کے عنوان کے مطابق آپ بس مجھے سے “ کوئی میٹھی سی گفتگو“ کریں :p
     
  26. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    کیسے ؟
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ویسی ہی جیسی ہارون بھائی کے بیٹے نے آپ کو بتایا تھا :oops: :p :oops:
     
  28. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    آپ نے وہ شعر نہیں سنا

    کرو مہربانی تم اہلِ زمیں پر
    خدا مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر

    اگر ہم سب نعیم کی دشمنی میں‌لگ جائیں تو کہیں وہ دلبرداشتہ ہو کر ہماری اردو کو چھوڑ کر کسی اور فورم میں شادی کے اشتہار نہ دینا شروع کر دیں۔

    اس لیے ان کی دل پشوری کے لیے کچھ کچھ باتیں انکے حق میں بھی ہو جانی چاہیئں۔ :wink:


    ویسے بھی میں انکی صرف صحیح باتوں کی تائید کرتی ہوں :)
     
  29. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    لو دسو کر لو گل :)
    ہم بھلا نعیم صاحب کو جانے دیں گے؟ ایسا ہو سکتا ہے کہ نعیم صاحب ہمیں چھوڑ کر چلے جائں؟ ہم جیسی میٹھی گفتگو کرنے والیاں ان کو کہیں ملیں گی بھی نہیں :a172:
    کیوں نعیم کیا آپ ہمیں چھوڑ کر چلے جائیں گے؟ :cry:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہماری اردو کو چھوڑ کر جانا آسان کام نہیں۔

    ویسے زاہرا جی آپ کا شکریہ کہ آپ نے خود ہی بتا دیا کہ آپ کس دھوکے سے میرے حق میں باتیں کرتی رہتی ہیں۔

    لیکن میں یہاں صرف میٹھی باتیں سننے نہیں آتا۔

    مجھے تو اپنا مقصد حاصل کرنا ہے۔ اور یہاں سب “ لاحاصل “ ہے :cry:
     

Share This Page