1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    مجھ سے بھی کوئی باتیں کرلے
     
  2. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    کس خوشی میں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آپ کے باریش ہونے کی ،،،،،،،،،،،،،،
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اگر غمی کی باتیں کرنی ہوں تو کس سے کریں؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    جو خوش ھے اس سے ،،،،،،،،،، اور خوش وہی ہوتا ھے جو غم برداشت کرنے کا ہنر جانتا ھے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    ھارون بھائی تو غائب ہیں پھر آپ کیوں فلسفوف بگھار رہی ہیں۔ ویسے بات اچھی کی آپ نے۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    ہارون بھا ئی کو فلسفے سے محبت کب سے ہو گئی
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    میں نے ایسا کب کہا۔ وہ تو چڑ جاتے ہیں اسی لیے تو کہا۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اس لیے بہتر یہی ھے کہ ان کی غیر موجودگی میں فلسفے کا بخار اتار لیا جائے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اب خاموش ہو جائیں وہ آ گئے ہیں۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اچھا آ بھی گئے لیں جناب اب کوئی عقل کی بات نہیں کرنی
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    کتنے ذہین ہیں آپ لوگ آپ سب کو پتا ہے کہ میرے سامنے کسی کی ذہانت کا چراغ نہیں جلے گا
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    جی جی سارے چراغ ہی بجھ جاتے ھیں جب طوفان ‌‌آتا ھے
    طوفان کے سامنے چراغوں کی کیا مجال
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    یہ طوفان آئے گا کب
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آج آیا تھا گزر چکا مگر اثر چھوڑ گیا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    چلیں مٹی پا دیں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    کئی بارمٹی ڈالنا اتنا آسان بھی نہیں‌ہوتا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    بات تو مشکل ہے مگر کچھ سمجھ میں آرہی ہے
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    مشکل لوگ کئی بار بہت آسان باتیں کر دیتے ھیں اور سادہ لوگ کئی باربہت مشکل بات کر جاتے ھیں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    سادگی ہمیشہ بندے کو مروادیتی ہے
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    یہ بات تو بالکل سچ کہی آپ نے ۔
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    انا للہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    ارے کیا کچھ غلط کہہ دیا میں نے یا ھارون بھائی نے ؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    شاید بندہ نامراد کا ؎ذکر خیر ہوا ہے
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    آپ تو بامراد ہیں یعنی پھر میرا ذکر ہوا نا؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    خوشی کی باتوں میں غم کا تڑکا نہ لگائیں
     
  27. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اسکا مطلب ہے دکھی جو غم میں ہو وہ چپ ہی رہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    نہیں وہ چیخے چلائے :hathora::hathora::hathora::hathora:
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    خوشی تو ہیں نہیں پھر کس سے باتیں کریں؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

    اچھا میں انہیں ٹلی مارکے پتا کرتا ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں