1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویب سائٹس

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏10 جون 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    یہ لڑی اپنی پسندیدہ اور مفید ویب سائٹس باقی دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ اپنی پسندیدہ ویب سائٹس کا لنک، تعارف اور تبصرہ پیش کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو نیٹ پر گھومتے پھرتے کوئی اچھی اور مفید ویب سائٹ ملے تو یہاں ضرور شئیر کریں تا کہ باقی دوست بھی اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔
    والسلام
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    سب سے پہلے میری پسندیدہ ویب سائٹ جس کا لنک یہ ہے

    قرآن پاک​


    اس ویب سائٹ پر آپ قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں۔ انگلش، اردو ترجمہ تفسیر، عربی زبان نہ پڑھ سکنے والوں کے لئے رومن عریبک، ضعف بصارت سے متاثرہ لوگوں کے لئے زوم اور فل سکرین جیسی سہولیات موجود ہیں۔ اور دیکھنے میں بھی انتہائی خوب صورت ہے۔ اس تھری ڈی میں بنایا گیا ہے اس لئے اگر آپ کی نیٹ سپید سست ہے تو یہ ویب سائٹ لوڈ ہونے میں کافی وقت لیتی ہے۔ لیکن سست رفتار انٹر نیٹ کے لئے سٹیٹک ویو بھی موجود ہے ٹو ڈی میں، وہ جلدی لوڈ ہو جاتا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    WWW.SOFTPEDIA.COM
    یہ سائٹ سافٹ ویئرز کے متلاشی حضرات کے لئے ایک خزانے سے کم نہیں۔ یہاں آپ کو ہر قسم کے نئے پرانے سافٹ ویئر مل سکتے ہیں۔ ڈھونڈنے میں آسانی کے لئے الگ الگ کیٹیگریز بنائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ موبائل کے سافٹ وئیرز، گیمز ، اور ڈرائیورز بھی دستیاب ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    WWW.BORED.COM
    اگر آپ بوریت محسوس کر رہے ہیں تو اس سائٹ کا وزٹ کریں۔ یہاں پر آپ کی دلچسپی کا بہت سا سامان موجود ہے۔ گیمز کھیلیں، معلومات حاصل کریں، اقوال پڑھیں، میجک ٹرکس دیکھیں، ویڈیوز ، بلاگز ، طنز و مزاح، کوئز اور بہت کچھ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    آپ اپنی تصویر کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں بارڈر وغیرہ لگانا چاہتے ہیں لیکن آپ کو فوٹو مکسنگ نہیں آتی تو کوئی مسئلہ نہیں۔ یہ ویب سائٹ ہے ناں۔ یہاں آپ اپنی تصاویر کی خوبصورت مکسنگ کر سکتے ہیں۔ ان کے کیلنڈر بنا سکتے ہیں اور ان کو اپنے دوستوں کو ای میل کر سکتے ہیں۔ اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کر سکتے ہیں اور بہت کچھ۔ ویب سائٹ کا لنک ہے۔
    http://www.deefunia.com/en
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    آپ کو اکثر سافٹ وئیر ایسے ملتے ہیں جو رجسٹرڈ نہیں ہوتے۔ اور کچھ عرصہ کے بعد کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ اس ویب سائٹ پر آپ کو ایسے بہت سے سافٹ وئیرز کے متبادل سافٹ وئیرز فری ملیں گے۔ جنہیں رجسٹر کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔ سائٹ کا لنک ہے۔

    http://www.all-freeware.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اگر آپ ٹورنٹ استعمال کرتے ہیں تو یہ سائٹ آپ کے لئے بہت کارآمد ثابت ہو گی۔ یہاں سے آپ موویز، سافٹ وئیرز، کتابیں، آڈیو ویڈیو، گیمز وغیرہ ٹورنٹ کے ذریعے ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔

    http://www.ahashare.com
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    ٹورنیٹ‌کیسے استعمال کرتے ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اگر فونٹس کی ضرورت ہے تو فونٹس حاضر ہیں
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اگر آپ تجریدی مصوری یا ابسٹریکٹ آرٹ سے دلچسپی رکھتے ہیں اور رنگوں سے کھیلنا آپ کو اچھا لگتا ہے تو یہ سائٹ آپ کو بہت پسند آئے گی۔ یہاں آپ آن لائن بہت سے دلچسپ ٹولز کے ذریعے ڈرائنگ کر سکتے ہیں۔ اور اس کو نارمل یا ہائی کوالٹی میں اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر سکتے ہیں۔

    http://www.bomomo.com
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اگر آپ انگلش لٹریچر سے لگائو رکھتے ہیں۔ تو یہ سائٹ آپ کے لئے ایک خزانے سے کم نہیں ہے۔ یہاں آپ کو شیکسپیئر ، ٹالسٹائی ، برڈنارڈشا ، کافکا اور آسکر وائلڈ جیسے بہت سے شہرہ آفاق مصنفوں کی تصنیفات ملیں گی۔ جن کا شمار عالمی ادب میں ہوتا ہے۔ ایک اور مزے کی بات کہ یہ تصنیفات آپ آڈیو فائل میں بھی ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں اور ٹیکسٹ میں بھی۔ اور سب سے مزے کی بات تو میں نے بتائی نہیں کہ یہ سب کتابیں اردو زبان میں ہیں اور آڈیو فائلز بھی اردو زبان میں ہے۔

    http://www.server555.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    آپ نوکیا کو موبائل استعمال کرتے ہوں اس کو ماسٹر کوڈ لگ جائے یا آپ نے خود لگایا ہو اور بھول گئے ہوں تو کیا کریں گے۔ ظاہری بات ہے کسی موبائل شاپ پر جائیں گے جو آپ سے پیسے اینٹھ کر کوڈ کھول دے گا۔ یہ سائٹ آپ کا مسئلہ حل کر دے گی۔ آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ اس سائٹ میں اپنے موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر درج کرنا ہے اور ئی آپ کو آپ کے موبائل کا ماسٹر کوڈ بتادے گی۔ آئی ایم ای آئی نمبر معلوم کرنے کے لئے اپنے نوکیا کے موبائل پر
    #06#*
    ڈائل کریں۔
    برائے مہربانی ماسٹر کوڈ ری سیٹ کرنے کا یہ طریقہ تجرباتی طور پر استعمال مت کیجئے گا۔ صرف پرابلم پیش آنے کی صورت میں یہ طریقہ استعمال کریں۔ یا تجربہ کرنا چاہیں تو اپنی ذمہ داری پر کریں۔ کسی گڑبڑ کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہیں ہو گی۔ ہاں ہارون بھائی پر ہرجانے کا دعوی کیا جا سکتا ہے۔

    http://nfader.su/index.php
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اپ اپنی ڈائونلوڈ اور اپ لوڈ سپیڈ چیک کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ سائٹ حاضر ہے۔ اپنی سرور لوکیشن منتخب کریں۔ اور سپیڈ ٹیسٹ کریں۔ ٹیسٹ کرنے کے بعد یہ سائٹ آپ کا رزلٹ آپ کے سامنے لے آئے گی۔ یہاں یہ بھی بتایا جائے گا کہ اگر آپ نے ایم پی 3 گانا ، فلم ، وڈیو کلپ ڈائونلوڈ کرنا ہے تو آپ کا کمپیوٹر کتنا وقت لے گا۔ آئی ایس پی پر لوڈ کے مطابق سپیڈ کم زیادہ ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنے رزلٹ کے لنک کو کاپی بھی کر سکتے ہیں۔ میں نے جو ٹیسٹ کیا ہے اس کا رزلٹ یہ آیا ہے۔

    [​IMG]

    سائٹ کا لنک درج ذیل ہے۔

    http://www.speedtest.net/

    اپنی سپیڈ ٹیسٹ کریں اور رزلٹ یہاں شئیر کریں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    مقیاس الذہانت یا آئی کیو لیول بڑھانا چاہتے ہیں تو دماغی کھیل کھیلیں۔

    http://www.gamesforthebrain.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    پہلوانوں کے دنگل کے بارے میں آپ لوگ جانتے ہوں گے کیوں نہ آج دو ویب سائٹس کا دنگل کروایا جائے۔ یہ سائٹ اوپن کریں اور کوئی سی دو ویب سائٹس کے نام لکھیں یہ آپ کو بتائے گی کہ دونوں میں سے کون سی سائٹ انٹرنیٹ پر زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔ مثلا میں نے ہماری اردو اور اردو لائف کا نام لکھا تو ہماری اردو کو پوائنٹس ملے 31800 اور اردو لائف کو پوائنٹس ملے 9790 یعنی دنگل جیتا ہماری اردو نے۔ تو جناب آپ لوگوں کو ہماری اردو کے مقابلہ جیتنے پر مبارک ہو اور مٹھائی وغیرہ کا انتظام کریں ناظم صاحب۔ آپ بھی مختلف ویب سائٹس کا مقابلہ کریں اور چیک کریں کہ کون سی ویب سائٹ انٹرنیٹ پر زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔

    http://www.googlefight.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    ملک بلال صاحب لاجواب شیئرنگ اور بے مثال سروس پر آپ کے شکر گذار ہیں
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اگر آپ موبائل لینا چاہتے ہیں تو یہ سائٹ معلومات کے لئے بہترین ہے دنیا بھر کے موبائل اور انکے بارے میں ڈسکشن ہوتی ہے جس سے ہمیں موبائل کی خوبی اور خامیوں کاپتہ چل جاتا ہے
    http://www.gsmarena.com/
    اور پاکستان میں رہنے والوں کیلئے موبائل کے ریٹ پتہ کرنے ہوں تو یہ سائٹ چیک کریں
    http://www.whatmobile.com.pk/
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اردو لغت، اردو سافٹ وئیر اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن صرف اردو کے متعلق

    http://www.crulp.org/oud/default.aspx
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    کبھی کبھی ہو سکتا ہے آپ کا میسنجر کام کرنا چھوڑ دے یعنی خراب ہو جائے جیسا کہ ھارون بھائی کے ساتھ اکثر ہوتا ہے ۔ ایسی صورت میں آپ یہ سائٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سائٹ کی مدد سے آپ کو یاہو ، ایم ایس این ، اے او ایل وغیرہ کو آن لائن سائن ان ہو سکتے ہیں۔ بغیر کسی میسنجر کے اور اپنے دوستوں سے گپ شپ کر سکتے ہیں۔ میں میسنجر بہت کم استعمال کرتا ہوں۔ لیکن جو دوست استعمال کر تے ہیں وہ اس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

    http://www.meebo.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اللہ کریم آپ کے علم وعقل میں مزید اضافہ عطا فرمائیں
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    کمپیوٹر کیسے کام کرتا ہے؟ ریم، ہارڈ ڈسک ، سی ڈی ڈرائیو ، مدر بورڈ وغیرہ کے کام کرنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟ کار کیسے کام کرتی ہے ؟ اس کا گئیر سسٹم ، انجن ، لیور ، فیول سسٹم کیسے کام کرتا ہے۔ انسانی جلد کا کیا فائدہ ہے؟ بال کس طرح بڑھتے ہیں؟ دماغ کیسے کام کرتا ہے؟ دوائی ہمارے جسم میں‌جا کر کیسے اثر انداز ہوتی ہے ؟ تاریخ میں اب تک کتنی بڑی جنگیں ہو چکی ہیں ؟ ہیلن آف ٹرائے کون تھی ؟ سکندر اعظم نے کل کتنی دنیا فتح کی تھی ؟ ایسے بہت سے سوالات اکثر ہمارے ذہن میں آتے ہیں یا ہم سے پوچھے جاتے ہیں۔ تو جناب ان سوالات بلکہ ان کے علاوہ لاکھوں سوالات کا حل اس ویب سائٹ میں موجود ہے۔ مختلف النوع موضوعات کی وجہ سے یہ سائٹ ہر قسم کی دلچسپی رکھنے والے یوزر کے لئے مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ اس کے موضوعات میں کمپیوٹر ، الیکٹرونکس، صحت ، کمیونیکشن ، انسانی جسم ، جانور ، تاریخ اور بہت سے ٹاپکس شامل ہیں۔ جن میں آپ کے سوالات کے جواب موجود ہیں۔ اپنا متعلقہ مواد تلاش کرنا بہت آسان ہے۔ مذید آسانی کے لئے ہر ٹاپک میں ویڈیو ، اینیمیشن اور تصاویر کی مد لی گئی ہے۔ یہ سائٹ دنیا کی ٹاپ سائٹس کی لسٹ میں شامل ہے۔ سائٹ چیک کریں اور دعائوں میں یاد رکھیں۔



    http://www.howstuffworks.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    اگر کسی دوست یا بہن بھائی کو Animations کی کوٕئی اچھی سی سائیٹ کا علم ہو تو پلیز ضرور شئیر کیجیے ۔ مجھے انتظار رہے گا ، شکریہ :flor:
     
  25. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ویب سائٹس

    اینی میشن کی یہ ویب سائیٹس میری پسندیدہ ہیں
    یہ ویب سائٹ کافی ہیوی ہے اور اس میں‌موجود اینی میشن ویڈیو ' پروگرامنگ ' یا ویب سائٹس کے لئے بہترین ہیں
    www.animationfactory.com
    اس کے علاوہ یہ ویب سائیٹس بھی اچھی ہیں‌جن میں زیادہ تر اینی میشن gif. ہیں جو کہ فورا ڈاون لوڈ ہوجاتی ہیں
    www.bestanimations.com
    www.gifs.net
     
  26. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ویب سائٹس

    اگر کسی کو انگریزی کا کوئی لفظ پڑھنے میں دشواری ہو تو یہ ویب سائٹ بہترین ہے - سرچ میں‌لفظ لکھنے سے وہ لفظ آپ کو درست ادائیگی کے ساتھ سنائی دیتا ہے - اور اسے آپ بار بار بھی سن سکتے ہیں ؂ انتہائی مفید اور فورا لوڈ ہونے والی سائٹ
    www.howjsay.com
     
  27. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ویب سائٹس

    اگر کسی کے علم میں‌اس طرح کی عربی ویب سائٹ ہو تو برائے مہربانی شئیر کر دے
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    مائیکروسافٹ آفس کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ جس میں‌ مائیکروسافٹ کی کئی اہم پراڈکٹس مثلا ایکسل، ورڈ، پاورپوائنٹ، ایکسس وغیرہ شامل ہیں۔ آفس سے متعلقہ امور سر انجام دینے والے دوست مائیکروسافٹ آفس میں ہی زیادہ تر اپنا کام کرتے ہیں۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں مائیکروسافٹ آفس نہیں ہے۔ تو پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں۔ یہ ویب سائٹ ہے ناں!۔ اس ویب سائٹ میں آپ ایکسل، ورڈ، پاورپوائنٹ، ایکسس وغیرہ اسی طرح استعمال کر سکتے ہیں جیسا کہ آپ اپنے کمپیوٹر میں استعمال کرتے ہیں۔ سب سے اچھی بات یہ کہ یہ ویب سائٹ آپ کو آن لائن 5 جی بی میموری سپیس مہیا کرتی ہے آپ کی فائلز محفوظ رکھنے کے لئے۔ آپ آن لائن اپنی ورک شیٹ، ڈاکومنٹ یا پریزنٹیشن تیار کریں اور محفوظ کریں۔ ضرورت ہو تو آپ اسے اپنے کمپیوٹر پر ڈائونلوڈ بھی کر سکتے ہیں یا اپنے کمپیوٹر پر محفوظ شدہ فائل یہاں اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کسی بھی سائٹ پر اپنی متعلقہ فائل کا ڈائونلوڈ لنک دے سکتے ہیں۔ یا فائل کسی کو ای میل کر سکتے ہیں۔ قصہ مختصر بہت ہی مفید ویب سائٹ ہے۔ اسے استعمال کرنے کے لئے صرف آپ کو اپنی ونڈوز لائیو آئی ڈی کی ضرورت ہے۔ جس کی مدد سے آپ اس سائٹ پر لاگ ان ہو سکتے ہیں اور ان تمام سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس ونڈوز لائیو آئی نہیں ہے تو بھی پریشانی کی ضرورت نہیں یہاں نئی آئی ڈی بنانے کی سہولت بھی موجود ہے اس کے علاوہ آپ اپنی ہاٹ میل یا ایم ایس این کی ‌آئی ڈی سے بھی لاگ ان ہو سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کا لنک یہ ہے ۔

    http://www.officelive.com/en-us/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویب سائٹس

    میتھ اکثر لوگوں کو بہت مشکل لگتا ہے۔ خاص طور پر الجبرا اور ٹریگنومیٹری۔ تو جناب ایسے لوگوں کے لئے خاص طور پر میتھ کے لئے بنائی گئی ویب سائٹ حاضر ہے۔ جہاں آپ الجبرا ، پری الجبرا، کیلکلس ، ٹریگنومیٹری، بیسک میتھ اور پری کیلکلس کی مساوات حل کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ کرنا آپ کو صرف اتنا ہو گا کہ اس ویب سائٹ پر اپنا مساوات درج کریں اور اس کا جواب حاصل کریں وہ بھی مکمل سٹیپس کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ناں مزے کی بات۔ تو ابھی وزٹ کریں۔

    http://www.mathway.com/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2006
    پیغامات:
    74
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: ویب سائٹس

    بہت عمدo سائٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں