1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏27 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    نوکیا 1100 میں ریکاڈنگ کا آپشن نہیں ہے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    پھر تو ہم مس کریں گے آپ کو ڈانٹ پڑنا ، ہارون بھائی سے کہیں وہ ریکارڈ کر لیں
     
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    نہیں عظیم میرا سب سے بڑا سپورٹر ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مگر یاد رکھیں وہ تصویر خوب بناتا ھے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اب میں‌کیا کہوں‌بھلا
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    الحمداللہ سب فٹ‌فاٹ ہیں آپ سنائیں کیسے ہیں پرجائی اور نیانے کیسے ہیں :flor:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ کیا کہیں گے آپ کے پاس تو اس بات کا ثبوت ھے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں آنے والے اتوار کے دن کو مس کر رہا ہوں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    کیوں اس دن آپ کا عقیقہ ھے
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ارے نہیں ایک دوست نے آنا ہے ملنے :135:
     
  11. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں کسی کو مس نہیں کر رہی کیوں کہ مس کرنے کے لیے کسی رشتے کا ہونا شرط ہے اور میرے معاملےمیں ایسا نہیں۔
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں تو آج صبح سے کئی لوگوں کو مس کر رہا ہوں کیونکہ آج موسم بہت ودھیا ہے اور میں نے اپنے دوستوں کیساتھ ایسے دن گذارے ہیں
     
  13. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں کسی کو بھی مس نیہں کر رہا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ کو کس نے بتادیا کہ میں آرہا ہوں :143:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ کے ایسے کرنے سے وہ ملا ہی نہیں ویسے ہی چلا گیا :164:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میرے اپنوں کو خدا سلامت رکھے میں سب رشتوں کو ہی مس کرتی ہوں جب ان سے دور ہوتی ہوں
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مِس کرتی ہیں یا انہیں یاد کرتی ہیں :143:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    یا د کرتی ہوں بہت سب کو ، اور اب تو یہاں بھی بہت سے ایسے لوگ ھیں جن کو مس کیا جاتا ھے
     
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ماضی کو مس کر رہا ہوں جہاں محبتیں بانٹتے رشتے کھو چکے ہیں ۔
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں بھی کبھی کبھی ماضی کی یادوں کو یاد کرکے بہت سی اچھی گزری داستانوں کو بہت مس کرتا ہوں،!!!
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ماضی کو مس کرتے کرتے کہیں آس پاس کے خوشگوار لمحات کہیں‌کھو نہ جائیں یہ خیال رکھئے گا آپ دونوں
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں ایک دوست کو یاد کر رہا ہوں :170:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    کوئی پچھو ہا سجن دا حال اے
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    یہاں پنجابی نہیں لکھنی :152:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مس کرنے کو پنجابی میں کیا کہتے ھیں
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں توانوں یاد کردیا پیاں :nose:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ایسے نہیں کہتے کسی کو بندہ برا لگتا ھے
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ہلا جی

    میں نے تو ویسے ہی کہا تھا آپ سچ میں سمجھ گئیں :212:
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    کاشفی کی بھولی باتیں بہت یاد آرہی ہیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں‌تو سمجھتا ہوں کہ میں‌فورم ہی مس یوز کر رہا ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں