1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] . آپ کو نیا فورم کیسا لگا

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دریاب اندلسی, Jul 8, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    ہماری اردو والو۔ بہت شکریہ مجھ سے پوچھنے کا۔
    مجہے یہ فورم بہت اچھا لگتا ہے۔ خاص کر سب کا اخلاق پیار بھت اچھا ہے۔
    اب فورم بھی پیارا ہوگیا ہے
     
  2. شازل
    Offline

    شازل ممبر

    Joined:
    Jul 28, 2009
    Messages:
    5
    Likes Received:
    1
    بہت خوبصورت اور سب سے اعلیٰ ترین تھیم کے ساتھ
    ویل ڈن
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم شازل ۔
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق مندرجہ ذیل لنک پر آپکی خدمت میں ایک تعارفی پرچہ پیش کیا جارہا ہے۔ براہ کرم اسے حل فرما کر ہماری اردو کے ساتھیوں کو اپنے بارے میں جاننے کا موقع مرحمت فرمائیے۔
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=5542

    پیشگی شکریہ

    والسلام
     
  4. بھوت1
    Offline

    بھوت1 ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2009
    Messages:
    4
    Likes Received:
    0
    جناب نیا فورم تو اچھا ھے لیکن اس نئے فورم میں میری پورانی آی ڈی سے میں لاگ آن نیں ھو رہا کیا کروں واپس چلا جاتا ھوں کیا خیال ھے سب کا ورنہ میری مدد اپ سب پر واجب ھے۔عربی میں کہتے ھے "واجد گُل اِنتا " پوری عربی نیہں آتی ورنہ لکھ دیتا ۔۔
     
  5. عرفان پتوکی
    Offline

    عرفان پتوکی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2009
    Messages:
    84
    Likes Received:
    0
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
    نیا فورم دیکھنے میں تو کھوئے اور ملائی جیسا ہے جب اس کو کھاؤں گا یعنی استمال کروں گا تو بتاؤں گا ٹیسٹ کیسا ہے
     
  6. کولفی
    Offline

    کولفی ممبر

    Joined:
    Aug 9, 2009
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    مپری ایک تجویذھے ایک ایسا گروپ بناءےجوصرف ٹیکنیکل ھو باقی بہت اچی کوشش ھے احسان الحق ر یاض
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    تعارفی پرچہ یہاں


    فورم اچھا لگا ھے مگر سمائلی اور پک لگانے والا مسلہ تنگ کرتا ھے بہت
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پرابلم آتی ہے تفصیل سے بیان فرمائیں :tv:
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جتنی تفصیل سے آپ پوچھ رھے ھیں اس طرح تو بتانے میں اور پرابلم ہو جائے گی

    ویسے پک لگانے کے لئے ایکسٹرا امیج شیک پہ جان اپڑتا ھے پہلے یہ سب اسی ونڈو سے ممکن تھا
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس پر کام جاری ہے عنقریب یہ ٹول لگا دیئے جائیں گے اور کچھ
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ 1 اور بات

    چیٹ بکس کا نیا پیغام نظر‌آنا چاھیئے سامنے ، ہم چاھیں کسی بھی چوپال میں ہوں
     
  12. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    مجھے بھی یہ نیا انداز بہت ھی خوبصورت لگا ،!!!!!!! اور میں خوشی جی کی بات سے بھی متفق ھوں کہ چیٹ بکس سامنے نظر آنا چاھئے چاھے ھم کسی بھی لڑی میں ھوں،!!!!!
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ سید جی اس تائید کا ، سلامت رہیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  14. لگام
    Offline

    لگام ممبر

    Joined:
    Sep 6, 2009
    Messages:
    2
    Likes Received:
    0
    ھاھاھاھاھا سب سے پہلے سلام دوسرے نمبر پر کیسے ہین سبھی

    اور یہ مجھے بلکل اچھا نہین لگا کیون کے مین ۔۔۔۔مرزاعادل نزیر ہون میرا یہ فورم انے کی وجہ سے میرا نام مرزاعادل نزیر نام نہین انتر ہورہا بلاک کردیا ہین یا کیا ہوا اس کو ؟
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کئی بار بتا دیا ہے کہ نیا فورم کیسا لگا۔ لیکن پھر بھی مجھ سے کیوں‌پوچھا جاتا ہے۔ :takar:
     
  16. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    یہی سوال مجھ سے بھی :152:
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    چشتی جی آپ جواب دیئے بنا ہی سر میں‌سوراخ کر لیں گے
     
  18. انسان
    Offline

    انسان ممبر

    Joined:
    Jul 18, 2009
    Messages:
    98
    Likes Received:
    1
    بہت اچھا لگا۔
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھا لگا 1 انسان سے یہ سن کے
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منور چشتی بھائی ۔لال پیلے تو آپ ہوگئے لیکن میری بجائے آپ ہی بتا جاتے کہ فورم آپکو کیسا لگا ؟
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انسان بننا تو سب کو ہی اچھا لگتا ہے۔ ماشاءاللہ
     
  22. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    وعلیکم اسّلام

    جناب بھت مبارک ھو نیو فارم :flor:

    بس زرا دوسری فارمز سے مختلف سسٹم لگ رھا ھے ریپلائیز کا ۔ ۔

    پہلے والا سسٹم آسان تھا ۔ ۔ اور مجھے سب کے پیغام پڑھنے میں آسانی لگتی تھی اب کچھ مشکل لگتا ھے ۔ ۔ شاید بعد میں عادت ھو جا ئے ۔ :)
     
  23. لگام
    Offline

    لگام ممبر

    Joined:
    Sep 6, 2009
    Messages:
    2
    Likes Received:
    0
    بلکل مجھے اچھا نہین لگا جی کیون کے اپ کئ نیو فارم کی وجہ سے میرا مرزاعادل نزیر نام انٹر نہین ہورہا مین مرزاعادل نزیر ہون پلیز اس کو دیکھنا بھیا کیا مسلہ ہین؟
     
  24. راجہ جانی
    Offline

    راجہ جانی ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2009
    Messages:
    4
    Likes Received:
    0
    اسلام علیکم
    نیا سٹائیل اچھا لگا اسی لیے اس پر نیو نک رجسترڈ کیا ہے
     
  25. راجہ جانی
    Offline

    راجہ جانی ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2009
    Messages:
    4
    Likes Received:
    0
    اسلام علیکم
    ہماری اردو کا نیا سٹائل بہت پسند آیا مجھے
    اللہ اس کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے۔۔۔آمین
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ بھہی تیاری کریں :tv:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    3 سال سے آپ کے سا تھ اس فورم پر ہوں۔ :a191:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی آپ کی حرکتیں نہیں بدلیں
    ہا ہاہا ہاہاہاہاہاہا
     
  29. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    نعیم صاحب پر تابڑ توڑ بیٹنگ کی جارہی ہے۔ چوکے پر چوکا ۔ :101:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نور بہن یہ میری تعریف ہے یا نعیم بھائی کی حوصلہ افزائی :hasna::hasna::hasna:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page