1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شازل کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏5 اگست 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم شازل جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. شازل
    آف لائن

    شازل ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: شازل کا تعارف

    1 پورا نام تو کوئی اور ہے لیکن میں شروع ہی سے اسی نام سے لکھتا رہا ہوں، پھر میرے بیٹے کا بھی یہی نام ہے:car:
    2 وجہ یہی رہی کہ اس نام میں‌کچھ نیا ہے
    3 عمر کو رہنے دیں
    4 شہر کے بارے میں اتنا بتا سکتا ہوں کہ صوبہ سرحد کا ایک شہر ہے
    5 تعلیم کچھ ناکافی ہے اس کی وجہ نوکری کا جلد لگ جانا کہہ سکتے ہیں لیکن اب دوبارہ سے شروع کردی ہے
    6 مشاغل آج کل نیٹ گردی ہے ، فورمز اور بلاگ پر اکثر پایا جاتا ہوں، اس کے علاوہ مطالعہ کا شوق آپ کہہ سکتے ہیں کہ بچپن سے ہے، کرکٹ سے خاص لگاؤ ہے اچھا خاصا کھیل لیتا ہوں۔
    7 پیشہ سرکاری نوکری ہے
    8 مستقبل کے عزائم کچھ بھی نہیں‌کیونکہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔
    9 ہماری اردو سے تعارف مجیب منصور بھائی کے کہنے پر ہوا۔

    مہربانی کرکے نمبر فل دیجئے گا:p
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازل کا تعارف

    اسلام علیکم
    [​IMG]

    خوبصورت انداز میں تعارف دینے پر آپکا اور مجیب بھائی کا آپ کو یہاں بھیجنے کا [​IMG]
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازل کا تعارف

    شازل بھائی ۔ پونے سال بھر کے بعد پرچہ حل کرنے کا بہت شکریہ

    اور نمبر فل مانگنے کی ادا بھی بہت اچھی لگی ۔
    پہلے بتا دیں کہ " فل " کی ف پر پیش ہے یا اسکے نیچے زیر ہے ؟ :happy:
    اس وضاحت کے بعد باقی کام بابا ہارون دیکھیں گے۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازل کا تعارف

    بابا تاجا تو ہے یہاں‌یہ بابا ھارون کہاں سے ٹپک پڑا ہے :135:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازل کا تعارف

    بابا تاجا کے تعارف میں ہونے والے گفتگو سے اندازہ ہوا تھا کہ آپ دونوں ہانی ہیں۔

    ویسے یہ شازل صاحب کا تعارف ہے اور شازل صاحب پٹھان ہیں ۔ کہیں غصہ نہ کر جائیں۔ :237:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازل کا تعارف

    کٹھا پانج سالاں کا فرق ہے یار :139::135:
    اور شازل صاحب دیکھیں اب کتنے دنوں بعد آتے ہیں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازل کا تعارف

    شازل صاحب نے 4 اگست 2009 کا جواب 3 جون 2010 کو دیا ہے۔
    اب اگلی پیشی کا حساب آپ خود لگا لیں۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازل کا تعارف

    میں حساب کتاب میں‌ذرا کمزور ہوں
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازل کا تعارف

    شازل صاحب کا تعارف بیچ میں ہی رہ گیا
    حساب کتاب لگا کر بتائیں کب واپس آئیں گے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: شازل کا تعارف

    سال پورا ہونے سے پہلے اپنا تعارف کروا دینے پہ شکریہ قبول کریں شازل جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں