1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انوکھے مزے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 جولائی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیلئے تمباکو کا کورمہ کیسا رہے گا :dilphool:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تمباکو نہیں چھیکتا ۔

    آپ قورمہ پکوڑے بنا کر بھیج دیں۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئلوں کے سیخ کباب دستیاب ہیں :hands:
     
  4. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہارون صاحب۔ کوئلوں پر سیخ کباب بنائے جاتے ہیں۔ :yes:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیلو بہن آپ نے شاید گڑ کا شوربہ نہیں بنایا
     
  6. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    نہیں آپ نے لنا ہیں کیا بھیا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ نیلو صاحبہ کو میتھی کی سنکجوئین بھی تو بنا کر پلائیں۔ :suno:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آم کی گٹھلیوں کا سُوپ پیش کروں گا مں تو :dilphool:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے بھئی رہنے دیں پہلے انہیں سرسوں کی کھیر سے منہ میٹھا کرنے دیں :yes:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باجی اس میں شملہ مرچ باریک کاٹ کر ڈش کے اوپر سجا دیں خوبصورتی اور ص بڑھ جائیگا :dilphool:
     
  11. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ سب لوگ ایک دوسرے کی دعوت کر لیں :zuban:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سب کو ایک دوسرے کی دعوتیں کرنے دیں۔۔ہم دونوں چلتے ہیں پیزاہٹ۔۔۔کچھ پی کر آتے ہیں۔۔۔کچھ گپ شپ بھی ہو جائے گی۔۔ :hpy:
     
  13. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    چلو میں آپ کی دعوت کرتا ہوں میری طرف سے آپ کے لیے چھوٹی سی دعوت قبول کی جیے
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  14. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مرزا عادل صاحب پہلے بتائیے کیا انوکھی سوغات کھلائیں گے ؟ پھر دعوت بھی قبول کرلوں گی۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اخروٹ کے چھلکوں کا مربہ استعمال کریں :dilphool:
     
  16. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    مزا نہیں‌آیا :no:
     
  17. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا راشد صاحب اخروٹوں کے چھلکے کا مربع بنانے کی بجائے اسکے پکوڑے بنا لیں۔ پھر بتائیں مزہ آیا کہ نہیں؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ شملہ مرچ کی چائے پی لیں :hands:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے لیموں کے گھاس کی چائے کبھی پی ہے ؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مچھلی کے کانٹوں کی کھیر کھالیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ محبت سے کھلائیں گے تو وہ بھی کھا لیں گے۔

    لیکن ہارون بھائی ۔ سچی بتائیں

    لیموں گھاس کی چائے پی ہے کبھی؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    لیمن گراس قہوہ تو پیا ہے یہ چائے کیسی ہوتی ہے

    بتائیے ضرور :soch:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ اوہو ای ہوتا ہے ۔ قہوہ ہوا یا چائے۔ :hpy:
     
  24. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    انڈوں کا اچار کیسا ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل چڑیا کے دودھ کی کھیر جیسا :hasna:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر سارا دودھ کھیر میں ڈال دیا تو چائے کہاں سے بنائیں گے؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دودھ میں جو پانی ڈالا جاتا ہے وہ چائے کیلئے پہلے نکال لیں گے :201:
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    چیونٹی کا مغز کھائیں۔۔صحت مند رہیں گے۔۔۔
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پپسی کی یخنی :glass:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گاجر کا چکن کارن سوپ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں