1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم فقیروں سے دوستی کر لو
    گُر سِکھا دیں گے بادشاہی کا​
     
  2. عمر الغزالی
    آف لائن

    عمر الغزالی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2006
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
    تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اُسے
    وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے​
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کس سے پیمانِ وفا باندھ رہی ہے بلبل
    کل نہ پہچان سکے گی گلِ تر کی صورت
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دیکھ لے بُلبل و پروانہ کی بےتابی
    ہجر اچھا نہ حسینوں کا وصال اچھا ہے​
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شبِ وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو
    خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ ہمارے ہم اُن کے ہو جائیں
    بات اتنی ہے اور کچھ بھی نہیں
    جلنے والوں کو صرف جلنا ہے
    اُن کی قسمت میں‌اور کچھ بھی نہیں​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں اب دردِ محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
    زندگی میری عبادت کے سوا کچھ بھی نہیں
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کچھ تو میرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
    تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تیری مست نگاہی کا بھرم رکھ لوں گا
    ہوش آیا بھی تو کہہ دوں گا مجھے ہوش نہیں​
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شائد
    لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کِیا​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ
    محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں​
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شائد ترے لبوں‌کی چٹک سے ہو جی بحال
    اے دوست! مُسکرا کہ طبیعت اُداس ہے​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کبھی یہ ضد تو نہیں کی لیکن
    اے دوست ! ٹھہر جا کہ طبیعت اداس ہے
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ترے بغیر کسی چیز کی کمی تو نہیں
    ترے بغیر طبعیت اُداس رہتی ہے​
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تجھ سے مل کر اداس ہوں اتنا
    تو چلا جائے گا تو کیا ہو گا ؟​
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کل چلا جائے گا تو میں کیا کروں گا
    تو یاد بہت آئے گا تو میں کیا کروں گا​
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سوچا تھا اب نہ یاد کریں گے انہیں‌مگر
    کچھ بھی نہ رہا یاد وہ جب یاد آ گئے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یادِ ایام کہ یاں ترکِ شکیبائی تھا
    ہر گلی شہر کی یاں کوچہء رسوائی تھا​
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شہر کے دکاں دارو! کاروبارِ الفت میں
    سود کیا زیاں کیا ہے تم نہ جان پاو گے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الفت کی نئی منزل کو چلا یوں ڈال کے بانہیں بانہوں میں
    دل توڑنے والے دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں​
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    حالِ دل پوچھنے والے تیری دنیا میں‌کہیں
    دن تو ہوتا ہے مگر رات نہیں ہوتی ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے
    خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے​
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے دل کے داغ بھی لو دے اٹھیں تو کم نہیں
    اپنی منزل کے لیے خود راہبر ہو جائیے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرح چاہے کرم فرمائیے
    دل میں رہیئے درد بنتے جائیے​
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    فقیہ شہر نے تہمت لگائی ساغر پر
    یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتاہے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میخانے کی رونق ہیں کبھی خانقہوں کی
    اپنا لی ہوس والوں نے رسمِ جلی ہے
    دلداریء واعظ کو ہمیں باقی ہیں ورنہ
    اب شہر میں رندِ خرابات ولی ہے
    (فیض)​
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ارے مئے گسارو سویرے سویرے
    خرابات کے گرد پھیرے پہ پھیرے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تیری گلی کے پھیرے میری زندگی کا حاصل
    تیرا ہو گیا ہوں جب سے میری ہو گئی خدائی​
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تو اسے پیمانہ امروز و فردا سے نہ ناپ
    جاوداں، پیہم رواں ، ہردم جواں ہے زندگی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں