1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسی دھند میں ہم تم سفر آغاز کر بیٹھے
    تمہیں آنکھیں نہیں ملتیں ہمیں چہرا نہیں ملتا
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے
    ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں ہے
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شجر سے پتے یونہی نہیں اڑا کرتے
    بچھڑ کے لوگ زیادہ نہیں جیا کرتے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    [align=justify:1et0cgow]یہ زمیں غیر کو آباد نہیں کرتی ھے
    جب بھی اس دل میں کوئی آیا تو محبوب آیا[/align:1et0cgow]
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کرو گے تو کماؤ گے نام
    تہمتیں بٹتی نہیں خیرات میں
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہوش والوں کو خبر کیا بیخودی کیا چیز ہے
    عشق کیجئیے اور سمجھیے زندگی کیا چیز ہے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تیری مست نگاہی کا بھرم رکھ لوں گا
    ہوش آیا بھی تو کہہ دوں گا " مجھے ہوش نہیں"
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو میرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
    تو مجھ سے خفاہے تو زمانے کے لیے آ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ہو کہ نفرت ہو بھرا رہتا ہوں شدت سے
    جدھر سے آئے یہ دریا ادھر ہی موڑ دیتا ہوں
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ کچھ دیر رو ہی لیں‌ناصر
    پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹھ کر سایہء گل میں ناصر
    ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کس سے پیمانِ وفا باندھ رہی ہے بلبل
    کل نہ پہچان سکے گی گلِ تر کی صورت
     
  13. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہم کو ان سے ہے وفا کی امید
    جو نہیں جانتے وفا کیا ہے​
     
  14. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    وفاؤں سے وفا تک
    عجب کہانی ہے بے وفاؤں کی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوستوں کی شکایت کروں میں یھ بھی مجھ کو گوارا نھیں
    دوستوں نے کرم وہ کئے ھیں زندگی کی تمنا نھیں ھے
    عید گیتے گلے ھے جاپوں میں نور کے چاند جلملھا تے ھیں
    زندگی کی اداس راھوں میں بے وفا دوست یاد آتے ھیں
     
  16. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جوتے سے لگ کے مٹی مخل تک پہنچ گئی
    ہم فطرتاُ پہاڑ تھے راہوں‌میں‌رہ گئے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باتیں جو زباں پر آ نہ سکی، آنکھوں نے کہیں آنکھوں نے سنی
    کچھ آنکھوں میں کچھ ہونٹوں پر، ان کہے فسانے رہ بھی گئے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بات سارےفسانےمیں‌جسکاذکرنہ تھا
    وہ بات ان کو بہت ناگوار گذری ہے ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم آئے ہو ، نہ شبِ انتظار گذری ہے
    تلاش میں ہے سحر بار بار گذری ہے۔


    فیض۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب کے نہ انتظار کریں چارہ گر کا ہم
    اب کے گئے تو کوئے ستم گر کے ہو گئے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی
    اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فراز ترک تعلق تو خیر کیا ہو گا !
    یہی بہت ھےکہ کم کم ملا کرو اس سے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی بہت ہے کھڑے دیکھتے ہو ساحل سے
    سفینہ ڈوب رہا ہے ۔۔ تو کوئی بات نہیں
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر تماشائی فقط ساحل سے منظر دیکھتا
    کون دریا کو الٹتا کون گوھجر دیکھتا
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اتفاق مبارک ہو مومنوں کے لیے
    کہ متفق ہیں فقیہانِ شہر فقط مِرے خلاف

    اقبال
     
  26. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ ہماری آب جوُ ہے ،جو چلی ہے شہر دل سے
    تیرے آنسوؤں سے پلکیں تو نہیں بھگو رہے ہیں
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے ، اب آن ملو تو بہتر ہے
    اس بات سے ہمکو کیا مطلب ، یہ کیسے ہو ، یہ کیونکر ہو
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب جس کےجی میں آئے وہی پائے روشنی
    ہم نے تو دل جلا کے سرِ عام رکھ دیا
     
  29. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    [highlight=#4040BF:qnechqcq]دل جلا کے کیا حاصل تمہیں مسیب

    دیتے کسی بیوفا کو تو کچھ کام آتا[/highlight:qnechqcq]
     
  30. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کارِ فرہاد سے یہ کم تو نہیں‌جو ہم نے
    آنکھ سے دل کی طرف موڑ دیا پانی کو
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں