1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلام مسنون

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از فنا, ‏8 جون 2006۔

  1. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بہت خوب سعدیہ شاباش :wink:
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بہادر بننے کی کوشش مت کرو ، آخر آپکو گھر جانا ہے[/quote:pml9nixw] :haha:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کسی نے سچ ہی کہا ہے، “ بھینسیں بھینسوں کی بہنیں ہوتی ہیں“

    اب دیکھیں ناں نادیہ خان سعدیہ جی کی بات پر کتنا خوش ہو رہی ہیں۔ :)
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جبار بھائی! بری بات۔
    لڑکیاں تو ویسے ہی کمزور دل کی ہوتی ہیں۔ اب آپ نے ان دونوں کی تعریف میں اتنی ملائی بہا دی ہے کہ اصلی بھینسوں کو بھی غصہ آ سکتا ہے۔ ابھی بھی وقت ہے فوراً معافی مانگ لیں ورنہ اگر انہوں نے جواباً آپ کے ساتھ سچ مچ میں بھینسوں والا سلوک کیا تو آپ نے لنڈی کوتل سے پرے جا کر گرنا ہے۔ :wink:
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اور لڑکوں کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے ، جلدی بتائیں پلیز؟
    جیسا کہ ملاں ، مُلاں کا ویری ہوتا ہے
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا :D
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم میں تو اتفاق ہے۔ :lol:
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہم میں تو اتفاق ہے۔ :lol:[/quote:4uy0swc2]
    اتفاق کے دو مطلب ہیں
    اتحاد اور دوسرا کیا کہتے ہیں اتفاکیہ حادثہ۔
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوئی کیا سمجھے اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں۔ ہم میں جو اتفاق ہے وہ ہم سمجھتے ہیں۔ :) اور آپ کی سمجھ تو۔۔۔۔۔ :84:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الجبار بھائی کا اعلان
    ملاں ملاں کا اتفاق صرف حلوہ کھانے پر ہو سکتا ہے۔ کھانے پینے اور دوسروں کو کافر قرار دینے کے علاوہ اور کس بات پر اتفاق ہے آپ کا؟
    بقول اقبال :
    یہ اتفاق مبارک ہو مومنوں کے لیے
    کہ متفق ہیں فقیہانِ شہر میرے خلاف​
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم پائی! اپنے اتفاق کا ہی مذاق بنا رہے ہیں؟ :?
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی تو ملاؤں ہی کا کام ہے نا؟ کبھی اتفاق کبھی نااتفاقی۔۔۔
    مجلسِ بے عمل کا حال نہیں دیکھا؟
     
  14. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    واہ! کیا بات کی آپ نے!
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تائید کا شکریہ :D
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واہ نعیم بھائی! اپنا ہی مذاق بنواؤ :cry:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الجبار بھائی ۔ ذاتیات پر نہ لے جائیں۔
    بات تو ملاؤں کی ہو رہی ہے ۔ وہ نہ آپ ہیں نہ میں۔ الحمد للہ ثم الحمد للہ
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پھر ٹھیک ہے۔ :84:
     
  19. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جو مرضی ہو جائے جانا فیر گھر ہی ہے
    کیوں جبار جی :wink: :lol:
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب تو آپ نے گھر جانا ہی ہے فنا جی :wink:
     
  21. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو آپ کونسا روڈ پہ سوتے ہو سبھی گھر جاتے ہیں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فنا جی لکھتے ہیں
    اچھا تو وہ انشا جی نے غزل آپ پر ہی لکھی تھی ؟

    اوئے فنا جی اٹھو اب کوچ کرو اس اردو میں جی کو لگا نا کیا
    کیوں دیر گئے گھر آئے ہو (ہماری) بھابھی سے کرو گے بہانہ کیا

    (انشاء جی کی روح سے معذرت کے ساتھ)​
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ھم جہاں مرضی سوئیں

    آپ نے تو گھر جانا ہے
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب نعیم بھائی! :lol:
     
  25. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    معذرت کرنی ہے تو ان کے پاس جا کر کریں
     
  26. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    موٹروے جی آپ تو گھر سے لڑ کر آئیں ہیں شائد جو گھر جانے کے موڈ میں نہیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو انکے ساتھ والے ہال کے داروغہ ہو۔ آپ ہی ہماری معذرت پہنچا دو نا پلیز :evil:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب جواب دیا نعیم بھائی! [​IMG]
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ ہسنتے ہُوئے کتنے پارے لگتے ہیں سچی :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں