1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی رے آئی رے خوشی

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی جی, Sep 16, 2008.

  1. نور
    Offline

    نور ممبر

    آپ کو بڑا پتہ ہے؟؟ :nose:[/quote:2sm0ic4h]

    پتے کی خبر ھے

    خوشی کیا حال ھے سب ٹھیک ھے ناں کوئی مشکل تو نہیں؟
    کیا میں آپ کو خالہ جی کہہ دیا ۔خالہ آپ یہاں پر بچوں کا خیال رکھیں اِن سے آپ کو بہت کچھ سکھنے کو ملے گا۔ :dilphool:[/quote:2sm0ic4h]
    آپ کیا کسی 2 ہفتے بچے کی روح سے بنے ہوئے بھوت ہیں جو ہماری خوشی جی کو خالہ بنا ڈالا ؟ :hathora:
    آئندہ اگر خالہ بولا تو آپ کی بھوتنی سے نیپی اتار کے ہاتھ میں پکڑا دوں‌گی :131:
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ نے جس شاندار انداز سے بھوت کو ڈانٹا ہے بالکل شیطان کی خالہ لگی ہیں :201:

    مذاق ہے برا نہ مانئے گا
     
  3. بھوت
    Offline

    بھوت ممبر

    ویسے نور جی آپ نیپی بدلنے کا کام کب سے کر رہی ھے کافی سے ذیادہ ماہر لگتی ھے آپ۔
    جس کو خالہ میں نے بولا تھا اُس کو تو کوئی فکر نہیں کوئی کہ میں نے تو احترام سے بولا تھا۔
    آپ نے سخت الفاظ استعمال کیے ھے چلے کوئی بات نہیں لیکن اگر احترام کوکا کولا کی شکل میں ھوتا تو میں آپ سے کہتا پیو :hathora: :glass:


    :horse: :boxing: :hathora: :glass: :pagal: :zuban: :baby: :hathora: :horse: :horse:
     
  4. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    تو کم پیا کریں دماغ سن نہیں ھو گا
    :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:1eycakv2]
    لک بھائی خوشی نئی ممبر ہیں۔ اس لیئے پلیزز ہتھ ہولا رکھیں، کہیں‌ خدانا خواستہ برا ہی نہ مان جائیں۔
    :dilphool:[/quote:1eycakv2]


    ساگراج بھائی یہ گپ شپ روم ھے،،، اگروہ برا محسوس کر رہی ھوں تو اڈوانس ہی سوری میری طرف سے
    :happy:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    چلو خوشی خوشی درگذر کر دو :yes:
     
  6. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    خوشی سے خوشگوار موڈ ہو جانے پر خوشی "دو بالا" ہو جاتی ھے۔ :suno:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ نے تو خوشیاں ہی خوشیاں بکھیر دی ہیں :dilphool:
     
  8. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    آپ نے تو خوشیاں ہی خوشیاں بکھیر دی ہیں :dilphool:[/quote:2hqwcye2]
    اب خوشی جی آ کر مریم کی خبر دے دیں تو ماحول اور بھی خوشگوار ہو سکتا ہے۔ :yes:
    (واضح رہے میں نے خوشی کا نام نہیں لیا بلکہ خوشی جی کی بات کی ہے :139: )
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ نے خوشی جی کہہ کر جی خوش کردیا :happy:
     
  10. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    اچھی بات ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ کو خوشی ملی
    اس بات سے :flor:
     
  12. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    آپ کو خوشی ملی
    اس بات سے :flor:[/quote:1w4o04h4]

    ھارون بھائی مریم اور خوشی جی کے آنے سے خوشی ہوگی۔۔۔ :dilphool:
     
  13. نور
    Offline

    نور ممبر

    اچھا ۔ یہ والی خوشی جی کہاں چلی گئیں ؟
    دوسری خوشی کے آتے ہی یہ پہلی والی خوشی جی غائب ہوگئی۔ چکر کیا ہے ؟
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member


    ان خوشیوں کیساتھ کوئی نک نیم ہونا چاہئے
     
  15. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    ایک میان میں دو تلواروں والی مثال لگتی ہے؟؟؟ :soch:

    لیکن سنجیدہ اور قابل فکر بات یہ ہے کہ مریم اور خوشی جی تقریبا ایک ساتھ غائب ہوئی ہیں۔ دونوں کا اس طرح ایک ساتھ غیر حاضر ہونا تشویش کی بات ہے۔ میں نے پہلے بھی درخواست کی تھی، دوبارہ کر دیتا ہوں کہ انتظامیہ ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کر دیں، پلیززززز
    اللہ کرے سب خیریت سے ہوں، اور مریم اور خوشی جی جہاں بھی ہوں خوش ہوں۔ آمین
    :dilphool:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ایک میان میں دو تلواروں والی مثال لگتی ہے؟؟؟ :soch:

    لیکن سنجیدہ اور قابل فکر بات یہ ہے کہ مریم اور خوشی جی تقریبا ایک ساتھ غائب ہوئی ہیں۔ دونوں کا اس طرح ایک ساتھ غیر حاضر ہونا تشویش کی بات ہے۔ میں نے پہلے بھی درخواست کی تھی، دوبارہ کر دیتا ہوں کہ انتظامیہ ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کر دیں، پلیززززز
    اللہ کرے سب خیریت سے ہوں، اور مریم اور خوشی جی جہاں بھی ہوں خوش ہوں۔ آمین
    :dilphool:[/quote:q2d42p1e]

    آپ نے تو پریشان کردیا ہے :soch:
     
  17. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    ایک میان میں دو تلواروں والی مثال لگتی ہے؟؟؟ :soch:

    لیکن سنجیدہ اور قابل فکر بات یہ ہے کہ مریم اور خوشی جی تقریبا ایک ساتھ غائب ہوئی ہیں۔ دونوں کا اس طرح ایک ساتھ غیر حاضر ہونا تشویش کی بات ہے۔ میں نے پہلے بھی درخواست کی تھی، دوبارہ کر دیتا ہوں کہ انتظامیہ ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کر دیں، پلیززززز
    اللہ کرے سب خیریت سے ہوں، اور مریم اور خوشی جی جہاں بھی ہوں خوش ہوں۔ آمین
    :dilphool:[/quote:1md2708u]
    آپ نے تو پریشان کردیا ہے :soch:[/quote:1md2708u]
    مریم نے ایک جگہ ذکر کیا تھا کہ وہ لوگ عید کرنے لاہور جائیں‌ گے۔ اب عید کے بعد شائید مریم واپس آجائیں۔
    اللہ ان کو خیریت سے لے آئے۔ اور جہاں بھی ہوں خوش رہیں۔
    :dilphool:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ خوشی بھی غائب ہے
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    آئی تو بڑی تیزی سے تھی۔ :happy:

    خوشی جی! اب آپ کہاں ہیں؟ اور آپ کی کزن مریم؟ :172:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    زرا اور زور سے بولیں :yes:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    عبدالرحمن سید بھائی نے ایک دفعہ کافی معقول تجویز دی تھی کہ تمام اہم صارفین (اہمیت کے درجات متعین کیے جاسکتے ہیں) کا رابطہ نمبر انتظامیہ کے پاس آجائے تو بہت فائدہ ہوسکتا ہے۔ ایمرجنسی کی صورت میں ان سے ای میل یا ذپ کی بجائے براہ راست رابطہ کرکے انکی خیریت اور ہماری اردو سے غیر حاضری کی وجہ دریافت کی جا سکتی ہے۔

    اسکی عملی صورت ایک یہ بھی ہوسکتی ہے کہ منتظمین اعلی میں سے ایک مرد ، اور ایک خاتون ایسی ذمہ داری لے کر سب اہم صارفین کو ذپ کرکے ان کے رابطہ نمبر لینے کی کوشش کریں۔ یعنی مرد منتظم ، مرد صارفین اور خاتون منتظم ، خاتون صارفین سے نمبر لے لے اور اچانک طویل غیر حاضری کی صورت میں انکی خیر خیریت دریافت کی جانی چاہیے۔

    والسلام علیکم
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھی بات ہمیشہ لڑی کو روک دیتی ہے اس کی وجہ کیا ہے
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہماری قومی وسعتِ نظری اور عمل پسندی کا ثبوت ہے :201:
     
  24. ساحر
    Offline

    ساحر ممبر

    :happy: واہ جی واہ
    کیا بات ہے خوشی جی ۔۔۔۔۔۔۔
    اور خوشی خوشیاں نہیں بکھیرے گی تو کیا غمی بکھیرے گی
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ساحر صاحب آپ بھی خوشیاں بکھیرنے میں ہمارا ہاتھ بٹائیں :dilphool:
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    اب آپ کی خوشیاں کہاں ہیں :soch:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کبھی دائیں بائیں بھی دیکھ لیا کریں
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    آپ بھی خوشیاں بکھیریں
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member


    بسم اللہ کرکے سمیٹ لیں :happy:
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جب بکھیریں گے تب ہی سمیٹنی ہیں :suno:
     

Share This Page