1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“×+- “اُف یہ رانگ کال۔۔۔۔۔۔!“ -+ד

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏9 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “×+- “اُف یہ رانگ کال۔۔۔۔۔۔!“ -+×

    ٹرن ٹرن۔۔۔۔ ٹرن ٹرن۔۔۔۔ ٹرن ٹرن۔۔۔۔
    فون کی گھنٹی مسلسل بج رہی تھی۔۔۔
    ہم نے لپک کر فون اُٹھایا، پوچھا۔ “کون۔۔؟“
    تو جواب ملا۔ “کون نہیں آئسکریم۔۔۔“
    یہ احماقانہ جواب سن کر ہمیں اور غصہ آ گیا۔۔۔ “آپ کو کس سے بات کرنی ہے؟؟“
    “جی آپ سے“ (نہایت سنجیدگی سے جواب ملا)
    بس پھر کیا تھا ہم غصے میں ہو گئے شروع۔۔۔۔۔۔۔
    “کیوں بھئی کیا لگتی ہوں میں تمہاری؟؟ نہ جان نہ پہچان۔۔۔ بڑی خالہ سلام۔۔۔ جاؤ جاؤ کوئی اور نمبر ڈائل کرو۔ اگر نہیں ہے تو میں دے دیتی ہوں۔ میرے پاس ایک نہیں بلکہ ہزار لڑکیوں کے نمبرز ہیں، میرے پاس تو اتنا فالتو ٹائم نہیں کہ میں آپ جیسے لڑکوں سے بات کروں، میں خوب سمجھتی ہوں، آپ جیسے لڑکوں کی فطرت۔۔۔ پہلے فون پر دوستی کرتے ہو، پھر ملنے کو کہتے ہو اور پھر جب کوئی لڑکی چکر چلا کر سیٹ ہو جائے تو پہلی والی سے جان چھڑا لیتے ہو۔۔۔ ویسے بھی میں ایک مصروف لڑکی ہوں، اتنا فالتو ٹائم نہیں کہ رانگ کالز اٹینڈ کرتی پھروں، تم کو پتا ہے میرا سارا دن کتنا مصروف گزرتا ہے؟ صبح کالج پھر واپس آ کر دو گھنٹے سونا، پھر شام کو ٹیوشن پڑھنے جانا، پھر اس کے بعدساتھ والی پڑوسن کے دو بچوں کو پڑھاتی بھی ہوں، وہ آنٹی بہت اچھی ہیں، پتا ہمارا بہت خیال رکھتی ہیں۔۔۔۔ مگر ہاں۔۔۔! میں تمہں ہی سب کیوں بتاؤں کہ میں سارا دن کیا کرتی ہوں اور میری مصروفیت کیا ہے، تم جیسے آوارہ لڑکوں کے لیے میرے پاس قطعاً ٹائم نہیں ہے۔۔۔ تم کو پتا ہے اس وقت میری امی گھر پر نہیں ہیں، ساتھ والی آنٹی کے ساتھ کہیں گئی ہیں۔۔ میرے رشتے کے لئے۔۔اور ہاں سنو!! خبردار جو کسی کو کچھ بتایا تو، میری امی منع کر کہ گئیں تھیں کہ‘ کسی کو بتانا نہیں، ایسی باتیں لڑکیاں اپنے منہ سے نہیں کرتیں‘ بس وہ تو باتوں باتوں میں‌تم کو بتا دیا، اب تم خدا کے لیے فون بند کرو، سارا کام سر پہ پڑا ہے۔۔ ہائے میرا تو کوئی بھائی بھی نہیں، کاش میرا کوئی بھائی ہوتا۔۔ توبہ! ابھی مجھے سارے گھر میں جھاڑو لگانا ہے پھر پونچھا لگانا ہے اور برتن۔۔ پھر کپڑے بھی تو دھونے ہیں نا۔۔ اور ایک تم ہو کہ ایک گھنٹے سے میرا سر کھا رہے ہو۔ دیکھو میں ایک سمجھدار لڑکی ہوں، کیا میں تمہیں ایسی ویسی لڑکی لگتی ہوں؟ کہ رانگ کال پر بات کروں، پلیز میرا قیمتی وقت برباد مت کرو تمہیں پتا نہیں مجھے وقت کی کتنی قدر ہے۔ ویسے بھی امی آنے والی ہیں اور تم ہو کے ایک گھنٹے سے بولے جا رہے ہو، بول بول کرتمہارا منہ نہیں تھکتا کیا؟ پتا نہیں کیسےبول لیتے ہیں لوگ فضول میں، ارے بے شرم! تمہاری کیا ماں بہن نہیں ہے؟ جاؤ جاؤ میں ایسے بے ہودہ لڑکوں کو لفٹ نہیں کراتی۔۔ غضب خدا کا میرا پورا ایک گھنٹہ ضائع کر دیا، دوسری بات یہ کہ میں ایک کم گو لڑکی ہوں اور زیادہ بات تو اپنوں سے بھی نہیں کرتی، تو تم سے کیوں کروں؟؟ میری عادت نہیں زیادہ بولنے کی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!“
    یہ کہ کر ہم نے فون پٹخ دیا۔۔۔۔۔۔۔
    وقت دیکھا تو امی کے آنے کا ہو گیا تھا، اور سارا کام جوں کا توں پڑا ہوا تھا۔ ہم دل ہی دل میں بڑبڑائےکہ اس مصیبت رانگ کال نے میرا سارا وقت برباد کر دیا، پتہ نہیں لوگوں کے پاس اتنا وقت کہاں سے آ جاتا ہے۔۔۔۔
    فون ہے ہی بڑی چیز ہے نہ یہ ہوتا نہ اس طرح ہوتا۔ ابھی ہم سوچ ہی رہے تھے کہ اچانک ہماری والدہ محترمہ تشریف لے آئیں۔۔۔ انہوں نے جو سارا کام ادھورا پڑا دیکھا تو اتنا غصہ ہویئں۔۔۔۔ اور ہماری ایسی درگت بنائی۔۔۔ اب آپ کو کیا بتایئں؟ ہماری زیادہ بولنے کی عادت جو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ رانگ نمبر کیا ہے ؟

    بہت خوب جبار بھائی !
    ان خاموش طبع خاتون کو میرا نمبر دے دیجئے گا ۔ میں بھی کافی خاموش طبع واقع ہوا ہوں مگر ۔۔۔۔ بیلنس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی خاموش طبع کے قربان

    ماشااللہ کافی خاموش طبع واقع ہوئی ہیں۔ لیکن اگر ان محترمہ کےمتوقع منگیتر کو پتا چلتا کہ موصوفہ اتنی خاموش طبع ہیں تو یقیناوہ اپنے آپ کے لئے بہرہ ہونے کی دعا کرتے ، کیونکہ جب ان کی ہونے والی موصوفہ اتنی خاموش گو ہیں تو کان ہونے کا کیا فائدہ؟
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    دیکھنا کہیں ثناء کو پتہ چل گیا تو وہ ناراض بھی ہو سکتی ہے۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ثناء جی سے کس نے کہا تھا کہ ایک سانس میں موٹروے صاحب کو اتنا کچھ کہیں؟ اب موٹر وے صاحب جب تک مجھ سے بات شیئر نہ کریں تب تک ان کے پیٹ میں درد رہتا ہے۔ انہوں نے مجھ سے کی تو ساتھ ہی وہ درد بھی میرے پیٹ میں منتقل ہو گیا۔ اب مجھے کوئی مل نہیں رہا تھا جسے میں یہ بات بتاتا، تو سوچا کیوں نہ “ہماری اردو“ کے کان میں کہہ دوں۔
    مجھے تو نہیں پتا یہ سب کس نے کہا۔۔۔
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    توبہ کتنے چالاک ہیں آپ خود ہی سب بتا کر خود ہی کہتے ھیں مجھے نہیں پتا یہ کس نے کہا

    ویسے جتنا آپ نے لکھ دیا لڑکیاں اتنا بھی نہیں بولیتں
     
  7. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایک محفل میں جھوٹ بولنے کا مقابلہ تھا۔ لوگوں نے بڑے بڑے جھوٹ بولے۔

    جیتا وہ آدمی جس نے کہا تھا کہ "دو لڑکیاں اکٹھی بیٹھی تھیں اور خاموش تھیں۔"
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol:ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol:ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol: ہا! ہا! ہا! :lol:
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لڑکیاں اتنا نہیں بولتیں

    بہت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت ت بولتی ہیں :wink:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عبدالجبار صاحب اتنی ہنسی اچھی نہیں‌ہوتی وہ کیا کہتے ہیں کہ

    ہر وقت کا ہسنا تجھے برباد نہ کر دے
    تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر

    اور موٹروے پولیس صاحب آپ بھی غصہ جانے دیں
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جناب آور اردو پر غصے کی کوئی جگہ نہیں

    یاد رکھنا
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر یاد نہ رہا تو میں یاد کروا دوں گا۔ :)
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں یاد رکھوں گی آپ بھی یاد رکھنا
     
  14. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوئی بات نہیں
    بڑے بڑے شہروں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں
     
  15. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ نے کچھ ٹھیک ھی کھا ھے چوھدری صاحب
     
  16. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چوہدری صاحب غلط کہہ ہی نہیں سکتے۔ 8)
     
  18. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کچھ کیوں بھئی :?:
     
  19. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیو ں کہ چوھدری جو ھوئے
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تنویر بھائی سمجھ گئے :)
     
  21. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  23. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
  24. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ سچی مچی کیا ہے؟ یہ سچی مچی؟ :)
     
  26. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    رانگ کال
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “رانگ کال“ تو ہے، لیکن رانگ کال میں یہ سچی مچی کیا ہے؟
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کو نہیں پتا؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں پتا تو پوچھ رہا ہوں۔ :evil:
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اس میں ڈانٹنے کی کیا بات ہے؟ :cry:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں