1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏22 ستمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ آ گئی ہیں تو کر لیتے ہیں خوشی کے افتخار کی باتیں۔


    افتخار کے معنی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناز
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب افتخار کون آگیا بیچ میں ؟ اب کیسے ہوں گی اعتبار کی باتیں ؟ :nose:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ لڑی خوشی کا گھر ہے، کرتے ہیں کچھ اس کے درودیوار کی باتیں :suno:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نام نہ لو اس کا ورنہ ھوں گی نکرار کی باتیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کرتے جائیں سارے ہاں ہاں۔ نہ کرو یارو انکار کی باتیں
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں تو چاہتا ہوں کہ شروع کردو کرنی دلِ بیمار کی باتیں :flor: :flor: :flor:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چپ رھو کچھ دیر سننے دو افکار کی باتیں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہوگئی افکار و انکار۔ اب کرو کچھ اقرار کی باتیں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے رھنے دو بھئی یہ گلزار کی باتیں
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہی تو میں چاہتا ہوں کہ کروں کچھ دل کی بستی کےمعمار کی باتیں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم سے نہیں ھوتی یہ ترکھان لوہار کی باتین
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کنوارے رہتے ہیں بیچ بھنور کے۔ ویاہ شدہ کرتے ہیں اُس پار کی باتیں :horse:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہم کنوارے ہیں تو ابھی کرتےہیں اس پار کی باتیں۔
    عشق کا دریا عبور کرکے کریں گے اس پار کی باتیں۔

    :flor: :flor: :flor:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    واہ بہت خوب جناب۔۔ :dilphool:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بس کرو نہ کرو اب اظہار کی باتین
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی۔۔۔ :dilphool:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی مبارز جی کہیں کیا بات ھے
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کچھ نہیں‌ خوشی جی۔۔آپ کچھ بولیں۔۔۔اتنی چُپ چاپ کیوں ہیں۔۔۔کچھ بولیں۔۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے لو میں کہاں چپ ہوں ویسے حیرت ھے آپ نے میرے بعد ایک بار بھی میرا نہیں پوچھا :neu:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں کس سے پوچھوں۔۔سب تو مجھ سے پوچھ رہے تھے۔۔ذاتی پیغام بھیج بھیج کر۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ کے بارے میں‌۔۔۔میں خود سے پوچھتا تھا۔۔۔۔

    آپ تھیں کہاں اتنے دنوں تک۔۔۔۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ذاتی پیغام بھیج بھیج کر مگر وہ کیوں :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: اور کون کون کون ذرا نام تو بتائیں ان سب کے
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نہیں نام بتانا صحیح نہیں۔۔۔۔پھر وہ آئندہ مجھ سے نہیں ‌پوچھیں گے۔۔۔ :zuban:

    ویسے آپ تھیں کہاں۔۔۔کچھ ہمیں بھی بتائیں۔۔۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا میں تھی تو گھر میں ہی مگر کچھ امی کی بیماری سے پریشان تھی کچھ اور بھی مصروفیت تھی مگر اب یہاں ھوں اور باقاعدگی سے
     
  24. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی آپی ذرا عشق جنوں پیشہ میں بھی تو تشریف لائیں :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وھاں کیا ھے :soch: بتائیں تو زرا
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ تعالی آپ کی امی کی طبیعت بالکل سے ٹھیک کر دے آمین۔۔ :dilphool:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہمیں بھی بلائیں۔۔
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    وہاں انھوں نے بھی ہتھوڑی پکڑی ہوئی ہے۔ دو اسلحہ بردار دوشیزائیں مل کر گیارہ ہو جائیں گی :yes:
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وہاں انھوں نے بھی ہتھوڑی پکڑی ہوئی ہے۔ دو اسلحہ بردار دوشیزائیں مل کر گیارہ ہو جائیں گی :yes:[/quote:3kso2lm7]
    :201:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب میرا کچھ لکھنے کا موڈ ہوتا ھے مجھ سے لکھا نہیں‌جاتا لگتا ھے مجھے بھی آپ سب کا اثر ہوتا جا رہا ھے سنجیدہ رہنے کا

    مجھے تو حیرت ہوتی تھی کہ لوگ چپ کیسے رہتے ہیں اب سوچنے لگی ہوں اتنا بولتے کیسے ہیں :soch:

    سوچتی ہوں یہاں سے بھاگ نکلوں ورنہ آپ لوگ مجھے سنجیدہ بنا کے ہی دم لوگے ، اب چاولوں والا دم مت سمجھ لیجیے گا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں