1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی اور آزاد بھائی کی پسندیدگی کا شکریہ :a191:
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: بہت عمدہ :201:
     
  3. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیم بالغاں کی کلاس میں انسٹرکٹر نے سوال پوچھا

    خوشگوار ازدواجی زندگی گذارنے کیلئے مرد کیپاس کیا چیز ہونی چاہئے

    پیدائشی بہرا پن ایک پچاس سالہ بابے نے جل کر جواب دیا :pagal:
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا جواب دیا اس نے مجھے کوئی آواز کیوں نہیں‌آئی :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی انسٹرکٹر بھی بہری ہے :yes:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی انسٹرکٹر بھی بہری ہے :yes:[/quote:f779ogd0]
    اور ناظرین ۔ آخری کھلاڑی کے طور پر کھیلنے والے ہارون رشید نے بھی غیر ارادی طور پر بلا گھما دیا ۔ بال تیزی سے باؤنڈری کراس کرکے چوکا بنا گئی ۔
    چوکا۔۔۔۔۔۔۔ چوکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوکا :101:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ملازم ۔ اپنے باس سے : سر میری شادی ہوگئی ہے ۔ اس لیے میری تنخواہ میں اضافہ کیا جائے۔
    باس : آپ نے شاید ہماری کمپنی جوائن کرتے وقت " قواعد و ضوابط " کی پہلی شرط نہیں پڑھی تھی ۔ جس میں لکھا تھا

    "کمپنی ۔۔ دفتری حدود کے باہر کے حادثات کی ذمہ دار نہ ہوگی "
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو سراسر آپ بیتی ہے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی آپ بھی نا :201: :201: :201: :201: :201:
     
  12. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو سراسر آپ بیتی ہے :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:2t3yff6s]

    ہارون بھائی ، آپ بھی نا، ظا لم سماج والا کام کر رہے ہیں‌،اب ایک بندے نے سچ بول ہی دیا ، تو آپ جینے نہ دیں‌اُسے :hasna: :hasna:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہا :201: :201: :201: :201: :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں۔ زمانہ اگر مجھ بھولے بھالے کی وجہ سے خوش ہوتا ہے تو میرا کیا جاتا ہے :nose:
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی او جوانا :201:
     
  17. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ کسرنفسی نہیں بلکہ :takar: ہے :201: :201: :dilphool:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    کون سا زمانہ؟ زمانہ ماضی زمانہ حال یا زمانہ مستقبل :soch: :soch: :soch:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کونسی ہے ۔۔۔ اور آپ سب کے ہاسے کونسی بات پر نکل رہے ہیں :nose: :hasna: :nose:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کی پہلی رات ، دلہا نے دلہن سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا
    " اب جبکہ تم میری بیوی ہو۔ میں تمھیں یقین دلاتا ہو کہ اپنا سب کچھ تمھارے حوالے کر دوں گا۔ "
    بیوی گھونگٹ میں شرماتی لجاتی ہوئی بولی
    " سرتاج ۔ آپ کی محبتوں کا آغاز کیوں‌ نہ آپکے بنک اکاونٹ سے کیا جائے "
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  23. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    توبہ توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    توبہ کس بات پہ لطیفہ تھا آپ بیتی تو نہیں تھی :hathora:
     
  25. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    توبہ ہے عورتوں کے ندیدے پن پہ :201: :201:
     
  26. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک آدمی کی بیوی گم ہو گئی تو وہ دوڑا دوڑا ڈاکخانے جا پہنچا اور اپنی بیوی کی گمشدگی کی رپورٹ لکھوانے لگا۔ ڈاکخانے والے کہنے لگے “یہ پولیس سٹیشن نہیں، ڈاکخانہ ہے بھئ”۔
    آدمی “خوشی میں مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ میں تھانے جا رہا ہوں یا پوسٹ آفس”۔ :201:
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a165:
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :201: :a180:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
    :hathora: :hathora:


    :hathora: :hathora:

    :hathora: :hathora:


    :hathora: :hathora:



    :hathora: :hathora:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں