1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیز ترین انٹرویو

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی کیا ہے

    ------------

    کیا خواب میں آپﷺ کی زیارت نصیب ہوئی؟

    (مجھے آج ہوئی ہے اور بہت خوش ہوں)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ۔ ۔ ۔ خواہش تو یقینا ہر مسلمان کی طرح ہم بھی دل مین پال رہے ہیں ۔ ۔ ۔ آپ کو رسول اللہ نے اپنی زیارت کروائی ۔ ۔ ۔ الحمد اللہ ۔ ۔ ۔ بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔ ۔

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کبھی عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی ۔ ۔ ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ دو بار

    آپ کو
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ پانچ بار ، جن میں ایک بار تینوں بچے اور بیگم صاحبہ بھی ساتھ تھی ، اور ایک بار امی جی ۔



    کبھی مچھلی کا شکار کیا ہے؟
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار کرنے کی کوشش کی تھی کچھوا ہاتھ لگا تھا :(

    آپ کو بچپن میں کس بات پر سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی گھر والوں سے ؟
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یاد نہیں ۔ ۔ ۔ میں شاید ان بچوں میں سے تھا کہ جن کے والدین کو بھی یاد نہیں کہ انہوں نے کبھی اپنے بچے کو ڈانٹا ہو ۔ ۔ ۔ البتہ میرے چھوٹے بھائی نے ساری کسریں نکالی تھی ۔ ۔ ۔

    بیرون ملک سفر کے دوران کبھی کسی ائیر پورٹ پر فلائٹ مس ہوئی ہے ؟
     
  7. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پوچھئے کہ کبھی بیرونِ ملک کا سفر بھی کیا ہے؟
    نا جی نا، کبھی فرصت ہی نہ ملی

    میں 11 ماہ قبل جیسی بہار چھوڑ گیا تھا کیا آج بھی وہی گل بوٹوں کا موسم ہے؟
     
    Last edited: ‏20 دسمبر 2018
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

    خیر مبارک
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
    --------
    سرد موسم ہے

    خشک میوہ جات گھر میں ہیں؟
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حضور ۔ ۔ ۔ بہار باغبانوں کی مرہون منت ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ آپ سب دوست آتے رہیں گے تو بہار ہی بہار ۔ ۔ ۔
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلکل ۔ ۔ ۔

    آپ کو کون سا خشک میوہ زیادہ پسند ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بادام :)

    آپ کو ایک دن کے لیے وزیر اعظم بنا دیا جائے تو سب سے پہلا حکم نامہ کیا جاری کریں گے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تا حیات وزیر اعظم بنایا جائے ۔ ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تسی تے گل ای مکا دتی :p_wife:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے آبائی علاقے اور رہائشی علاقے کے علاوہ پاکستان کا کون سا شہر سب سے زیادہ پسند ہے ؟ اور کیوں؟
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کشمیر کی وادی جنت نظیر خوبصورتی کی وجہ سے
    ------
    اِن ڈور گیم کھیل کر ہارنے پر غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دوبارہ کھیلنے سے توبہ

    آپ کو دوست آپ کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں ؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل سوال ہے


    آپ اسی سوال کا جواب دیں
     
  18. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    جواب دینا "اپنے منھ میاں مٹھو بننا" کہلائے گا
    ........
    آخری بار کب نہائے تھے؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صبح سات بجے

    پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں
     
  20. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری
    .....
    مرادآباد کب تشریف لا رہے ہیں؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ دعوت کریں


    ویسے یہ کہاں پر حضور
     
  22. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    یوپی، دہلی کے قریب، ہمہ وقت دعوت ہے حضور
    .....
    اگر دو لوگ مل کر ایک شخص پر حملہ کریں تو اس ایک کو کیا کرنا چاہیے؟
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر وہ سمجھتے ہیں کہ ان میں سے ایک بھائی ہے جو بڑا ہے ان کا احترام کرتے ہوئے بار بار بوڑھا کہنے پر معذرت اور دوسری ہے تو بہن سے اظہار شفقت و محبت اور انسان کا انداز تکلم جتنا بھی خوبصورت ہو لہجہ اہمیت رکھتا ہے
    -

    کبھی عفو و در گزر سے کام لیا ہے؟
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی ایسا موڑ ہی نہیں آیا
    کیوں کہ میرے حلقے میں مجھ سے احباب بے انتہا محبت رکھتے ہیں صرف اس وجہ سے کہ بقول ان کے میں منکسر المزاج و خوش عادت شخص ہوں (آپ نے پوچھ لیا تو کہہ دیا)
    .....
    دماغ الجھتا ہے تو کیا کرتے ہیں؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خاموش ہو جاتا ہوں، مطالعہ کرتا ہوں یا کوئی اچھی سی غزل سنتا ہوں

    ---------

    زندگی کی کوئی بڑی خواہش جو غیر متوقع طور پر پوری ہوئی ہو؟
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری، میرا کوئی استاد نہیں، چار سال بے وزن تُکّوں کے بعد اچانک ایک دن الفاظ کا اوزان پر بیٹھنا سمجھ میں آ گیا
    ....
    کون سا شاعر؟ کیوں پسند ہے؟
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت لمبی فہرست ہے۔ ہر شاعر کا اپنا انداز ہے۔

    پہلا شعر ؟
     
  28. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    خدا نے خوب عزت سے نوازا ہے محمد کو
    جہاں بھر میں محمد سا معزز ہی نہیں دیکھا
    ....
    کوئی ایک پسندیدہ غزلیہ شعر؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے ہیں ، سرِ دست یہی ذہن میں آ رہا ہے
    نہ ملتا غم تو بربادی کے افسانے کہاں جاتے
    اگر دنیا چمن ہوتی تو ویرانے کہاں جاتے
    ---------
    اگر مریخ پر بھیجا جائے تو کس کو ساتھ لے جانا پسند کریں گے ؟
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر کہیں نہیں جا سکتا
    ....
    کیا مریخ پر پانی کی دریافت ہو گئی ہے؟
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں