1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واہ واہ زنیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 جولائی 2018۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خون کی ہر قسم انسان کے کردار کی عکاس ہوتی ہے۔ میں نے ایک چارٹ میں پڑھاتھا۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غیرت شرم و حیا بھلائی کیا یہ سب خون میں شامل ہوتا ہے؟
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انسانی ڈی این اے میں سبھی کچھ ہوتا ہے۔ اسی لئے تو کہتے ہیں حق حلال کی کمائی حاصل کرنا چاہیے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے کہ خون بولتا بھی ہے خون بولتا کیسے ہے؟
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انسان جب کسی واقعے پہ ردعمل دکھاتا ہے؛ وہاں اس کا خون بول رہا ہوتا ہے۔
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر یہ خون کھولتا کیسے ہے؟
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب کوئی ایسی بات کہے جس کا حقیقت سے کوئی سروکار نہ ہو۔
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خون سفید کیسے ہوتا ہے؟
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب جذبات سرد مہری کا شکار ہوجائیں۔ یعنی انسان اپنی ذمہ داریوں سے بھاگنے لگے۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گرم خون کو لوگ معاف کیوں کرتےہیں
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ گرم خون عقل کی بجائے دل سے کام لیتا ہے۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ بھی بتا ددیجیے کہ خون آلود کیوں کہا جاتا ہے؟
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    برے کاموں کی نذر ہونے والے کہتے ہیں۔
    بری صحبت کا نتیجہ۔ جسے انسانیت کی قدر نہ ہو۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب کچھ اچھی باتیں ہو جائیں خون خون خون ہی چل رہا ہے کب سے ہاہاہاہا
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی خون کا کھیل بہت ہوگیا ۔ پتہ بھی نہیں چلا۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Completed
    10000
    msgs
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    اتنے کم وقت میں 10 ہزار پوسٹ مکمل کرنا نہایت قابل تحسین ہے۔
    میری دعاء ہے کہ زنیرہ عقیل اسی طرح فورم کی رونق بڑھاتی رہیں۔
    اور انتظامیہ سے بھی درخواست ہے کہ ایسی صارفہ کی حوصلہ افزائی میں کنجوسی سے اجتناب فرمائیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آپ واقعی بہت خوب ہیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. رئیس کوثر
    آف لائن

    رئیس کوثر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2018
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    قتل و غارت گری ہر طرف جنگ ہے
    ارزاں خوں ہو گیا دیکھتے دیکھتے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لکھتا ہوں کوئی شعر میں جب خون جگر سے
    پتھر بھی پگھلتے ہوئے پاتا ہوں اثر سے

    شاید کبھی اپنایا تھا میں نے بھی کسی کو
    جاتا نہیں ایک عکس سا کیوں قلب نظر سے
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں بقر عید پر دیکھ لونگی سب کو ............. مجھے عیدی میں کنجوسی نہیں کرینگے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ
    تعریف پہ تعریف
    تعریف پہ تعریف

    مجھے تو اداکار محمد علی کے ڈائلاگ یاد آگئے جو اکثر و بیشتر ہماری وارڈن ہم سے خرچہ وصول کرتے وقت ادا کرتی ہے

    آپ کا دل بہت اچھا ہے
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    موجب رنگِ چمن خونِ شہیداں نکلا
    موت کی جیب سے بھی زیست کا ساماں نکلا
    ٹھوکریں کھائی ہیں اتنی کہ اب اپنے دل سے
    شوقِ آوارگیِ دشت و بیاباں نکلا
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس اتنی خبر ہے کہ ہمیں کر گیا برباد
    آیا تھا کوئی شخص خدا جانے کدھر سے
    دو چار برس میرے بھی گزرے ہیں وہاں پر
    وابستہ ہیں یادیں میری ظالم کے نگر سے
    یہ حکم ہے اس بادشاہ حسن کا یاروں
    دیوانوں سے کہ دو کہ وہ گزرے نہ ادھر سے
    ہر رنگ میں ہر حل میں کیوں دیکھیں ترا روپ
    چھپ جائے یہ گستاخ ، میں کہتا ہوں قمر سے
    شہزاد بڑی د یر کے بعد آنکھ کھلی ہے
    اجڑا ہوا نکلا ہوں محبت کے شہر سے
     
    Last edited: ‏8 اگست 2018
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ زنیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
    غزل تو آپ نے مکمل کردی اور یہ ہے بھی زبردست لیکن املا کی کچھ غلطیاں ہو گئیں" کاپی پیسٹ" کرتے ہوئے!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا
    اس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا

    جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہے
    باقی بھی اسی طرح گزر جائے تواچھا

    دنیا کی نگاہوں میں برا کیا ہے بھلا کیا
    یہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا

    ویسے تو تمھیں نے مجھے برباد کیا ہے
    الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو کچھ تو درست کرنے کی کوشش کی باقی آپ نشان دہی کیجیے
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ بھائی صاحب
    تسی گریٹ او
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    ویسے تسی بھی کھٹ نئی او۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کھٹ نئی او
    یہ میرے لیے نیا جملہ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں