1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واہ واہ زنیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 جولائی 2018۔

  1. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں زنیرہ کیوں،یہ دفعتاً آپکو کیا سوجھی،اچھی خاصی سادہ و بے ساختہ اُردُو لکھتے لکھتے یہ بوجھل،مضمحل،تھکی تھکی ،ٹوٹی ٹوٹی،بھاری بھاری ، ہاری ہاری زبان کس نے آپ کو سکھادی۔آپ تو ناراض نہیں ہوتیں ، مغضوب علیہ پر براہِ راست غصہ جھاڑ کرپاک دل ، صاف دماغ ہوجاتی ہیں۔یہ کیک جو دئیے جاتی ہیں کےَ دن چلے گاپھر اُس کے بعد دِل نہیں جلے گا،جی نہیں کرے گا۔۔۔۔۔اچھی اچھی اور میٹھی میٹھی باتیں سننے کو۔کیوں زنیرہ کیوں؟؟؟
     
    Last edited: ‏1 ستمبر 2018
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اداسی، آزردگی، رنجیدگی، پژمردگی ایسے محرکات ہیں جو انسان کو مزید طاقت بہم پہنچاتے ہیں۔
    بلند سوچ اور اعلی اخلاقی قدروں والے عظمت کے میناروں کی طرح روشنی مہیا کرتے ہیں۔
    اس لئے قصد رفتن ترک کرنا بہادری کی علامت ہے۔۔۔۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی کردیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    واہ واہ
    چھوٹی واہ واہ میری طرف سے بڑی چاچا جی کی طرف سے
     
    زنیرہ عقیل اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی
    تیدیلی آئی اور آپ تشریف لائے۔

    خوش آمدید و اھلا و سہلا
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا شکریہ بھائ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں بھائی آپ کے واہ واہ پہ پابندی ہے کیا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ایک تو کافی جاندار ہے

    کسی کھاتے پیتے گھرانے کا لگتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید ہماری طرف سے بھی لیکن یہ تبدیلی آئی کس جگہ ہے ابھی تک تو مجھے نظر نہیں آئی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سے کی واہ واہ تو نکی سی ہے ۔
    البتہ معصوم سا کوشش کے باوجود چاچا کے شایان شان واہ واہ نہیں کر سکا ۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    70324-واہ-واہ.png
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    زنیرہ بہن 11000 کی حد عبور کرچکی ہیں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ زنیرہ۔۔۔۔۔۔۔!!
    Zunaira.jpg
     
    Last edited: ‏12 ستمبر 2018
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے محترم ..!!
    بہت بہت شکریہ بہت خوبصورت فونٹ اس بار آپ نے پسند کیے ہیں اور آپ بہت اچھا لکھتے ہیں ماشاء اللہ
    زنیرہ ابھی اس قابل کہاں کہ اتنی تعریف کی جائے بس آپ کی محبت دیکھ کر خوش ہو جاتی ہوں
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے
    آمین
     
    شکیل احمد خان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اخبارات،رسالوں کی ہیڈنگزاور سب ہیڈنگزآج کل میری توجہ کا مرکز تھیں۔میں اُنھیں خطاطی اور خوشنویسی کے پہلو سے بغور دیکھ رہا تھا۔پھر مجھے شوق ہوا کہ میں بھی ایسے لکھ کر دیکھوں۔پہلے کچھ شعر اقبال اور کچھ جوش ملیح آبادی کے منتخب کیے ،مشق کی ،اچھے لگے اور جب اِس فورم پر آیا ،اِس صفحے پر پہنچا توپلٹا ؛مائیکروسافٹ پاورپوائنٹ چلایا،پیج سیٹ کیا ،شعر سوچا،ہرلفظ الگ الگ لکھاپھر اُنھیں جوڑا ،کئی بار ترتیب اور تزئین کو بدلا،جب قدرے مطمئن ہوا تو پیج کا امیج بناکریہاں پوسٹ کردیا۔آپ کی تعریف سے میری محنت ٹھکانے لگی ، میری ستائش دوستوں کی مشقت کا بدل کہاں۔پھربھی میں ، آپ اور بزم کے بیشتر شُرکاءیہ پُرلطف مشقت اُٹھائے چلے جارہے ہیں۔سیکھنے سکھانے کا یہ عمل اِس قدر دلچسپ ہے کہ ڈٹے رہنے کا عزم ہے اوریہ سفر ایسا حسین کہ چلتے رہنے کی تمناہے:
    اگر کہیں کوئی دیوار سامنے آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلند ہوگیا پانی کا حوصلہ کچھ اور​
     
    Last edited: ‏13 ستمبر 2018
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ

    اچھا لگا
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکہ بہت اچھا لگا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ شکیل احمد خان صاحب آ پ کے کیا کہنے
    آپ کی محنت اور لگن دیکھ کر ہماری ہمت بھی بندھتی جا رہی ہے
    آپ کے خوبصورت سفر کے ساتھی رہیں گے ہم اور داد دیتے رہیں گے آپ قدم بڑھاتے جائیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ زنیرہ گل صاحبہ ۔ ۔ ۔ 13000 + مفید اور کار آمد پیغامات ۔ ۔ ۔ ماشاء اللہ
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    مگر واہ واہ کرنے سے گڑ بڑھ ہو جاتی ہے
    اس لیے ذرا آہستہ کہیں کوئی سن نا لے ورنہ...............................

    آپکو کوئی کچھ نہیں کہےگا
    لیکن

    میری کلاس لے لینگے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر ہی نہیں کرنا وجہ کی ہاہاہاہا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سن لیں گے اور پھر سے ایک عالمی جنگ شروع ہو جائے گی اور مجھے وارننگ ملیں گے
    ساتھ میں کہا جائے گا کہ ھارون رشید بھائی کے لاکھوں ہیں وہ تو واہ واہ نہیں کراتے آپ دو چار پر کروا نا چاہتی ہو ہاہاہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دو چار ۔ ۔ ۔ یہ دو چار ہیں؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے مقابلے میں تو دو چار ہیں

    ویسے بھی وہ کسی اور کا نام نہیں لیتے سوائے ھارون رشید بھائی کے ہاہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ گیا۔ ۔ ۔ :chp:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت جلدی سمجھ گئے ہاہاہاہا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں