1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" لفظ کی ضد بتائیں"

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏28 جون 2011۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا مطلب تھا ظفر بھائی کو انگریزوں نے کیوں قید کرلیا تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    دوسرا سوال
    قید کی ضد کیا ہے ؟
     
  2. ہمدرد
    آف لائن

    ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2017
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    مسلمان بادشاہ تھا ، اس لئے انگریز نے اس سے تخت چینی اور اس کو جیل میں ڈال دیا۔۔
    قید کی ضد رہائی۔ یا آزاد
     
  3. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگلا سوال ہمدرد بھائی
     
  4. ہمدرد
    آف لائن

    ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2017
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    میں پوچھو یا آپ پوچھنا چاہتے ہو ؟ چھٹے بھائی۔۔
     
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہم پوچھ لیتے ہیں
    گنجان کی ضد ؟؟
     
    ہمدرد نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ویران
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سرکس
     
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  9. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا پاکستانی55 بھائی آپ مذاق اچھا کرلیتے ہیں
    ہمارا سوالیہ نشان سرکس پر نہیں بلکہ آپ کے سوال پر تھا
    سرکس کیا ہے یہ تو ہم اچھی طرح جانتے ہیں اور بچپن سے شوق بھی ہے دیکھنے کا مگر یہ اور بات ہے کبھی دیکھا نہیں ، والد محترم کہتے ہیں کہ نمائش چورنگی پر پہلے اکثر و بیشتر ایرانی سرکس لگا کرتا تھا اس ہی لئے اس چورنگی کا نام نمائش چورنگی پر گیا خیر ہمارے ہوش آنے تلک کبھی نہیں دیکھا
    اب رہی آپ کے سوال کے جواب کی تو اندازا کہہ سکتے ہیں اگر ہم چھوٹے ہوتے اور ممی پاپا سے سرکس جانے کی فرمائش کرتے تو یقینا ان کا جواب ہوتا
    " نہیں بیٹا !! سرکس نہیں کل سکول جانا ہے پڑھائی کا ہرج ہوگا "
    اس حساب سے سرکس کی ضد اسکول ہوسکتا ہے ۔ ۔ ۔ :) :)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دھوپ
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    دیہات
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حقیقی
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بناوٹی
    روحانی
     
  13. ہمدرد
    آف لائن

    ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2017
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جسمانی
     
  14. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    سوال ۔ ۔ ۔ کی ضد بتائیں
     
  15. ہمدرد
    آف لائن

    ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2017
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    سوال کی ضد جواب
     
  16. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح جواب دینے میں آپ کا جواب نہیں ، مگر سوال ہمیشہ کی طرح ندارد
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہو کی ضد ؟
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ساس
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نیکی
     
  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بدی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگلا لفظ حق
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    باطل
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سبق
     
  20. ہمدرد
    آف لائن

    ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2017
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    س
    سبق ۔۔۔
    مشق
     
  21. سيد خادم سبحان ڈاڈاھی
    آف لائن

    سيد خادم سبحان ڈاڈاھی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جون 2017
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    لفظ سبق کی ضد بتائیں ؟
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پسماندہ

    وارث
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غیر ۔ ۔ ۔

    قلم
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    قضا ۔ ۔ ۔ ۔

    منزل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں