1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تم ہی تو ہو
    ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تم ہی تو ہو
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    دل کے دل ہی میں رہ گئے ارمان
    کم رہا موسم شباب بہت

    میر تقی میر​
     
  3. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کر کے ایک دوسرے سے عہد وفا
    آؤ ! کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    وہ وقت مری جان بہت دُور نہیں ہے
    جب درد سے رک جائیں گی سب زیست کی راہیں
    فیض احمد فیض​
     
  5. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    یوں اٹھے آہ ، اس گلی سے ہم
    جیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے
     
  6. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے
    آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
     
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    ایسے رشتے کہ جو بے نام ہیں بے منزل ہیں
    یہی بس ساتھ نبھاتے ہیں بے چارے رشتے
     
  8. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    دل کو چھو جاتی ہے رات کی آواز کبھی
    چونک اٹھتا ہوں کہیں تم نے پکارا ہی نہ ہو
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جو آنسووں میں کبھی رات بھیگ جاتی ہے
    بہت قریب وہ آواز پا لگے ہے مجھے
    جان نثار اختر ​
     
  10. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا فریب دے کر ہنرمند ہوگئی !
    ہم اعتبار کر کے گناہ گار ٹھہرے !
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    یہ سکوتِ ناز، یہ دل کی رگوں کا ٹُوٹنا۔۔۔۔۔۔
    خامشی میں کچھ شکستِ ساز کی باتیں کرو

    (فراق گورکھپوری)​
     
  12. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صحرا اور اس صحرا میں وسعت چاہئے
    زندگی اب زندگی بھر مجھ کو وحشت چاہئے
     
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    اس لیے کوئی جہاں سے نہ گیا کچھ لے کر
    کیا ہے دنیا میں ‘ کوئی ساتھ بھی کیا لے جائے
     
  14. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    آج تک ان کی خدائی سے ہے انکار مجھے
    میں تو ایک عمر سے کافر ہوں صنم جانتے ہیں
     
  15. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    ‏یہ کس مقام پہ سوجی تجھے بچھرنے کی
    ‏کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
    جون ایلیا
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    جیسے جیسے دور ہوتا جا رہا ہوں خود سے اب
    تیز آتی جا رہی ہے اک صدا ہر لمحہ اور
     
  17. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے پاس ہے کوئی اس طنز کا جواب
    دیوانہ اپنے حال پہ خود مسکرا لیا
     
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    غم پلے سینے میں ہونٹوں پر ہنسی ہے رقص میں
    کس دوراہے پر مری خود آگہی ہے رقص میں
     
  19. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا
    اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
     
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے پوچھتا ہے کبھی دل میں ملال آتے ہیں
    کیسے کیسے میرے دشمن کو خیال آتے ہیں ​
     
  21. ہادی
    آف لائن

    ہادی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2016
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہر میں ایسی بھی قیامت نہ ہوئی تھی
    تنہا تھے مـــگر خود سے تو وحشت نہ ہوئی تھی

    یہ دن ہیں کہ یاروں کا بھروسا بھی نہیں ہے
    وہ دن تھے کہ دشـــمن سے بھی نفرت نہ ہوئی تھی

    اب سانس کا احساس بھی اک بار گراں ہے
    خود اپنے خلاف ایسی بغاوت نہ ہوئی تھی

    اجڑے ہوئے اس دل کے ہر اک زخم سے پوچھو!
    اس شہر میں کس کس سے مـــحبت نہ ہوئی تھی

    اب تیرے قریب آ کے بھی کچھ سوچ رہا ہوں
    پہلے تجھے کھو کر بھی ندامت نہ ہوئی تھی

    ہر شام ابھرتا تھا اسی طور سی مہتاب
    لیکن دل وحشی کی یہ حالت نہ ہوئی تھی

    خوابوں کی ہوا راس تھی جب تک مجھے "محسن"
    یوں جاگتے رہنا میری عادت نہ ہوئی تھی.
     
  22. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2016
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    آدھی سے زیادہ شب غم کاٹ چکا ہوں
    اب بھی اگر آجاؤ تو یہ رات بڑی ہے
     
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کی حد نظر پار ، تو یہ راز کھلا
    آسماں تھے ، تو فقط میرے خیالات میں تھے
     
  24. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺭﺍە ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻨﮩﺎ ۔ ۔ ۔
    ﺗﮭﮑﮯ ﺗﻨﮩﺎ ، ﮔﺮﮮ ﺗﻨﮩﺎ ، ﺍﭨﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ ، ﭼﻠﮯ ﺗﻨﮩﺎ
     
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﻟﮯ ﭼﻼ ﺟﺎﻥ میری ﺭﻭﭨﮫ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﻴﺮﺍ
    ﺍﻳﺴﮯ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ ﻧﮧ ﺁﻧﺎ ﺗﻴﺮﺍ
     
  26. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
    ‏میں نے ایک عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ
     
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سے کیا پوچھتے ہو ہجر میں کیا کرتے ہیں
    تیرے لوٹ آنے کی دن رات دعا کرتے ہیں
     
  28. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    دکھ تو یہ کہ ایک گواہی بھی نہ مل سکی
    حالانکہ ایک ہجوم میں مارا گیا مجھے ۔ ۔
     
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تقسیم سے مطلب نہیں ہے
    وہ سب کا تھا فقط میرا نہیں تھا
     
  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کچہ عجب رنگ سے گزری ہے زندگی اپنی
    دلوں پہ راج کیا اور محبتوں سے محروم رہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں