1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺁﺭﺯﻭ ، ﻭﮦ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ﻧﻘﺎﺏ ﺧﻮﺩ
    ﺍﻥ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ، ﺗﻘﺎﺿﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ﮨﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺧﻮﺩ ﺍِﮎ ﻣﺤﺸﺮِ ﺧﯿﺎﻝ
    ﮨﻢ ﺍﻧﺠُﻤﻦ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺧﻠﻮﺕ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ​
    ‏.
    ﺍﺳﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﮞ ﻏﺎﻟﺐ


     
  3. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    دل پہ آئے ہوئے الزام سے پہچانتے ہیں
    لوگ اب مجھ کو تیرے نام سے پہچانتے ہیں
     
  4. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ‏ﺧﻮﺩ ﮐﻼﻣﯽ ﻣﯿﮟ اتنی ﻭﺣﺸﺖ ہے
    ‏ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺷﻤﻦ ہو ﺭﻭﺑﺮﻭ ﺟﯿﺴﮯ ۔ ۔
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    رات چپکے سے دسمبر نے یہ سرگوشی کی
    پھر سے اک بار ’رلا دوں تجھے جاتے جاتے​
     
  6. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو
    میں خود شرمندہ ہوں اعتبار کر کے
     
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سارے جذبوں کے باندھ ٹوٹ گئے
    اس نے بس یہ کہا اجازت ہے​
     
  8. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تدفین میرے جسم کی ہوجائے گی لیکن
    تم کیسے اتاروگے میرے خواب لحد میں
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    ایسےدرویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
    جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں​
     
  10. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    وہ مطلب سے ملتا تھا ۔ ۔ ۔
    ہم کو ملنے سے مطلب تھا
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جو قربتوں کے نشے تھے وہ اب اترنے لگے
    ہوا چلی ہے تو جھونکے اداس کرنے لگے​
     
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
    وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
     
  13. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    شکوے آنکھوں سے گر پڑے ورنہ
    لفظ ہونٹوں سے کب کہے ہم نے
     
  14. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    وقت پر دوستوں کی بے رخی کا کیا گلا
    بچ کر چلتے ہیں سبھی گرتی دیوار سے
     
  15. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
    ایک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
     
  16. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    آداب وفا بھی سیکھو عشق کی بارگاہ میں تم
    فقط یوں دل لگانے سے دلوں میں گھر نہیں ہوتا
     
  17. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میرے قصے میں تم آتے ہو ۔ ۔ ۔
    میرے حصے میں کیوں نہیں آتے
     
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میرا ذکر پڑھنے والے '' میرا راستہ نہ چن لیں ''
    سر ورق یہ بھی لکھنا، '' مجھے مات ہوگئی تھی''
     
  19. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے دریا کو کسی روز اتر جانا ہے
    اتنا بے سمت نہ چل ، لوٹ کے گھر جانا ہے
     
  20. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھا ہے کون وقت کی رفتار کا مزاج
    لمحوں میں کٹ گئیں صدیاں شباب کی
     
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    او مستِ ناز حسن تجھے کچھ خبر بھی ھے
    تجھ پر نثار ہوتے ہیں کس کس ادا سے ہم
     
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﮐﺘﻨﺎ؟
    ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﭘﻞ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺑﻮﻻ ﺧﺪﺍ ﺍﻭﺭ ﺍِﮎ ﺩُﻋﺎ ﺟﺘﻨﺎ​
     
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    سرد موسم میں بہت یاد آتے ہیں
    دھند میں لپٹے ہوئے وعدے اس کے
     
  24. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    خاموشیاں کھا گئی وگرنہ
    ہم گفتگو کمال کرتے تھے
     
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    وہی نقش روبرو ہے وہی عکس چار سو ہے
    مجھے تیری آرزو تھی مجھے تیری آرزو ہے
     
  26. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    وہ فاصلوں میں بھی رکھتا ہے رنگ قربت کے
    نظر سے دور سہی ، دل کے پاس رہتا ہے
     
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے پیار جو کیا تو اشک میرے تھم گئے
    کہیں خلوص جو ملا تو بھول سارے غم گئے
     
  28. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا
    وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
     
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ ہزاروں سال میں بس اتنی سی بدلی ہے
    تب دور تھا پتھر کا ، اب لوگ ہیں پتھر کے
     
  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﺩﻝ ﮔﺮﻓﺘﮧ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ ﺑﺰﻡ ﺳﺠﺎ ﻟﯽ ﺟﺎﺋﮯ
    ﯾﺎﺩ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺎﻡ ﻧﮧ ﺧﺎﻟﯽ ﺟﺎﺋﮯ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں