1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کو سالگرہ مبارک

Discussion in 'خوش آمدید' started by ساگراج, Feb 15, 2009.

  1. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    چند مہینوں میں یہ 90 سال کا کون ہو گیا
     
  2. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    6 کو آدھا کریں اور 30 سے ضرب دے کر دیکھیں،!!!!!!!
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    ماشاءاللہ میری سالگرہ نے آپ سب کو حساب دان بنا دیا:hasna:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    کسی کو کیک ملا یا سب لارے پر ہی ہیں :139:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    آپ کو کل کیک دیاتھا کھا کے بھی بھول گئے
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    صرف -
     
  7. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    باتوں سے کب تک کیک کھلاتی رہیں گی
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    چل جھوٹی :121: :131: :121: :131:
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    بچوں جیسی باتیں مت کیا کرو حسن
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    آپ خود ہی تو مجھے منا کہتی ہیں :159:
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    تو بچے ہی رہو ناں مولوی نہ بنوووووووووووووووووووووووووووووووو ، اب ہارون پا سے سننا یہ لطیفہ میں نے ان کو سنایا تھا،
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    یہ مولوی ہوتے ہی کھوچل ہیں
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    یہ بات لطیفے میں کب تھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:131:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    مولوی نے کھوچلانہ جواب تو دیا تھا
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    فورم میں‌مولوی کون ہے
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    حسن کی بات پہ مجھے بے اختیار ہنسی آئی کتنا معصوم ھے یہ
     
  17. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خوشی صاہھبہ آپکو سالگرھہ مبارک
     
  18. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خوشی آپی ۔ آپ کو سالگرہ کی بہت زیادہ مبارکباد ۔
    خدا کریم آپکو سدا سکھی رکھے۔ آمین
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    شکریہ بات کلیئر کرنے کا :159: :hands: :happy:
     
  20. آریان انیس
    Offline

    آریان انیس ممبر

    Joined:
    Feb 25, 2010
    Messages:
    179
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    اسلام و علیکم!

    خوشی جی آپ بہت بہت سالگرہ:a150: ہو۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے اور تمام مصیبتوں سے دور رکھے۔
     
  21. آریان انیس
    Offline

    آریان انیس ممبر

    Joined:
    Feb 25, 2010
    Messages:
    179
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خوشی جی کھاناتو کھلا رہی ہیں‌نہ سالگرہ پر آپ کی سالگرہ کے انتظار میں‌ایک ہفتے سے کھانا نہی کھایا۔۔ ہاں لسی میں‌لیکر ساتھ آؤنگا سب کے لئے۔


    :135::135::101::bigblink::91::91::bigblink::159::159::222::222::222::titli::titli:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    جب تک باتوں کے تحائف ملتے رھیں گے
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک الف جی ہ ھ کی تکرار پائی جاتی ھے آپ کے پیغام میں، ح کو شاید آپ بھول گئے
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک


    بہت شکریہ نور جی خیر مبارک

    کہاں کھو گئی ھیں‌آپ :nose:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    وعلیکم السلام


    خیر مبارک انیس جی

    آمین ، جزاک اللہ
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    اب اس زمانے میں کون سر دھوتا ھے لسی سے انیس جی

    آپ نے سالگرہ پہ آتے آتے دیر کر دی اب تو کھانے کے برتن بھی دھل چکے
     
  27. آریان انیس
    Offline

    آریان انیس ممبر

    Joined:
    Feb 25, 2010
    Messages:
    179
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    اسلام و علیکم

    امید ہے خوشی تو خوش ہی ہوگی۔۔ اس کا مطلب ہے خوشی جی اب میں اگلی سالگرہ کا انتظار کرو پھر شاید کھانے کی دعوت مل جائے:139:
     
  28. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی میری طرف سے بھی مبارک ہو ۔

    اگر 90 والا خدشہ درست ہے تو میں بھی صاحبہ کی بجائے کوئی مناسب ٹائٹل لگا لوں ؟ :baby:
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    یہ کھانے پینے کے شوق سے مجھے لگتا ھے آپ کو پہلے بھی کہیں دیکھا ھے:113:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک عقرب جی

    90 سال کا انسان کتنا اور جیے گا خوامخواہ تکلف کریں‌گے ٹائیٹل کا کیا پتہ عنقریب کسی اور کے کام آ جائے
     

Share This Page