1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by واصف حسین, Oct 21, 2011.

  1. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ تیرگی میرےگھر کا ہی کیوں مقدر ہو
    میں تیرے شہر کے سارے دیے بجھا دوں گا
     
  2. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اب وہ پہلے سے بلا نوش و سیہ مست کہاں
    اب تو ساقی سے کہتے ہیں قدح خوار کہ بس
     
  3. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    سمجھتا کیا ہے تو دیوانگانِ عشق کو، زاہد
    یہ ہوجائیں گے جس جانب، اُسی جانب خدا ہوگا
     
  4. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اور کہیں یاد کسی دل زدہ بچے کی طرح
    ہاتھ پھیلائے ہوئے بیٹھی ھے فریاد کناں
     
  5. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نصیب عشق دلِ بےقرار بھی تو نہیں
    بہت دنوں سے ترا انتطار بھی تو نہیں
     
  6. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    سوزِ دل کا کیا کرے بارانِ اشک
    آگ بھڑکی، مینہ اگر دم بھر کھلا
     
  7. سہیل اقبال
    Offline

    سہیل اقبال ممبر

    Joined:
    Nov 27, 2011
    Messages:
    128
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں؟
    روئیں گے ہم ہزار بار ،کوئی ہمیں ستائے کیوں؟
     
  8. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    سہیل بھائی بیت بازی میں اوپر دیئے گئے شعر کے آخری لفظ سے شعر لکھنا ہوتا ہے آپ نے ا سے لکھنا تھا۔میں اگلا شعرلکھ دیتی ہوں ،کیونکہ آپ کا شعر ن سے ختم ہوا ہے اس لیے ن سے

    ناوک انداز جہاں دیدہ جاناں ہوں گے
    نیم بسمل کئی ہوں گے کئی بے جاں ہوں گے
     
  9. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ اداس اداس سے بام و در یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر
    چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سرِ کوئے یار کوئی تو ہو
     
  10. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ جانِ جاں نہیں آتا تو موت ہی آتی
    دل و جگر کو کہاں تک بھلا لہو کرتے
     
  11. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ کیا کہ تم ہی غم ِہجر کے فسانے کہو
    کبھی تو اس کے بہانے سنا کرو اس سے
     
  12. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ حرف و لفظ ہیں دنیا سے گفتگو کے لئے
    کسی سے ہم سخنی کے مکالمے تھے الگ
     
  13. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    گرفتہ دل تھے مگر حوصلہ نہ ہارا تھا
    گرفتہ دل ہیں مگر حوصلے بھی اب کے گئے
     
  14. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ الگ بات کہ غم راس ہے اب
    اس میں اندیشہِ جاں تھا پہلے
     
  15. سہیل اقبال
    Offline

    سہیل اقبال ممبر

    Joined:
    Nov 27, 2011
    Messages:
    128
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
    کبھی ظاہر کبھی چھپا دیکھا
     
  16. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اک عمر چاہئے کہ گوارا ہو نیشِ عِشق
    رکھی ہے آج لذّتِ زخمِ جگر کہاں
     
  17. سہیل اقبال
    Offline

    سہیل اقبال ممبر

    Joined:
    Nov 27, 2011
    Messages:
    128
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نامہ بر اپنا ہواؤں کو بنانے والے
    اب نہ آئیں گے پلٹ کر کبھی جانے والے
     
  18. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ بزم دیکھی ہے میری نگاہ نے کہ جہاں
    بغیر شمع بھی جلتے رہے ہیں پروانے
     
  19. فاطمہ حسین
    Offline

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 10, 2011
    Messages:
    734
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہا ں ہر شاخ پر صیاد بیٹھا ہے بشیر آذر
    یہا ں ہر روز پنچھی آشیاں تبدیل کرتا ہے
     
  20. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یارب اس اختلاط کا انجام ہو بخیر
    تھا اُس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں
     
  21. فاطمہ حسین
    Offline

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 10, 2011
    Messages:
    734
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نیند ترسے گی میری آنکھوں کو
    جب بھی خوابوں سے دوستی ہو گی
     
  22. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ داغ ؔ بھی نہ ہوگا تیرے سوا کسی کا
    کونین میں ہے جو کچھ، وہ ہے تمام تیرا
     
  23. انیلہ محمود
    Offline

    انیلہ محمود ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2011
    Messages:
    52
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    انساں کا احترام تھا اتنا ہمیں عزیز
    ہم اپنے دشمنوں سے بھی نفرت نہ کر سکے
     
  24. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ جان کر بھی کہ دونوں کے راستے تھے الگ
    عجیب حال تھا جب اس سے ہو رہے تھے الگ
     
  25. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    گزرو نہ اس طرح کہ تماشا نہیں ہوں میں
    سمجھو کہ اب ہوں اور دوبارہ نہیں ہوں میں
     
  26. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نگاہِ قہر پر بھی جان و دل سب کھوئے بیٹھا ہے
    نگاہِ مہر ِ عاشق پر اگر ہوگی تو کیا ہوگا
     
  27. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اپنا ادراک ہے دراصل خُدا کا ادراک
    شاید اس خوف نے خُود مُجھ سے چھُپایا ہے مجھے
     
  28. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ کیا جگہ ہے دوستو، یہ کون سا دیار ہے
    حدِ نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے
     
  29. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یار آشنا نہیں کوئی،ٹکرائیں کس سے جام
    کس دل رُبا کے نام پہ خالی سَبُو کریں
     
  30. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نظر انداز کیا مجھ کو سبھی نے لیکن
    میں تو خاموش رہا میرا ہنر چیخ اٹھا
     

Share This Page