1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ وقت نہ آئے کہ دلِ زار بھی سوچے
    اس شہر مں تنہا کوئی ہم سا ہے کہ تم ہو
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ شہر میں تھا تو اس کے لیے اوروں سے بھی ملنا پرتا تھا
    اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اٹھاؤں کس کے لیے
     
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ ایک شب کی ملاقات بھی غنیمت ہے
    کسے ہے کل کی خبر تھوڑی دور ساتھ چلو
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ تو واقف ہے میرے جذبوں کی سچائی سے
    پھر کیوں خاموش ہے پتھر کے خداؤں کی طرح
     
  5. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی
    ہاتھ آجائے تجھے تیرا مقام اے ساقی
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    سہیل صاحب بیت بازی کی لڑی ہے اور پچھلا شعر ح پر ختم ہوا ہے۔۔۔ آپ نے ح سے شعر لکھنا تھا
     
  7. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    غلطی سے ایسا ہوگیا واصف صاحب شکریہ
    حریت کو آج پھر ہے ابن حیدر کی تلاش
    وقت کو پھر ہے کروڑوں میں‌بہتر کی تلاش
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    شمار اسکی سخاوت کا کیا کریں کے وہ شخص
    چراغ بانٹتا پھرتا ہے چھین کر آنکھیں
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہیں خوف؍ روز؍ سیہ ہمیں ، کہ ہے فیض ظرف؍ نگاہ میں
    ابھی گوشہ گیر وہ ایک کرن، جو لگن اس آئینہ رو کی ہے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
    جہاں ہے تیرے لیے ، تو نہیں جہاں کےلیے
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ بزدلی ہے یا پھر احتجاج جو کچھ ہے
    ہمارے بس میں مگر چشم تر یہی کچھ تھا
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں!
    یاد کیا تجھ کو دلائیں، تیرا پیماں ، جاناں!
    محسن نقوی
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نفرتوں کو فروغ دے کے سعید
    لوگ امن و امان چاہتے ہیں
     
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگت
    تمھاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
    آ اے شبِ فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نے تاب ہجر میں ہے نہ آرام وصل میں
    کم بخت دل کو چین نہیں ہے کسی طرح
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    حسن کی اک اک ادا پر جان و دل صدقے مگر
    لطف کچھ دامن بچا کر ہی نکل جانے میں ہے
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ جوشِ یاس تو دیکھو کہ اپنے قتل کے وقت
    دعائے وصل نہ کی وقت تھا اثر کا سا
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ان جھیل سی گہری آنکھوں میں
    اک خواب بہت برباد ہوا ہے
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ اور بات چشم نہ ہو معنی آشنا
    عبرت کا ایک درس تھی تحریر جو بھی تھی
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ دو کنارے تو دریا کے ہو گئے ، ہم تم!
    مگر وہ کون ہے جو تیسرا کنارا ہے
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ بزم دیکھی ہے میری نگاہ نے کہ جہاں
    بغیر شمع بھی جلتے رہے ہیں پروانے
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ جملہ رسمی سہی مگر تم
    کبھی تو پوچھو کہ حال کیا ہے
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یارب! اس چاند کے ٹکڑے کو کہاں سے لاؤں
    روشنی جس کی ہو ان تاروں بھری راتوں میں
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نفس کو آنچ پر ، وہ بھی عمر بھر رکھنا
    بڑا محال ہے ہستی کو معتبر رکھنا
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اس مرحلے کو موت بھی کہتے ہیں دوستو
    اک پل میں ٹوٹ جائیں جہاں عمر بھر کے ساتھ
     
  27. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ہم دنیا سے جب تنگ آیا کرتے ہیں
    اپنے ساتھ اک شام منایا کرتے ہیں
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نئے سُخن کی طلبگار ہے نئی دُنیا
    وہ ایک بات پرانی کہیں تو کس سے کہیں
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ بدرقہ ہے نہ کوئی رفیق ساتھ اپنے
    فقط عنایتِ پروردگار راہ میں‌ہے
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ گردبادِ تمنا میں گھومتے ہوئے دن
    کہاں پہ جا کے رُکیں گے یہ بھاگتے ہوئے دن
     

اس صفحے کو مشتہر کریں