1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ویرانی میں بڑھ کر تھے بیاباں سے تو پھر کیوں
    شرمندہ کیا ہے در و دیوار نے میرے
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ فخر بھی تو بہت تھا، کہ جو ہنسے ہم پر
    وہ کوئی غیر نہیں تھے، تمام اپنے تھے
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یوُں مسلماں تو بہت ہیں، مگر اب تک نہ سُنا
    اِک مسلماں سے بھی اِک پیرو اسلام کا نام
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    مقبرے بنتے ہیں زندوں کے مکانوں سے بلند
    کِس قدر اوج پہ تکریم ہے اِنسانوں کی
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یوں تو جو پَیدا ہوا ہے، مر ہی جائے گا، مگر
    ہائے وہ دن، موت کا جب اس قدر چرچا نہ تھا
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اپنی ناو کی خستگی دیکھی
    تیری آنکھوں کا سمندر دیکھا
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ابھی انسان کو مانوسِ زمیں ہونا ہے
    مہر و مہتاب کے ایواں نہیں درکار ابھی
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ ابر و کشِت کی دُنیا میں کیسے ممکن ہے
    کہ عمر بھر کی وفا کا کوئی صلہ ہی نہ ہو
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وقت کی اپنی طبیعت، عشق کا اپنا مزاج
    زندگی پر چھا گیا ہے ایک پَل گزرا ہوا
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    انہی ساعتوں کی تلاش ہے جو کیلنڈروں سے اتر گئیں
    جو سمے کے ساتھ گزر گئیں ،وہی فرصتیں مجھے چاہییں
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نظر میں زخمِ تبسّم چھپا چھپا کے مِلا
    خفا تو تھا وہ مگر مجھ سے مُسکرا کے مِلا
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اب کی بہار بھی چلتے دیکھا زور چمن پہ وہ ژالوں کا
    دھجی دھجی برگ و شجر ہیں، حال بُرا ہے نہالوں کا
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ایسا مشکل تو نہیں تیرا ملنا
    دل مگر جستجو کرے کچھ تو
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
    وہی یعنی وعدہ نباہ کا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ مکمل کتاب کیا ہوگی
    یہ جہاں جس سے اک عبارت ہے
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ جو بےرخی ہے بجا نہیں، یہ ادائیں کیوں یہ غرور کیا
    یہ گریز کس لیے اس قدر، یہ خفاخفا سے حضور کیا
     
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    ان لبوں نے نہ کی مسیحائی
    ہم نے سوسو طرح سے مر دیکھا
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اس دردِ خود فریب سے ہوں خوب آشنا
    مجھ سے میرے خلاف یہاں مشورے ہوئے
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یاد آئیں گے زمانے کو مثالوں کے لیے
    جیسے بوسیدہ کتابیں ہوں حوالوں کے لیے
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ کار۔ عشق بھی ہے عجب کار ۔ناتمام
    سمجھیں کہ ہو رہا ہے مگر عمر بھر نہ ہو
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ آشنائی اسے یاد ہی نہ ہو شاید
    وہ جس کے نام پہ سب ماہ و سال کرتے ہو
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ بادہ شبانہ کی سر مستیاں کہاں
    اٹھیے بس اب کہ لذّتِ خوابِ سحر گئی
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہ غزل ندیم کی ہے مگر تیرا لطف عام ہے کس قدر
    کہ اسے یقین ہے سر بسر، تیرے شعر اس نے سُنائے ہیں
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہ شام ہے نہ گھنی رات ہے نہ پچھلا پہر
    عجیب رنگ تری چشمِ سرمگیں سے ملیں
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    نہیں گر ہمدمی آساں، نہ ہو، یہ رشک کیا کم ہے
    نہ دی ہوتی خدا یا آرزوۓ دوست، دشمن کو
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    وہ نوائے مضمحل کیا ،نہ ہو جس میں دل کی دھڑکن
    وہ صدائے اہلِ دل کیا جو عوام تک نہ پہنچے
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یاد ہیں غالب ! تُجھے وہ دن کہ وجدِ ذوق میں
    زخم سے گرتا ، تو میں پلکوں سے چُنتا تھا نمک
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    کب اشک بہانے سے کٹی ہے شبِ ہجراں
    کب کوئی بلا صرف دعاوں سے ٹلی ہے
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    یہی صیاد گلہ کرتا ہے میرا ناسخ
    نالئہ مرغ گرفتار نے سونے نہ دیا
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی - حصہ دوم

    اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسن
    دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بُجھا کر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں