1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by سموکر, Sep 9, 2006.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    ٹکٹ تو نہیں خریدا پھر بھی لاٹری نکلی تو گھر خرید لوں گی تنگ آ‌گئی ہوں کرایے کے مکان سے
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    اللہ آپ کی نیک دلی خواہشات پوری فرمائے :a191:
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    ہارون بھائی نے نئی لڑی کیا سوچ کر بنائی تھی :y_thinking:
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    دس کروڑ تو نکلا نہیں اس لیے شاید ایک کروڑ پر ہی قناعت کر لی ہے ۔
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    یہ بھی درست کہا آپ نے
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    میں تو ایسے ہی خوش ہوں یہ دولت سکون چھین لیتی ہے
     
  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    میں نے کبھی لاٹری لی ہی نہیں
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    اسی لیے آپ کی نکلی بھی نہیں !
     
  9. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    دس کروڑ کی لاٹری نکل آنی چاہیئے کیونکہ ایک کروڑ کی لاٹری کی لڑی قربان کی اس پر۔
     
    حسن رضا likes this.
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کسی کی لاٹری نہیں نکلی
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر پر امید ہیں سبھی
     
  12. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کیا کریں گے یہ جب سوچیں گے جب لاٹری نکل آئے گی۔
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ نے لاٹری ڈالی ہے ؟؟؟ یا فری میں لاٹری جیتنا چاہتے ہیں ؟؟؟
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں سمجھتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس کچھ فاضل پیسے ہوں تو بڑی رقم والے پرائز بانڈ خرید کر رکھ لیں۔ شاید قسمت مہربان ہوجائے۔
     
    نظام الدین likes this.
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لاٹری کیسے نکلے گی اس پر نظرثانی فرمائیں
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قسمت سے
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی لاٹری کی جگہ قسمت ڈالنی پڑے گی :soch:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں پنگا بھی لیا جاسکتا ہے
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کبھی لیا
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا حق کبھی نہیں چھوڑا اور اس کے علاوہ کبھی نہیں
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کی لاٹری نکلی یا نہیں ؟؟؟
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پتا نہیں
     

Share This Page