1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

Discussion in 'گپ شپ' started by گھنٹہ گھر, Jun 5, 2006.

  1. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    دیکھنے والے کہیں گے ۔۔۔۔۔۔“ حور کے پہلو میں لنگور “ ۔
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے بتا دیا ۔
    میں اپنی سواری پر خود ہی چلا جاؤں گا جنت میں۔ :horse:
     
  3. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    جس پہ آپ سوار ہیں۔ یہ تو کسی اور ہی جگہ لے کے جائے گا آپ کو۔ :zuban:
     
  4. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    دیکھنے والے کہیں گے ۔۔۔۔۔۔“ حور کے پہلو میں لنگور “ ۔[/quote:1z82jjsb]


    :86:
    :a155:
     
  5. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    جس پہ آپ سوار ہیں۔ یہ تو کسی اور ہی جگہ لے کے جائے گا آپ کو۔ :zuban:[/quote:634ewxbx]


    زہرا جی فکر نہ کریں۔۔۔نعیم بھائی کی سواری کہیں نہیں بلکہ راستے میں جہاں جہاں لڑکیاں پائی جائے گیں وہاں وہاں رکتی جائے گی۔۔۔۔۔
     
  6. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    لنگڑے گھوڑے پر بھروسا نہیں‌کرتے :suno:
     
  7. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اور نعیم صاحب ہر جگہ سے “خاطرتواضع“ :hathora: کرواتے ہوئے جائیں گے :201:
     
  8. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    نعیم بھائی کو کوئی ٹچ تو کر کے دیکھے۔۔۔۔میں گھر نہیں ‌بھاگ گیا تو دیکھ لینا۔۔۔
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    آپ گھر بھاگ جائیں گے؟ :car:

    اچھا اچھا، تلوار لینے۔ :horse:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور نعیم صاحب ہر جگہ سے “خاطرتواضع“ :hathora: کرواتے ہوئے جائیں گے :201:[/quote:10w75fxa]
    اجی ہم تو پہلے ہی یہی گاتے جارہے ہیں

    رنجش ہی سہی ، دل تو دکھانے کے لیے آ
    آ پھر سے مجھے ہتھوڑے مارنے کے لیے آ

    بس اک بار آ جائے۔ پھر دیکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :warzish:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب “بِل“ کو “گھر“ کہنا شروع کر دیا ؟ :zuban:
     
  12. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    کاشفی اچھا موقعہ ہے نعیم صاحب کی زبان کاٹ دو :139:
     
  13. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    کاشفی یاد رکھنا کہ لڑی کا عنوان ہے :139: اسے مت پڑھیں ۔
     
  14. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ہے بھگوان یہ کیا کلجگ مچا ہے۔

    نعیم کی اور سے محبتوں کی بارش
    اور دوسری اور سے اتنا نفرت۔

    یہ انہیائے ہے مہارانی ! اپنے داس نعیم کو کس کارن اتنی سزا دے رہے ہو ؟
    ---------------------------

    نعیم بھائی سے معذرت کے ساتھ :176:
     
  15. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    کومل ۔ میں نے پہلے بھی سمجھایا تھا پرائی آگ میں مت کودو۔
    نعیم کی زبان کٹ بھی گئی تو آپ کو کیا ملے گا۔ کسی گونگے کے ساتھ گذارا کر سکو گی ؟ :suno:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی کی ابھی اپنی دُم زخمی ہے دیکھا نہں کافی دنوں سے پٹوسنیاں نہیں مار رہے :a172:
     
  17. پوش خان
    Offline

    پوش خان ممبر

    Joined:
    Feb 25, 2007
    Messages:
    19
    Likes Received:
    0
    میں نے پڑھ لیا ہے :a98: :a165: :a180: :mashallah:
     
  18. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    او پرا جی مجھ کو تو پڑھنا ھی نہیں آوندا
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کومل ۔ میں نے پہلے بھی سمجھایا تھا پرائی آگ میں مت کودو۔
    نعیم کی زبان کٹ بھی گئی تو آپ کو کیا ملے گا۔ کسی گونگے کے ساتھ گذارا کر سکو گی ؟ :suno:[/quote:3ewvce35]
    نور جی ۔ آپ کی باتیں‌مجھے تو بالکل سمجھ آ جاتی ہیں۔ کاش ان کو بھی سمجھ آ جائیں :soch:
     
  20. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    پڑھ لیا نا؟ اب کسی کو بتائے گا مت :hands:
     
  21. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    کومل ۔ میں نے پہلے بھی سمجھایا تھا پرائی آگ میں مت کودو۔
    نعیم کی زبان کٹ بھی گئی تو آپ کو کیا ملے گا۔ کسی گونگے کے ساتھ گذارا کر سکو گی ؟ :suno:[/quote:2d4dwqv7]
    نور آپ تو میرے پیغام کا جواب نا ہی دیا کرو
    یہ کوئ طریقہ ہے :hathora:
     
  22. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    نوری کے دماغ کو علاج :hathora: کی بہت ضرورت ہے ۔
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کومل ۔ میں نے پہلے بھی سمجھایا تھا پرائی آگ میں مت کودو۔
    نعیم کی زبان کٹ بھی گئی تو آپ کو کیا ملے گا۔ کسی گونگے کے ساتھ گذارا کر سکو گی ؟ :suno:[/quote:1tfv1rqj]
    نور آپ تو میرے پیغام کا جواب نا ہی دیا کرو
    یہ کوئ طریقہ ہے :hathora:[/quote:1tfv1rqj]
    نورجی۔ دیکھیے ! ہماری اردو کی دوستی اور گپ شپ اپنی جگہ ۔
    لیکن پلیز جب لاحاصل جی ڈائریکٹ مجھ سے بات کریں تو آپ بیچ میں نہ کودا کریں۔
    دیکھیے نا لاحاصل جی کو بھی برا لگتا ہے اور مجھے بھی :rona:

    اور ہاں نور جی اگر آپکو مجھ سے بات چیت کرنا ہی ہوتو ذپ ہے نا۔ اس سے کام چلا لیا کریں :suno:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :hathora:
    اب آپ ذپ کی بات کیوں کررہے ہیں وہ بھی ڈائیریکٹ لڑکی کیساتھ
    اب دھوتی اور شلوارں کہاںگئیں :hathora:
     
  25. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    کاشفی کی ابھی اپنی دُم زخمی ہے دیکھا نہں کافی دنوں سے پٹوسنیاں نہیں مار رہے :a172:[/quote:2bbe8yqs]

    آگیا بولیں ‌کیا حکم ہے۔۔کس کو چکنا ہے۔۔
     
  26. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    کومل ۔ میں نے پہلے بھی سمجھایا تھا پرائی آگ میں مت کودو۔
    نعیم کی زبان کٹ بھی گئی تو آپ کو کیا ملے گا۔ کسی گونگے کے ساتھ گذارا کر سکو گی ؟ :suno:[/quote:73vaogny]
    نور آپ تو میرے پیغام کا جواب نا ہی دیا کرو
    یہ کوئ طریقہ ہے :hathora:[/quote:73vaogny]


    ویل ڈن ویل ڈن کڑیوں۔۔۔۔ مزاہ آرہا ہے مجھے۔۔۔۔ لڑو۔۔۔۔ لڑو۔۔۔۔۔۔۔ مجھ سے پنگا لے رہی تھی آپ لوگ۔۔۔۔مزاہ آیا اب۔۔۔۔۔ :84:
     
  27. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    کون کس کو ذپ شپ کر رہا ہے۔۔۔۔
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے کاشفی بھائی ۔ شپ کا اضافہ آپ نے خود کیا ہے۔
    میں نے بات صرف ذپ کی کی تھی ۔ اور بات ذپ تک ہی رکھیں۔ شپ سے بات کا بتنگڑ بن جاتا ہے۔ :176:
     
  29. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    کوئی جواد لبڑ نہیں ‌بنے گا ۔۔۔۔ میں ہوں یہاں پر۔۔۔۔ فکر نہیں‌کریں ذپ کر دیں آپ ان کو۔۔۔
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی جواد لبڑ نہیں ‌بنے گا ۔۔۔۔ میں ہوں یہاں پر۔۔۔۔ فکر نہیں‌کریں ذپ کر دیں آپ ان کو۔۔۔[/quote:337l0rb5]
    اور اگر ذپ کا نتیجہ نہ نکلا تو کیا آپ نئی ذپ کا بندوبست کر دو گے؟ :soch:
     

Share This Page