1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “محبت“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے محبت ! تیرے انجام پہ رونا آیا
    جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محبت عداوت وفا بے رخی
    کرائے کے گھے تھے بدلتے رھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا کیا ہے، جو کچھ ہے ، دیا تیری
    محبت پیار تیرا، وفا تیری سزا تیری

    نعیم رضا
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا روگ پال بیٹھے محبت کے شوق میں
    دنیا سے کٹ گئے تری قربت کے شوق میں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غم کی ہر کائنات بھیگ گئی
    تم جب آۓ تو رات بھیگ گئی
    تم نے کیا چھو لیا محبت سے
    سر سے پا تک حیات بھیگ گئی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم چلے ہی نہیں محبت سے
    راستوں کی قسم سفر کیا ھے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فقط اتنا کہا تھا نا ہمیں تم سے محبت ہے
    ہماری جان لو گے کیا اب اتنی بات کے پیچھے


    سحر علی​
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک سجدہ محبت نے کیا کر دیا
    تیری فطرت ستم گر خدا ھو گئی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
    محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نفرت کی زد پہ اپنی محبت بھی آ گئی
    ہم جس سے ڈر رھے تھے وہ نوبت بھی آ گئی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہزاروں دکھ پڑیں سہنا محبت مَر نہیں سکتی
    ہے تم سے بس یہی کہنا محبت مَر نہیں سکتی
    تِرا ہر بار میرے خط کو پڑھنا اور رو دینا
    مِرا ہر بار لکھ دینا محبت مَر نہیں سکتی
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اک اجنبی مری بے چینیوں کا باعث بھی
    ہوا ھے اور مرے چاروں طرف محبت ھے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید یہی اس کا اندازِ محبت ہو
    وہ میرا ہمدم بھی تھا ستم شعار بھی تھا
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ تمام دنیا کے واسط ے جو محبتو ں کی مثال تھا
    وہی اپنے گھر میں تھا بے وفا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ھو
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت تھی چمن سے، لیکن اب یہ بے دماغی ہے
    کہ موجِ بوے گُل سے ناک میں آتا ہے دم میرا

    (غالب)
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اُتارو
    ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جفا جو عشق میں‌ ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں
    ستم نہ ہو تو
    محبت میں کچھ مزہ ہی نہیں

    جس کا امیں ازل سے ہو سینہء بلال :rda:
    محکوم اس صدا کے ہیں شہنشاہ و فقیر

    (علامہ ڈاکٹر محمد اقبال :ra: )
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اے ابرِ محبت تو کہیں اور برس جا
    میں ریت کا ٹیلا ہوں میری پیاس بہت ہے
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو
    وہ روٹھ کر بھی مجھےمسکرا کے ملتا ھے
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اے دیکھنے والو مُجھے ہنس ہنس کے نہ دیکھو
    تم کو بھی محبت کہیں مُجھ سا نہ بنا دے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کلیجہ چوٹ کھانے پر اگر مائل نہیں ‌ہوتا
    سمجھ لو دل محبت میں ابھی گھائل نہیں اسکا
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رکھ رکھاو کہاں محبت میں
    دوستی میں تکلفات کہاں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں دنیا گنوائی ہے نہ جاں دی ہے فراز
    پھر بھی ہم اہل محبت کی مثالوں میں رہے۔
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے
    وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گذار کے
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    زیست کے سمندر میں
    آس کے جزیرے ہیں
    جن کے اجلے ساحلوں پہ
    امید اپنے سیپ ہاتھوں سے
    ازل سے لکھتی آئی ہے
    گر محبت جاودانی ہے
    مسافت بے معنی ہے
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا
    بہت آساں نہیں ہوتا، جدائی مانگتے رہنا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہیں درد و غم کا گلاب ہے ، جہاں کوئی خانہ خراب ہے
    جسے جھک کے چاند نہ چوم لے، وہ محبتوں کی زمیں نہیں
     
  28. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    عشق فنا کا نام ہے
    عشق میں زندگی نہ دیکھ
    جلوہ آفتاب بن
    زرُے میں روشنی نہ دیکھ

    شوق کو رہنما بنا
    جو ہو چکا کبھی نہ دیکھ
    آگ دبی ہوئ نکال
    آگ بجھی ہوئ نہ دیکھ

    تجھ کو خدا کا واسطہ
    تو میری زندگی نہ دیکھ
    جس کی سحر بھی شام ہو
    اس کی سیاہ شوئ نہ دیکھ
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکیرا بھائی ۔ آپکا انتخاب بہت عمدہ ہے۔ پسند آیا۔
    لیکن یہ لڑی صرف " محبت" کے اشعار کی لڑی ہے۔ یعنی ایسے اشعار لکھنے ہیں جن میں لفظ " محبت" آتا ہو۔ امید ہے آئندہ دھیان رکھیں گے۔ فی الحال میں لڑی کے عنوان کے مطابق شعر عرض کرتا ہوں۔


    دل کے ویرانے کو کوئی شوخ سی رنگت دے دے
    اے خدا ! مجھ کو اک ذرہء دردِ محبت دے دے !


    نعیم رضا۔​
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    سنا ہے اب محبت کرنے والا
    وفا کی شرط سے آزاد ہو گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں