1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علی کاظمی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, Nov 24, 2008.

  1. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    بھائی نہ ہی آہیں تو اچھا ہے۔ :rona: :rona:
     
  2. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    ہاں جی کیا کہہ رہے تھے آپ۔۔ :dilphool:
     
  3. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    لالا جی میری کیا جرات ہے کہ پھولوں کے ساتھ دھونس بھرے پیغامات کا جواب دوں
     
  4. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    آپ جواب دے سکتے ہیں۔۔ :dilphool:
     
  5. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    بھائی جان جوابی کاروائی پر آپ بھڑک نہ جانا :rona: :rona: :rona:
     
  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    تمیز کے دائرے میں‌ رہنا اچھی بات ہے۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  7. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    آپ اپنے نام کے بلکل الٹ باتیں کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔طبعیت تو ٹھیک ہے ۔۔ :flor: ۔۔۔
     
  8. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    آپ خوش رہیں جناب۔۔۔ :dilphool:
     
  9. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    ھم تو خوش ہی خوش ہیں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس آپ کے نام سے ڈر سا لگتا ہے :rona:
     
  10. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    آپ اپنی مرضی کا کوئی بھی نام رکھ لیں میرے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور خوش رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  11. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    انکل آنٹی کا خطرہ ہے ورنہ مٰیں یہ مہم سر کر ہی جاتا
     
  12. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    مہم سر کر جائیں۔۔۔۔۔۔۔انکل اور آنٹی آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔۔اس کی مجھے اُمید ہے۔۔۔کیری آن۔۔۔۔گو آ ہیڈ۔۔۔۔ :dilphool:
     
  13. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    انکل آنٹی سے آپ کی کوئی چپقلش چل رہی ہے ؟؟
    پہلے آپ کا مسلہ حل کرتے ہیں پھر ھم آپ کے نام پہ " اپنی سے کوشش " کرٰیں‌گے
     
  14. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    چپقلش کسی کے ساتھ بھی نہیں۔۔۔۔ آپ اپنی سی کوشش کرلیں۔۔۔
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فنکار کہاں رھ گئے آج کل ہر طرف مراثی چھائے ہوئے ہیں[/quote:19iiog4y]
    اپنے منہ میاں مٹھو نہ بنیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [/quote:19iiog4y]
    ناظرین ! علی کاظمی نے موسم، پچ اور باؤلنگ کو سمجھ چکنے کے بعد پہلا جارحانہ شاٹ لگا کر چوکا مکمل کیا ۔ :101:

    :201: :201: :201:
     
  16. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    لالاپر پٹھواری۔۔شعر ملاحظہ فرمائیے
    تسیں بازاں اگے لالاجی کدی ویکھی چڑیاں کھنگ دیاں :soch:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لالاپر پٹھواری۔۔شعر ملاحظہ فرمائیے
    تسیں بازاں اگے لالاجی کدی ویکھی چڑیاں کھنگ دیاں :soch:[/quote:280ewah7]
    واہ مجیب منصور بھائی ۔
    مزہ آگیا ۔ آپکو پنجابی بولتے دیکھ کر۔
    بہت خوب۔
    آپ ماشاءاللہ بہت رنگ برنگ شخصیت ہیں۔ :mashallah:
     
  18. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    لالاپر پٹھواری۔۔شعر ملاحظہ فرمائیے
    تسیں بازاں اگے لالاجی کدی ویکھی چڑیاں کھنگ دیاں :soch:[/quote:2mruaw4y]
     
  19. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    لالاپر پٹھواری۔۔شعر ملاحظہ فرمائیے
    تسیں بازاں اگے لالاجی کدی ویکھی چڑیاں کھنگ دیاں :soch:[/quote:3sb6ujwk]
    واہ مجیب منصور بھائی ۔
    مزہ آگیا ۔ آپکو پنجابی بولتے دیکھ کر۔
    بہت خوب۔
    آپ ماشاءاللہ بہت رنگ برنگ شخصیت ہیں۔ :mashallah:[/quote:3sb6ujwk]
    حوصلہ افزائی کا شکریہ نعیم بھائی
     
  20. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    اتنے دنوں سے بس کسی کی ایک نظر التفات کے لیے گھوم رہے ہیں‌ لیکن کوئی فاہدہ نہیں‌ ہو رہا ہے ۔۔
    کوئی اللہ کا نیک بندہ اچھا مشورہ دے ۔۔۔۔۔’’’نام سیغہ راز میں‌ رکھا جاے گا‘‘‘‘
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    علی بھائی ۔ آپ پہلے گھونگھٹ سے باہر تو آئیں۔ یعنی اوتار میں فوٹو شوٹو لگائیں۔
    خالی ادھر ادھر کی ہانکنے پر کوئی نظر التفات نہیں کرتا

    تجربے کی گل دس دی ہے آپ کو :yes:
     
  22. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    اللہ اللہ کریں یار۔۔آپ نے لوگوں کو کیا سمجھ رکھا ہے جو میں‌ان کو ہانکنوں گا۔۔۔آپ تو صاف صاف دشمنی کرتےہیں میرے ساتھ :hathora:
     
  23. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    فوٹو لگانے کا مسلہ نہیں‌ہے ۔۔۔مسلہ یہ ہے کہ فوٹو لگانے کے بعد مجھے انتخاب میں مشکل ہو جاے گی۔۔ :nose: :suno:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ نے کس پہ یہ تجربہ آزمایا تھا :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فوٹو لگانے کا مسلہ نہیں‌ہے ۔۔۔مسلہ یہ ہے کہ فوٹو لگانے کے بعد مجھے انتخاب میں مشکل ہو جاے گی۔۔ :nose: :suno:[/quote:3efad6yr]

    کوئی بھی تصویر لگا دیں میری تصویر کو اچھا کہا جارہا ہے تو آپ کی تو بہت خوبصورت ہوگی :201:
     
  26. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    ہاہاہہاہاہاہاہاہاہا
    ہارون بھائی آپ ماشااللہ کافی خوبصورت ہیں ۔ادھر ادھر کی باتوں پر دھیان نہ دیں۔۔۔
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فوٹو لگانے کا مسلہ نہیں‌ہے ۔۔۔مسلہ یہ ہے کہ فوٹو لگانے کے بعد مجھے انتخاب میں مشکل ہو جاے گی۔۔ :nose: :suno:[/quote:rapr8m9j]

    کوئی بھی تصویر لگا دیں میری تصویر کو اچھا کہا جارہا ہے تو آپ کی تو بہت خوبصورت ہوگی :201:[/quote:rapr8m9j]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    ہارون بھائی ۔ آپ نے خود ہی بول دیا۔ آپ بہت عظیم آدمی ہیں یار
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:

    امید ہے اب علی بھائی کا ڈر بھی دور ہوجائے گا۔ :201:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    علی بھائی ڈرتے بھی ہیں :nose:
     
  29. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    آپ مجھے بہادر کہنا چاہتے ہیں‌ یا شیر :dilphool:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے بہادر کہنا چاہتے ہیں‌ یا شیر :dilphool:[/quote:1b695obt]

    اگر آپ دولتی نہ جھاڑیں تو میں شیر کہنے کو تیار ہوں :happy:
     

Share This Page