1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علی کاظمی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2008۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    علی کاظمی صاحب آپ کے بارے جان کے اچھا لگا اور خاص طور پر کہ آپ ہمارے بزرگ ہستیوں۔۔۔۔۔عمر کے لحاظ سے نہیں تجربے کی بنیاد پہ۔۔۔۔۔مشورہ وغیرہ وغیرہ لینا چاہتے ہیں‌۔۔۔۔تو حضور کچھ کام اگر کرنے ہیں۔۔۔تو پھر بے خطر کود پڑو۔۔۔۔امید اس کانفیڈینشیل۔۔۔سمجھ گئے ہونگے۔۔۔۔باقی امید کرتا ہوں کہ اپنے خیالات کا اظہار وقتا فوقتا کرتے رہیں گے۔اور ہاں ۔۔۔۔۔۔ ایک عرض داشت ہے۔۔۔کہ سنا ہے وہ لوگ عظیم ہوتے ہیں جو مختلف موضوعات پہ خیالات کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔۔۔یعنی صرف ایک ہی باب کو ۔۔۔چلانے سے ۔۔۔۔۔ بوریت سی ہوجاتی ہے۔۔۔۔اس کے علاہ امید کرتا ہوں کہ اس آسمان محبت میں ۔۔۔۔اپنی اردو محفل۔۔۔۔ آپ بھی اپنی ضوفشانیاں۔۔۔ضرور بکھرینگے۔۔۔۔اور لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔۔ایک بار پھر آنا مبارک اور امید ہے کہ اس محفل دوستاں سے لطف اندوز ہوتے رہیں گے۔
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    علی کاظمی جی،!!!!!
    آپکا تعارف پڑھ کر بہت ھی خوشی حاصل ھوئی،!!!!!!
    :dilphool:
     
  3. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ انکل آپ کی محبت ہے ۔ اور بڑا پن ہے ۔

    ”ورنہ ۔۔۔۔

    میں کیا اور میرا شوربہ کیا
     
  4. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ انکل آپ کی محبت ہے ۔ اور بڑا پن ہے ۔

    ”ورنہ ۔۔۔۔

    میں کیا اور میرا شوربہ کیا
     
  5. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سب بہن بھائیوں کا بہت شکریہ۔ میں بلاگ وغیرہ میں آنا وقت ضایع کرنا ہئ سمجھتا تھا لیکن یہاں آ کر پتا چلا کہ کتنے اچھے اور خوبصورت لوگ ہیں آپ۔اور کتنی محبت کرنے والے ہیں ۔یہاں آنے کی "ایک "خاص وجہ ہے ۔حادثاتی طور پر سید صاحب کی خود نوشت پڑھی۔دیکھی ۔ " اچھی " لگی سو فورا سے پہلے اکاونٹ کے لیے درخواست دے دی جو اتفاقا منظور ہو گئی۔اور میں اس خوبصورت محفل میں جلوہ نماہو گیا۔یہ آپ لوگوں کی خوش نصیبی ہے کہ میرے وجہ سے آپ کی محفل کو آٹھ آٹھ چاند لگ گئے ہیں۔اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے دم قدم سے یہ محفل آباد رکھے شاد رکھے۔آج ایک عجیب واقع پیش آیا
    میں کھانا کھانے کے لیے جا رہا تھا کہ غیر ارادے طور پر میں گنگنانے لگا
    "" کسی دن بنوں گی میں راجہ کی رانی """
    تو پاس سے گزرتے ہوے ایک شخص نے خالص " فلرٹانا " انداز سے کہا
    "" ذرا پھر سے کہنا ""
    اور مجھے حرایان کر کے یہ جا وہ جا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    علی بھائی ۔ پلیز آپ جلدی سے اپنی فوٹو لگائیں اوتار میں ۔
    ہمیں کچھ دیکھنا ہے

    پلیز جلدی کیجئیے :hpy:
     
  7. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سسپنس ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو کسی زمانے میں ایک ڈائجسٹ کا نام ہوا کرتا تھا نا ؟ :neu:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو کسی زمانے میں ایک ڈائجسٹ کا نام ہوا کرتا تھا نا ؟ :neu:[/quote:1s3c88nt]

    اب بھی ہے :yes:
     
  10. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا منہ توڑ جواب دیا ہے
    میری طرف سے مبارک قبول کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یار کوئی " ان " کی بھی خبر لائے۔۔۔۔۔۔۔ :takar: :takar: :takar:
     
  12. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    بابا سائیں
    مابدلت ادھر ہی ہیں۔
    کوئی خدمت ہوتو بتائیے بابا سائیں

    ہم پاکستان کی خدمت کے لیے جنم لیے ہیں
     
  13. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    " ان " سے مراد " مونث " ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :suno: :suno:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ کی " گائے " گم ہو گئی ہے ؟ :hasna:
    اب تو مونث کی بات ہوئی ہے نا ؟ :suno:
     
  15. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا تو آپ کی " گائے " گم ہو گئی ہے ؟ :hasna:
    اب تو مونث کی بات ہوئی ہے نا ؟ :suno:[/quote:aqfih26q]
    میں‌ آپ کی " جانورانہ " سمجھ کی داد دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ :hands:

    آپ ضرورمیرے چانس کم کراویں گے۔۔۔۔۔۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    علی بھائی ۔ یہاں سب مجھے نعیم بھولا بھالا کہتے ہیں۔

    اس لیے میری باتوں کو مائنڈ نہ کیجئے گا

    کیونکہ بھولے کا کیا ہے۔
    کسی وقت کچھ بھی کہہ جائے :baby:

    آپ اپنی ٹرائیاں جاری رکھیے :hands:
     
  17. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو یہ لقب دینے والے کی ایسی کی تیسی۔۔۔۔۔۔۔
    نعیم بھولا بھالا نہیں بلکہ نعیم " چتر چلاک " ہے
    بہرحال مشورے کا شکریہ
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    علی بھائی ۔ ایسی تیسی نہیں بھولنا۔
    میری امی بھی مجھے " بھولا بھالا "‌کہتی ہیں :baby:
     
  19. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماوں کی بات مت کریں‌ کیوں کہ مائیں تو خود بھولی بھالی ہوتی ہیں جو آپ جیسوں کو بھی بھولا ہی سمجھتی ہیں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    کاظمی صاحب آپکی بات بلکل درست ہے دیکھیں ناں امی تو آپ کو بھی بھولا ہی سمجھتی ہیں حالانکہ ایسا ہے نہیں :yes:
     
  21. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ تو ھماری فنکاری ہے کہ گھر تو گھر باہر بھی لوگوں کو پتا نہیں‌ چلنے دیتے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فنکار کہاں رھ گئے آج کل ہر طرف مراثی چھائے ہوئے ہیں
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم۔۔۔۔علی کاظمی صاحب۔۔۔۔۔آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  24. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فنکار کہاں رھ گئے آج کل ہر طرف مراثی چھائے ہوئے ہیں[/quote:1v1yruf0]
    اپنے منہ میاں مٹھو نہ بنیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    معذرت کے ساتھ۔۔۔
     
  25. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جھگڑالو بھائی۔۔۔
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ھمم۔۔کون جھگڑالو۔۔؟
     
  27. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایسے انداز میں پوچھیں گے تو پھر
    :pagal: بھائی میں‌ ہی سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جھگڑالو بھائی۔۔۔[/quote:10lgp3g3]
    :nose:
     
  29. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جھگڑالو بھائی۔۔۔[/quote:d04nicyu]
    :nose:[/quote:d04nicyu]
    میں نے مبارز کا مطلب لکھ دیا ہے ۔۔۔گبھرایں‌ نہیں
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوش رہیں۔۔ابھی تو ڈنر پر جارہا ہوں۔آتا ہوں مطلب سمجھانے۔۔۔ویٹ۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں