1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علی کاظمی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم علی کاظمی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:2b5m9pfm][glow=red:2b5m9pfm]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:2b5m9pfm]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:2b5m9pfm]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    سید علی حسن عسکری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میرے والد کے چچا اس وقت ایران میں قونصلیٹ تھے انہوں نے خاص طور پر خط لکھ کر یہ کارنامہ سر انجام دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جی الحمد للہ اس قسم کے حالات سے بچتے رہے ہیں کہ لوگ القاب سے یاد کریں

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔
    اوئی اللہ آپ کے گھر میں باپ بھائی نہیں ہیں جو ایسے سوالات پوچھ رہے ہیں ،
    خیر عمر غیرعزیز کی 24 بہاریں دیکھ چکے ہیں اب تو تھوڑی باقی ہے ،انشااللہ کٹ جاے گی۔۔

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟
    ہیں تو خیر سے پاکستانی ،لیکن آج کل دبئی کو اپنا پایہ تخت قرار دیا ہوا ہے

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟
    بڑی مشکل سے اس فضول چیز سے جان چھڑائی ہے ۔اور بی کام کیا ہے ،
    میں اس کو حاصل کرنا ضروری نہیں سمجھتا تھا لیکن گھر والوں کے پر زور اصرار اور " زور " کی وجہ سے اپنا وقت ضایع کرنا پڑا

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔
    دبئی کی گرم اور " گرم " فضاوں میں اپنے مشاغل کی تو " مت " ماری گئی ہے اب تو بھول گئے ہیں کہ کون سے اپنے مشاغل ہیں ۔لیکن پرانے "شغلوں " میں کتابیں پڑھنا ہی ایک یاد ہے

    7- پيشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کريں
    مزدوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" کاروبار "کی حسرت ہی رہ گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    فی الحال اکاونٹس کا کام کر رہے ہیں

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زيادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بيان
    بس ایک زہرہ جبیں مل جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کچھ خاص نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے آپ کے سوالات خالص رشتے کرانے والی ماسی کی طرح ہیں ۔۔۔۔
    تو۔۔۔۔۔
    پھر میں امید رکھوں؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم علی کاظمی بھائی ۔
    تعارف دینے کا شکریہ ۔
    بہت دلچسپ ہے۔ کئی سوالوں کے جوابات پڑھ کر چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی :happy:

    اللہ تعالی آپ کو اپنے مستقبل کے عزائم میں کامیابی عطا فرمائے۔
    اور زہرہ جبین کے حال پر رحم فرمائے۔ آمین :hasna:
     
  4. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ
    لیکن میرے سوال کا کیا بنا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ۔ علی بھائی ۔ آپ امید رکھیں۔ :hands:
    امید پر دنیا قائم ہے۔
    تو آپ کیوں نہیں۔

    ویسے بھی آپ کو اپنی امید مجھ سے زیادہ زہرہ جبین سے رکھنا چاہیے نا :237:
     
  6. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خدارا کچھ مشورہ دیں
    اللہ کی قسم ہے سچے دل سے دعا دوں گا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں مشوروں کا ٹھیکہ تو ہمارے بڑی بہنا مسزمرزا کے پاس ہے۔
    ان کا انتظار کر لیں۔


    ویسے کیا مشورہ درکار ہے آپکو ؟ :nose:
     
  8. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فیر ککڑ دی اک ٹنگ۔۔۔۔۔
    میں آپ کو جہاندیدہ سجھ رہا تھا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں نمانڑا محمد نعیم رضا نکل آیا :201: :201: :201:

    اب جہاندیدہ کہیں اور لبھنا پڑے گا آپکو :horse:
     
  10. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جذبہ قیس اور حوصلہ سکندر رکھتے ہیں
    آپ نہ سہی ۔ہور سہی ۔ہور نہ تے ہور سہی
    لیکن مجھے دکھ ہو گا کہ آپ کو میں نے انجانے میں کتنا بڑا درجہ دے دیا تھا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تعارف کدھر ٹُر پڑا ہے :nose:
     
  12. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ بھی کچھ نیکی کا کام کریں اور
    اپنے تجربے کی بنیاد پر مشورہ دیں
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری اردو میں مشوروں کا ٹھیکہ تو ہمارے بڑی بہنا مسزمرزا کے پاس ہے۔
    ان کا انتظار کر لیں۔


    ویسے کیا مشورہ درکار ہے آپکو ؟ :nose:[/quote:1p1nvamk]

    نعیم بھائی پیغام کا یہ والا حصہ پڑھ کے تو مجھے لگتا ہے یہ واقعی ہاف ہاف ہیں :hasna:
     
  14. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہا ہاہا ہاہا
    خوب
    آنٹی چوٹیں اچھی مار لیتی ہیں لیکن تب مانوں گا جب اچھا مشورہ دٰیں گی
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیا مشورہ چاہیئے آپ کو۔۔۔۔۔ :soch:
     
  16. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    CONFIDENTIAL ہے
    اگر ساتھ دیں تو بتاوں
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    نئے صفحے پہ پیغام بھیجنے سے پہلے پچھلے پیغام سے اقتباس ضرور کرنا چاہیئے نہیں تو بندہ جھلا لگتا ہے :suno: اور میں جھلوں کا ساتھ نہیں دیتی :yes:
     
  18. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ ذرا اپنی بات کی وضاحت کریں کہ آپ اس فقرے میں مجھے "بندہ " کہنا چاہ رہی ہیں یا " جھلا "
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہاں پہ آ کے بندے کو بات ختم کر دینی چاہیئے :yes:
     
  20. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یعنی بندہ ہی کہ رہی ہیں
    تو بندہ نوازی کریں اور مجھے اپنے تجربات اور عقل کی رو سے ھدایات سے نوازیں
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری کیا مجال کہ میں کاظمی خاندان کے چشم و چراغ کو جھلا کہوں :hpy:
     
  22. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو پھر اچھی انٹی کی طرح میرے ساتھ تعاون کریں
    اور مجھے کامیاب کرایں
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hathora: یہ لیں
     
  24. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کبھی جنت نہیں جا سکتی ہیں
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  26. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب تو واقعی نہیں جا سکتی ہیں
    جگتیں اور پھر ہسنا
    ٌاللہ معافی
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویسے مذاق کی بات اپنی جگہ لیکن کسی کو بھی یہ نہیں کہنا چاہیئے کہ آپ جنت میں نہیں جا سکتے/سکتیں۔۔۔۔مذاق میں بھی نہیں :suno:
     
  28. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی آنٹی ٹھیک ہے
    ویسے میرے کہنے سے کچھ نہیں ہو گا
    بندے کے "کرتوت" ہی فیصلہ کرایں گے
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    علی کاظمی جی ۔ آپکا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔
    اللہ تعالی آپکو نیک مقاصد میں کامیابی دے۔ آمین

    امید ہے آپکو ہماری اردو کی بزم پسند آئے گی اور آپ کی وجہ سے یہاں‌کی رونقیں دوبالا ہوں گی۔
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی بالکل نورجی آپ نے درست فرمایا ہے۔
    علی کاظمی صاحب میری طرف سے بھی خوش آمدید۔

    لیکن اگر استانی جی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا تو پھر کیا ہوگا اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا :nose:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں