1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Jun 18, 2007.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! یعنی آپ اتنے بھی بھولے نہیں ہیں ۔ ۔ ۔
    ویسے ! یہ اندر کی بات آپ کو دسی کس نے ہے :soch:
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے حیرت ہے کہ @ملک بلال بھائی اس لڑی کا عنوان پڑھنے کے باوجود " ایتھے کی لین آوندے نیں" :p
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اندر جھانکنے سے ہی اندر کی باتیں پتہ لگتی ہیں نا :044:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نفسیات کا پروفیسر شادی شدہ حضرات کو " خوشگوار زندگی " کے موضوع پر لیکچر دیتے ہوئے سمجھا رہا تھا کہ بیوی کا چالاک ہونا بہت ضروری ہے
    پھر حاضرین سے پوچھا " آپ میں سے کون کون چاہتا ہے کہ اسکی بیوی چالاک ہوجائے ؟ "
    پورا مجمع خاموش رہا۔ سب سے پیچھے ایک آدمی کھڑا ہوگیا ۔
    پروفیسر نے اسے قریب بلایا اور مجمع سے مخاطب ہوکر بولا " دیکھیے یہ عقلمند جوان چاہتا ہے کہ اسکی بیوی چالاک ہوجائے؟ "
    " چالاک ؟؟؟ " وہ آدمی چلایا ۔۔۔ " مجھے سمجھ آئی تھی " ہلاک " اس لیے کھڑا ہوا تھا "
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور کوئی معصوم سا ہوگا
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم بھی اور کانوں کا " کچا " بھی ۔ جبھی تو " چالاک " کو " ہلاک " سن بیٹھا :D
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلہن نے اپنے دولہا میاں سے پوچھا
    " جانو یہ بتاؤ تم مجھ سے پیار کرتے ہو ؟"
    دولہا " ہاں ڈارلنگ۔ اسی لیے تو تم سے شادی کی ۔۔ یہ بتاؤ کیا تم بھی مجھ سے پیار کرتی ہو؟"
    دلہن " ہاں کرتی ہوں۔۔۔ اچھا یہ بتاو جانو ۔تم مجھ سے کتنا پیار کرتے ہو ؟"
    دولہا " اتنا ہی جتنا تم کرتی ہو "
    دولہن " اوہ میں سمجھی آپ مجھ سے سچا پیار کرتے ہیں "
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اف اللہ ! اتنا سچ
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاتون نے اپنی پڑوسن سے حیرانگی سے پوچھا
    " تمھارے کپڑے ہمیشہ مجھ سے بھی زیادہ اجلے اور بہترین دھلے ہوتے ہیں۔ کیا راز ہے؟"
    پڑوسن " میں ڈنڈے کا استعمال کرتی ہوں "
    خاتون :"ہیں ؟ آج کے دور میں بھی ڈنڈے سے کپڑے دھوتی ہو؟"
    پڑوسن " نہیں کپڑے تو " وہ " دھوتے ہیں۔ میں تو بس ڈنڈا پکڑ کر سر پر کھڑی رہتی ہوں "
     
  11. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    شوہران کی درگت بنائی جارہی ہے :ok:
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شوہر کو خوش کرنے کے لیے اس کی بیوی کو

    اپنے مرد کے مزاج کو سمجھنے اور اسے تھوڑی سی توجہ دینا چاہیے






    ایک بیوی کو خوش کرنے کے لیے اسکے شوہر کو

    اس کی ہرفرمائش بلاتامل پوری کرنی چاہیے اور اسے سمجھنے کی زندگی بھر بالکل کوشش نہیں کرنی چاہیے
     
  13. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں صدقے اتنا ذہین بھولا
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ میڈم جی ۔ بھولا ٹھیک بولا نا ؟
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بولتے تو آپ ہمیشہ سچ ہیں مگر مانتا کوئی نہیں
     
    نعیم likes this.
  16. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:

    نعیم بھائی ایسی باتوں کے لئے آپ بیتئ کی لڑی بنا دیں
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بیتی کی بجائے " شوہر بیتی " کی لڑی نہ بنا لی جائے :zuban:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عامر لیاقت کا سوال :" محبت شادی سے پہلے ہونی چاہیے یا بعد میں ؟"
    @کاکا سپاہی کا جواب : " محبت شادی سے پہلے ہو یا بعد میں۔۔۔ بس اسکی خبر بیوی کو نہیں ہونی چاہیے "
    عامر لیاقت : "جواب درست ہے۔ کوہ نور کا موٹرسائیکل آپ کا ہوا "
     
    Last edited: Apr 4, 2014
    غوری and پاکستانی55 like this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس موٹر سائیکل کے دو کان اور چار ٹانگیں بھی ہیں
     
    نعیم and غوری like this.
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ والا ؟
    Funny-donkey-as-a-bike-255x255.jpg
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ایک تو آپ ہر بات کی تہہ میں بہت جلد پہنچ جاتے ہیں
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ اب مجھے مار پڑے گی ۔۔جلدی میں اتنا کچھ ہی ہو سکا ہے (منور بھائی سے معذرت کے ساتھ)
    [​IMG]
     
    Last edited: Apr 5, 2014
    ھارون رشید likes this.
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔۔ لیکن موٹر بائیک والی خوبیاں کہاں گئیں ؟ :044:
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی میں خیال نہیں رہا
     
    نعیم likes this.
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب بڑے بھائی @ھارون رشید کے آنے سے پہلے پہلے خیال کرلیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب چیک کریں
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ ۔۔ اب کچھ ماحول بن گیا ہے۔ @کاکا سپاہی کے لیے یقیناََ خوشی کا باعث بنے گا۔
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ سپاہی تو سوار ہوگیا
     
    نعیم likes this.
  30. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے تصویر نظر نہیں آ رہی
     

Share This Page