1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by نعیم, Jan 22, 2009.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بظاہر دوستی رکھے بباطن بغض بھی رکھے
    سو اس جیسا منافق دوست بھی اچھا نہیں ہوتا
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا پرست ہے یہ بات وہ کہے گا نہیں
    وہ ملنے آئے گا مجھ سے مگر رہے گا نہیں
    وہ میرا دوست بھی ایسا تھا جیسے دشمن تھا
    مری تباہی پہ روئے بنا رہے گا نہیں
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تیری دوستی کا شکوہ میں کس سے کروں اعجاز
    یہاں ہر شخص تجھے میرا محبوب سمجھتا ہے
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
    آج مشکل تھا بہت دل کا سنبھلنا اے دوست
    تو مصیبت میں عجب یاد آیا
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آہ ۔۔ یہ نیلا سمندر کہاں سے آیا ہے
    اس پہ یہ شام کا منظر کہاں سے آیا ہے
    تیرے ہاتھوں میں تو پھول تھے دوست
    ان ہاتھوں میں یہ پتھر کہاں سے آیا ہے۔
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شاعری ہے
     
  7. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    دوستوں کی دوستی کے تجربے ایسے ہُوئے
    سب حقائق زندگی کے ہم کو افسانے لگے​
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عرض صرف اتنی ہے دوستی کے بارے میں
    آدمی غلط سمجھے ہے آدمی کے بارے میں
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ترے دوستوں کو خبر ھے سب تری بیکلی کا جو ھے سبب
    تو بھلے سے اس کا نہ ذکر کر تو ہزار نام بدل کے رو
     
  10. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اچھا ہے کہ آپس کا بھرم نہ ٹوتنے پائے
    کبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہیں ملتا
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے یاروں کو تیر بکف پایا ہے
    دوستی کے ذکر سے دل دہل جاتا ہے


    ذاتی ۔
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    اچھے اشعار ہیں
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    اب بھول بھی چکے ہو تو اتنا یاد رکھنا دوستو
    دوستی کا بھرم تھا ورنا اتنا عام ہم بھی نا تھے


    ذاتی
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    فائدہ دشمنی میں بھی نہ سہی
    دوستی میں ضرر زیادہ ھے
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    یہ کہاں کی دوستی ہے، کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غمگسار ہوتا
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    میں‌خدا کا نام لے کر پی رہا ہوں دوستو
    زہر بھی اس میں اگر ہو گا دوا ہو جائے گا
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    زمانے بھر نے لُوٹا ہے فریبِ دوستی دے کر
    اگر تُو ساتھ دے میرا تو سب سے دشمنی کر لوں
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    زندہ رکھیں نہ مار دیں عامر
    دشمنی کیا یہ دوستی کیا ھے
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    یہیں کہیں ترا دشمن چھپا ہے اے بانی
    کوئ بہانہ بنا، بزمِ دوستاں سے نکل
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    دوست غمخواری میں ، میری سعی فرمائیں گے کیا
    زخم کے بھرنے تلک ، ناخن نہ بڑھ آئیں گے کیا ؟
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    پہچان کسی کی بھی ہو اک بار ہو کافی
    ہر روز میرے دوستو پرکھا نہیں جاتا
     
  22. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    خلوص دل ھی نہیں ربط باھمی کے لئے
    وفا بھی شرط ھے اے دوست،دوستی کے لئے
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    چلے جانے دو بزمِ دوستاں سے
    نکل جائے نہ کچھ میری زباں سے
    ہوا بیزار میں خود اپنی جاں سے
    کہاں تک بات پہنچی ہے کہاں سے
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    میں بھی بیکار ھوں اور تم بھی ھو ویران بہت
    دوستو آج نہ گھر جا ؤ کہ کچھ رات کٹے


    ناصر کاظمی
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں
    ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    گردش دوراں، زمانے کی نظر، آنکھوں کی نیند
    کتنے دشمن ایک رسمِ دوستی سے ہو گئے ۔۔!
     
  27. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    اے دوست ھم نے ترک تعلّق کے باوجود
    محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
     
  28. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    وہ بزمِ دوست یاد تو ہوگی تمھیں فراز
    وہ محفلِ طرب ، کہ میرے ساتھ تم بھی تھے
     
  29. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    میں اُسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں جس نے
    آخری خط میں یہ لکھا ہے “ فقط آپ کادوست
     
  30. مرمیڈ
    Offline

    مرمیڈ ممبر

    Joined:
    Sep 30, 2011
    Messages:
    108
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
    وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
    اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا
    سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
     

Share This Page