1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 جنوری 2009۔

  1. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    دیکھ کر دوستی کا ہاتھ بڑھائو
    سانپ ہوتے ہیں آستینوں میں
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبانے والا
    وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا​
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    وہ دور ہو تو بجا ترک ِدوستی کا خیال
    وہ سامنے ہو تو کب اختیار اپنا ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    دوست تو خیر کوئی کس کا ہے
    اُس نے دشمن بھی نہ سمجھا،لوگو
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    دوستوں کی دوستی کے تجربے ایسے ہُوئے
    سب حقائق زندگی کے مجھ کو افسانے لگے​
     
  6. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    گردش دوراں، زمانے کی نظر، آنکھوں کی نیند
    کتنے دُشمن ایک رسمِ دوستی سے ہو گئے
     
  7. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

    جلوہ ء دوست بھی دھندلا گیا آخر کو فراز
    ورنہ کہنے کو تو غم دل کی جلا ہے سو کہاں
     
  8. عاصم علی خان
    آف لائن

    عاصم علی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2011
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے تو دوستی میں کوئی فرق ہی نہ چھوڑا
    وہ تم ہی تھے جو کشتی میں سوراخ کر گئے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے سِوا ہمارے نہ ہونے کا غم کِسے
    اپنی تلاش میں تو ہمی ہم ہیں دوستو
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی بھر وفا ہم ہی سے ہوئی
    سچ ہے یارو خطا ہم ہی سے ہوئی
     
  11. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    خاک اڑتی ہے چار سو اے دوست
    جانے کس دشت میں ہے تو اے دوست

    پھر وہی میں گزیدہ محفل
    پھر وہی تیری آرزو اے دوست
     
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دوستو اس چشم و لب کی کچھ کہو جس کے بغیر
    گلستاں کی بات رنگیں ہے نہ مے خانے کا نام
    (فیض احمد فیض)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں