1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 جنوری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھے دوستی تو مجھے اذن میزبانی دے
    تو آسماں سے اتر اور مری زمین پہ چل
     
  2. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آیا ہی تھا ابھی مرے لب پر وفا کا نام
    کچھ دوستوں نے ہاتھ میں پتھّر اٹھا لیے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہ عاشقی جنون کی
    کہ زندگی خراب ہو
    نہ اس قدر کٹھور پن
    کہ دوستی خراب ہو
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئینہ دیکھ کر خیال آیا
    آج کل ان کی دوستی کم ھے



    یمنی داس
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اے تغیر زمانہ یہ عجیب دل لگی ہے
    نہ وقارِ دوستی ہے نہ مجال دشمنی ہے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وفا تو اپنے سے ہوتی ھے دوسرے سے نہیں
    سو اس بنا پہ کوئی کیا کرے شکایتِ دوست
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    گردِشِ دوراں، زمانے کی نظر، آنکھوں کی نیند
    کتنے دشمن ایک رسمِ دوستی سے ہو گئے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب بھی آئے ہو تو احسان تمہارا لیکن
    وہ قیامت جو گزرنی تھی گزر بھی گئی دوست
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
    وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
    اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار میرا
    سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تمہی بتاؤ کہ طے کس طرح کرو گے فراز
    یہ عمر بھر کا سفر اور بے رفاقت دوست
     
  11. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دامنِ چشم میں تارا ہے نہ جگنو کوئی
    دیکھ اے دوست مری بے سر و سامانی کو
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہتے ھیں تری زلف پریشاں کو زندگی
    اے دوست زندگی کی تمنا بری نہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ دینا
    یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں، یہ کہاں کی دوستی ہے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سفر کی دوستی ھے اسے روگ مت بناؤ
    ابھی کیا پتہ کسی کا کہ ابھی چلی نہیں ھے ناؤ
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک میں دل ریش ہوں ویسا ہی دوست
    زخم کتنوں کے، سنا ہے، بھر چلے



    خواجہ میر درد
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بیٹھے ہیں تیری محفل میں کئی دوست نئے
    اب تمھیں یار پرانے کی ضرورت کیا ہے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہنے لگے کہ دوستی صرف نہیں ھے زندگی
    لوگ عجیب تو نہ تھے بات عجیب کہہ گئے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ صلہ ہے ملا ہے مجھ کو تیری دوستی کے پیچھے
    کہ ہزار غم ملے ہیں مجھے اک خوشی کے پیچھے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناکامیِ وفا پہ اڑاتے ہو کیوں ہنسی
    اےدوستو یہ رونے رلانے کی بات ہے
     
  20. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    سچ یہ ہے میری بابری مسجد مجھی میں ہے
    مین مندروں کی آگ میں زندہ ہوں دوستو
    اخبار میں خبر مرے مرنے کی چھپ گئ
    آئینے کہہ رہے ہیں میں زندہ ہوں دوستو
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ترے لہجے کی تھکن میں تیرا دل شامل ھے
    ایسا لگتا ھے جدائی کی گھڑی آگئی دوست
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا درد بڑھا لیتا ہوں
    اُس کو پاس بلا لیتا ہوں
    سب سے جدا رہنے کی خاطر
    سب کو دوست بنا لیتا ہوں
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دوستوں کی دوستی کے تجرنے ایسے ہُوئے
    سب حقائق زندگی کہ مجھ کو افسانے لگے​
     
  24. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    نہ مزہ ہے دشمنی میں، نہ ہے لطف دوستی میں
    کوئی غیر غیر ہوتا، کوئی یار یار ہوتا​
     
  25. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    خشک مغز و خشک تار و خشک پوست
    از کجا می آئد این آوازِ دوست​
     
  26. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    غالب ندیمِ دوست سے آتی ہے بوئے دوست
     
  27. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    تم تو تکلفٌ کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آئینے میں وقت کے اے ہم نفس
    دوستوں کی شکل پہچانی گئی
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں گر ہمدمی آساں، نہ ہو، یہ رشک کیا کم ہے
    نہ دی ہوتی خدا یا آرزوئے دوست ، دشمن کو
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بد گمانیاں جس کے دل پہ چھائی ہیں ہر دم
    ہم نے کیوں بھلا اس سے دوستی کی خواہش کی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں