1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کا سب سے پرانا اور بڑا جھوٹ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏27 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ایمان کی تازگی کے لیے لکھ دیا تھا۔ ہنستے ہنستے اگر کوئی نیک بات بھی کان میں‌پڑ جائے تو کیا حرج ہے !!!
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپکو اجر دے آمین۔
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سبحان اللہ تعالی !! کیا شان ہے اللہ تعالی کے اولیائے کرام کی !!

    نگاہِ ولی میں یہ تاثیر دیکھی
    بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی‌​
     
  4. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میراں ولیوں کے امام دے دو پنجتن کے نام ہم نے آس ہے لگائی بڑی دیر سے
    ڈالو نظر کرم سرکار اپنے منگتوں پہ اک بار ہم نے جھولی ہے پھیلائی بڑی دیر سے
    ‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘

    بہت بڑی بات ہے لیکن یہ بات کسی ادبی لڑی میں ہوتی تو زیادہ مناسب تھا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ہم موضوع کی طرف آتے ہیں۔

    اعلان سنیں

    عاشی جی اور منتظمِ اعلی کی بات طے ہو گئی
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے یہ کیا حماد بھائی! :shock:


    آپ نے ہمیں بتایا ہی نہیں؟ :cry:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نام نہیں‌لینے کا۔۔۔

    صرف عہدہ کی بات کرنے کا ہے ۔۔۔ سمجھا کیا ؟؟
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں سمجھا، ذرا وضاحت کریں گے۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھولے بھائی (بالکل میری طرح) !

    بےوثوق ذرائع سے یہ جو خبر ملی ہے یہ کسی نام کے ساتھ نہیں بلکہ صرف منتظمِ اعلی کے عہدے کے حوالے سے ملی ہے۔ اب کس منتظمِ اعلی کے ساتھ بات طے پائی ہے اور کیا بات طے پائی ہے۔ یہ بات ابھی زیرِ تحقیق و زیرِ حوض ہے :237:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ ہوائی کسی دشمن نے اُڑائی ہو گی۔ :?
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دشمن ہو یا دوست ۔۔

    آپ کو چہرے پر ہوائیاں کیوں اُڑنے لگیں ؟؟؟
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ اب آپ زبردستی مجھ پر کچھ تھوپنا چاہتے ہیں۔ :135:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تھوپنا نہیں تھاپنے کی کوشش میں ہوں۔

    لیکن آپ جتنا زیادہ دفاع کریں گے بات اتنی پختہ ہوتی چلی جائے گی

    یہ یاد رکھ لیں :twisted:
     
  14. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب کیا واقعہ لکھا ہے
    اللہ آپ کو جزا دے (آمین)
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ گجر بھائی !

    دراصل کوشش یہی ہوتی ہے کہ گپ شپ بھی چلتی رہے اور ساتھ ہی ساتھ کوئی نہ کوئی مفید، بامقصد اور مثبت بات بھی ہو جائے تاکہ یہاں آنے کا کچھ نہ کچھ فائدہ بھی ہوتا رہے۔

    لیکن مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ جونہی کوئی اچھی بات کرو ۔۔ چند جملے تعریف کے آتے ہیں اور پھر لڑی وہیں رک جاتی ہے۔ لگتا ہے مثبت اور اچھی باتیں ہم لوگوں‌کو ہاضمے میں پرابلم کرتی ہیں۔ :twisted:

    اب دیکھیں یہ پیغام لکھا ہے تو چند پیغام ستائش و داد کے بعد لڑی جام ہو گئی ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہیئے۔ گپ شپ تو چلتی رہنی چاہئے نا۔
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اچھا میں‌بھی لڑی کے عنوان کے مطابق کچھ ارشاد فرمانا چاہتا ہوں


    “پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کردیا گیا“
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: کمال کی خبر ہے :haha:
     
  18. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تازہ خبر
    عقرب جی کی دم سیدھی ہو گئی :lol:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشی جی ! میں کہنا تو نہیں چاہتا لیکن “ دُم “ میں‌ آپکی دلچسپی کچھ زیادہ ہی نہیں‌ہوگئی ؟؟
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لو جی ہم دُم سمیت حاضر ہیں۔

    کیا حکم ہے ہمارے لیے اور ہماری دُم کے لیے ؟؟؟
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دم ٹیڑھی ھے تو کیا ، فیشن کا ھے زمانہ
    دم ھی کو کھڑا کردو، الیکشن کا ھے زمانہ​
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسمبلی میں جب وقتِ تقریر آئے۔
    مت بولنا۔ فقط دم کو ہلا دینا​
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    quote="نعیم"]
    اسمبلی میں جب وقتِ تقریر آئے۔
    مت بولنا۔ فقط دم کو ہلا دینا​
    [/quote]

    ھم تو موقع پرست ھیں، جہاں دیکھا دم ہلا لی
    زیادہ کچھ ہنگامہ دیکھا، چپکے سے یہ دم دبا لی

    سن کر بات مطلب کی، شور یہ ایک برپا کردیا
    بات اپنے سڑک محلہ کی، غصہ سے دم اٹھا لی

    دیکھا جو نازک حسینہ کو، ھو گئےشرفاء جیسے
    لگا تیر نظر کا جو جھٹکا، شرم سے دم جھکا لی​
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200


    دنیا کا سب سے بڑا اور پرانا جھوٹ​


    (لڑی کا عنوان)
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھم سب اس لڑی کے موضوع سے ھی ھٹ گئے ھیں اور پھر بھول بھی گئے۔!!!!!

    دنیا کا سب سے بڑا اور پرانا جھوٹ​
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھمیں سادگی اختیار کرنی چاھئے​

    ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ھوئے ایک سیاستدان نے کہا،!!!!!
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے مشہور فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیاء مرحوم کے زیرسایہ پروان چڑھنے والے اور اسے اپنا “سیاسی باپ“ کہنے والے ایک گیسودراز سیاہ ست دان بیان دیتے ہیں۔۔۔۔

    “ فوجی حکومت کے ساتھ تعاون کرنا وطنِ عزیز سے غداری ہے“

    :84: :176: :84: :176: :84: :176: :84:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    اس میں جھوٹ کیا ھے میں اکیلی بیٹھی ھوں‌اور خاموش ھوں




    :201: :201: :201: :201:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں جھوٹ کیا ھے میں اکیلی بیٹھی ھوں‌اور خاموش ھوں
    :201: :201: :201: :201:[/quote:35focn1k]

    بات عورتوں کی ہوئی تھی :139:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس میں جھوٹ کیا ھے میں اکیلی بیٹھی ھوں‌اور خاموش ھوں
    :201: :201: :201: :201:[/quote:35l2q94o]

    بات عورتوں کی ہوئی تھی :139:[/quote:35l2q94o]
    تو میں نے کب کہا کہ جناب آپ کی بات ھو رہی ھے

    اس قسم کی مذاق کا مجھے غصہ نہیں‌آتا آپ کی محنت ضائع گئی اب یہ مت کہیے گا کہ میں‌مذاق کب کر رھا تھا میں‌تو سیریس تھا تب بھی مجھے غصہ نہیں‌آئے گا نہ ہی ہنسی :201:

    کیونکہ ہنسنے کا آج کا کوٹہ ختم ھو چکا اب میں سنجیدہ ھوں :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں