1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کا سب سے پرانا اور بڑا جھوٹ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏27 جنوری 2007۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سب کو بتا دیا تو میں پھر ان سے کم عمر کیسے لگوں گی اب اتنی سمجھ تو ھے مجھ میں :201: :201:
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی آپ سے جیتنا تو بہت ھی مشکل ھے،!!!!!
    :dilphool:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واقعی آپ سے جیتنا تو بہت ھی مشکل ھے،!!!!!
    :dilphool:[/quote:1o4zhq8v]

    آپ میرے لئے محترم ھیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بخدا یہ آپ کس لڑی میں مجھ سے یہ سب کہلوا رھے ھیں آپ میرے لئے محترم ھے یہ میں نے سچے دل سے کہا ھے آپ گپ شپ کسی اور لڑی میں کریں پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززز :no:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی ایسے ھی مذاقاً کہہ رھا تھا برا نہ مانئے گا،!!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے برا بالکل نہیں مانا اچھا لگا آپ کے ساتھ بات کرکے صرف اتنا کہا ھے کہ یہ سچی باتیں سب سے بڑے جھوٹ کی لڑی میں نہیں کرنی چاھیے
    :hpy:

    آپ کی حس مزاح بلاشبہ آپ کی سنجیدہ تحریر کی طرح بہت اعلی ھے :flor:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ جھوٹ نہ بلوائے :no:
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے برا بالکل نہیں مانا اچھا لگا آپ کے ساتھ بات کرکے صرف اتنا کہا ھے کہ یہ سچی باتیں سب سے بڑے جھوٹ کی لڑی میں نہیں کرنی چاھیے
    :hpy:

    آپ کی حس مزاح بلاشبہ آپ کی سنجیدہ تحریر کی طرح بہت اعلی ھے :flor:[/quote:2jqcbthd]

    بہت شکریہ ، خوشی جی،!!!!!
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب میں‌آپ کو جواب جواب حاضر کی لڑی میں دوں گی :khudahafiz:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سب سے بڑا جھوٹ غالبا یہی ھے کہ کوئی دعوی کرے کہ اس نے ساری زندگی کوئی جھوٹ نہیں‌بولا
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ،!!!!!
    آپ کی بات بالکل 100% درست ھے،!!!!!
    یہ تو کوئی دعویٰ ھی نہیں کرسکتا، اگر کرے تو سمجھ لیں کہ واقعی وہ جھوٹ بول رھا ھے،!!!!
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دیکھا پھر میں نے کتنی سچ بات کی وہ بھی جھوٹ کی لڑی میں ھے نا کمال
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!
    آپ کی کیا بات ھے،!!!!! واقعی آپ کمال کرتی ھیں،!!!!
    ویسے یہاں ایک سچ کی بھی لڑی موجود ھے،!!!!!!
    ذرا ڈھونڈ کے تو لائیں، تو پھر آپ کو مانیں گے،!!!!
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں ڈحونڈ لائی ھوں مگر آپ یہ تعریف اب اسی سچ کی لڑی میں کریں جناب :201: :201:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مان گئے آپ کو،!!!! خوشی جی،!!!!

    لگتا ھے کہ آپ مانی ھوئی تیراک اور غوطہ خور بھی ھیں،!!!!
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ یہی لڑی تھی نا اپنی لری میں بھی کبھی میری بات کا جواب دے دیا کریں :rona:
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں وہ الگ دوسری لڑی تھی، اسکا نام "دنیا کا سب سے بڑا سچ" تھا، پھر آپ دوبارہ غوطہ لگائیں اور ڈھونڈ کر لائیں، میں نے بغیر دیکھے ھی آپ کی تعریف کردی،!!!! معزرت چاھتا ھوں،!!!!!
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ بھی تلاش کر لی ھے ویسے جناب آپ مجھ سے یہ کھوجیوں والے کام کروا کے کون سا بدلہ لے رھے ھیں :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ آپ کھوجنے میں ماسٹر ھیں،!!!!!!!
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کونی ڈگری ھے :soch: :soch: :soch:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ڈگری سے کم بھی نہیں ھے،!!!!!
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو کیا آپ کو بھی دلوائی جاے یہ ڈگری کچھ کہوں‌آپ سے تلاش کرنے کو کیا :soch:
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نہ نہ،!!!! اب میری عمر نہیں رھی کسی کو کھوجنے کی، پہلے کبھی کھوجا کرتے تھے، کافی ڈگریاں اس سلسلے میں مل چکی ھیں،!!!!!
    اب میری چھٹی ھونے والی ھے، باقی کل،!!!!!!
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:


    اسے کا دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ سمجھوں اب :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!
    آپ کی کیا بات ھے،!!!!! واقعی آپ کمال کرتی ھیں،!!!!
    ویسے یہاں ایک سچ کی بھی لڑی موجود ھے،!!!!!!
    ذرا ڈھونڈ کے تو لائیں، تو پھر آپ کو مانیں گے،!!!![/quote:24lzv448]
    :201: سید بھائی آپ بھی بہت تیز اور جہاندیدہ شخص ہیں ۔ :201:
    اچھے کام پہ لگا دیا :87: :87: :87:
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی اسی لئے مخصوص کی گئی ھے،!!!!!!!
    :201: :201: :201:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا آپ سچ مچ میرے بولنے سے عاجز آ چکے ھیں سچ سچ کہیں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں۔ آپکے بولنے سے کوئی بھی عاجز نہیں آیا
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سب سے بڑا جھوٹ ھے میں جانتی ھوں :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
    :rona: :rona: :rona: :rona:
    :rona: :rona: :rona:
    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:



    :rona:

    :rona:










    :rona:

    :rona:



    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    یہ واقعی آپ نے چیٹا چوٹھ بولا ہے :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں