1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کا سب سے پرانا اور بڑا جھوٹ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏27 جنوری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مگر جب آپ اکیلی ھوتی ھو،!!!!!!!
    جب کوئی دوسری سامنے نہیں ھوتی، یا پھر کمپیوٹر کا نیٹ سامنے کھلا نہیں ھوتا، منہ سے نہیں بولتیں مگر انگلیاں تو کی بورڈ پر تھرکتی ضرور ھیں،!!!!! ایک ھی بات ھے، بولو یا لکھو،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌خاموش ترین اور سنجیدہ ترین انسان ھوں اس صدی کا
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوشی ھوئی یہ سن کر، خوشی جی،!!!!!!

    اسی سنجیدگی میں کافی اسپیڈ سے جارھی ھیں، یقیناً آج سے تو آپ کو مبارکباد کے پیغامات ملنے شروع ھوجائیں گے،!!!!!!!!!!!

    :dilphool:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کافی دنوں بعد فارم میں‌ھوں :hpy: :hpy:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو اپنی طرف سے دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ لکھئے، ابھی اور اسی وقت،!!!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں کبھی جھوٹ نہیں‌بولتی :201:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے علاوہ تو کوئی بولتے ھوں گے،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں سب سے بڑا جھوٹ لکھ چکی ھوں اب میرا انعام دیں مجھے :201:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب زبردست،!!!!!

    بس آپ کو کچھ دیر بعد ھی مختصص کے درجہ پر ترقی دی جانے والی ھے،!!!!
    پیشگی مبارکباد قبول فرمائے،!!!!!! :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ سب سے بڑا جھوٹ لکھ رھے ھیں یا سب سے بڑا سچ میں کچھ کنفیوژ سی ھو گئی ھوں :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کچھ سست رفتار ھوگئی ھیں، اب بھی وقت ھے، صرف 190 پیغام دینے باقی رہ گئے ھیں،!!!!
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پورے کر کے سوؤں گی کیا پتہ کل ھو نہ ھو :201: :201: :201: :201: :201:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری ایسی قسمت کہاں :takar:

    اللہ نہ کرے اوپر لکھا گیا صرف مذاق تھا :neu:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری ایسی قسمت کہاں :takar:

    اللہ نہ کرے اوپر لکھا گیا صرف مذاق تھا :neu:[/quote:1c65mt06]
    بھلے مذاق ہی تھا ہارون بھائی ۔ لیکن چھکا تو بن گیا آپکا ۔۔6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔6۔۔۔۔۔۔ :101: :101: :101:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چھکا بھی کوئی بڑا جھوٹ تو نہیں :nose:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جس میں‌آپ لوگوں کی خوشی آپ ‌خوش ہو لیں ویسے لمبی عمر بھی عذاب ھوتی ھے
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہاں پر کوئی جھوٹ نہیں لکھ رہا ہے بھئی کیا بات ہے۔۔خیر ہے سب۔۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس کبھی غرور نہیں کیا :neu:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں جھوٹ بولنے کا ورلڈ ریکارڈ ھے کیا آپ کے پاس جو کبھی غرور نہیں کیا آ پ نے :soch: :soch:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جھوٹ سب سے بڑا جھوٹ۔۔۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جھوٹ بولنے کا ورلڈ ریکارڈ ھے کیا آپ کے پاس جو کبھی غرور نہیں کیا آ پ نے :soch: :soch:[/quote:191pyyp1]

    :zuban:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں جھوٹ بولنے کا ورلڈ ریکارڈ ھے کیا آپ کے پاس جو کبھی غرور نہیں کیا آ پ نے :soch: :soch:[/quote:3aj4ccsy]

    :zuban:[/quote:3aj4ccsy]

    آپ کی اسمسمائلی سے لگتا ھے کہ میں جھوٹ جھوٹ میں بھی سچ کہہ گئی :201:
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عورتیں اپنی عمر کیوں چھپاتی ھیں،!!!!!!
    یا پھر کہہ لیں کہ، عمر بتاتے وقت جھوٹ کیوں بولتی ھیں،!!!!!!
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس بات کی تو مجھے بھی آج تک سمجھ نہیں‌آئی :soch: :soch: :soch: :soch:
    میں نے ویسے آج تک کسی سے اپنی عمر نہیں چھپائی اگر کسی کو بتائی ھو تو :201:
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر بتاتی ھو تو کیا بتاتی ھو،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر سچ بتاتی ھوں سچ کے علاوہ کچھ نہیں‌بتاتی پھر بھی لوگ یقین نہیں کرتے

    وہ سوچتے ھیں زیادہ بتا رھی ھوں جبکہ میرا میتھ اب اتھا بھی کمزور نہیں
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے ایک راز کی بات بتاؤن کہ عمر سچ سچ کیوں بتاتی ھوں

    کیونکجہ اپنی عمر سے کم عمر لگتی ھوں :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    دوبارہ ضرور پوچھتے ھیں لوگ پھررررررررررررررررررر
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب فئیر اینڈ لولی کا کمال ھے،!!!!!!!
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاے میرے خداااااااااااااااااااااااااااااااا
    یہ دنیا کی واحد کریم ھے جو میں نہیں کبھی نہیں استعمال کی

    جہیڑی مرضی قسم کرا لو :rona: :rona: :rona:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کونسی کریم لگاتی ھیں، جس سے آپ اپنی عمر سے بھی کم عمر کی دکھائی دیتی ھیں،؟؟؟؟
    یہ نسخہ تو دوسری عورتوں کو بھی معلوم ھونا چاھئے، تاکہ وہ بھی کم عمر لگیں،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں