1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by مانی, Jun 12, 2006.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں تو کوک پیتی ہوں مگر آج وہ بھی نہیں ملی
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لیں کالا کولا پی لیں :glass:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ یہی پی کے اتنے گورے ہو گئے ھیں :soch:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پی کو تجربہ کر لیں :glass:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میری تجربوں والی عمر نہیں ھے
     
  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    تجڑبے سے کیا مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بچی ہیں کیا۔۔
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نہیں اتنی بوڑھی ہوں کہ مرنے کے بعد پوسٹ مارٹم بھی نہیں‌ہو سکتا
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں پہلے ہی سوچ رہا تھا :zuban:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب حوصلہ بحال کرنے کے لیے "پانی بھی پی لیں " :glass:

    نل کھلا ہوا ہے۔ پانی لینے کے بعد بند کرنا نہ بھولیے گا۔

    [​IMG]
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے اتنا پانی کیا کرنا ہے :soch:
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ڈوب مرنے کے لئے تو اتناہی درکار ہو گا
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ میں نے کل شام ساڑھے سات بجے بولا تھا کہ پینے کا پانی لے کر بعد میں نل بند کرنا نہ بھولیے گا
    وگرنہ ہماری اردو میں جل تھل ہوجائے گا۔

    اب دیکھیے یہاں‌ڈوب مرنے کی باتیں ہونا شروع ہوگئیں ۔ :139:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بتانا ہے کہ ہم پانی کیوں پیتے ہیں

    پانی مہیا نہیں کرنا
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ میں نے سوچا پانی کا ہی شور مچا ہوا ہے
    تو جادو کا نلکا لگوا دیتا ہوں ۔ جتنامرضی پانی لے لیں۔
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کس نے ڈوبنا ہے
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جسے تیرنا نہیں‌آتا :hpy:
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو تیرنا آتا ہے اپنی فکر کریں :zuban:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے بھی تیرنا آتا ھے اب باقی کون کون رہ گیا کس کی فکر کریں اب
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بھی تیرنا آتا ہوگا۔ٹب میں
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کی تان ٹب پہ ہی ٹوٹتی ھے ھیں نہ بچوں والی باتیں
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ٹب میں تیرتی ہیں نا :yes:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کیوں آپ کیا ٹب میں بھی ڈوب جاتے ھیں :soch:
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں میں تو کہیں بھی پانی میں تیر سکتا ہوں
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    گلاس میں بھی :happy:
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں اور بہت سی جگہ ہوتی ہیں پانی والی
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔ وہاں بھی تیرتے ہیں۔ لیکن پینے والے انگلی سے نکال دیتے ہیں۔ :201:
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ آپ نے کبھی نکالا ہے :soch:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    زیادہ پانی پینمے سے چہرے پہ جھریاں جلدی نہیں پڑتیں
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ زیادہ پانی پیتی ہیں
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں نہ صرف پانی زیادہ پیتی ہوں‌بلکہ صاف پانی پیتی ہوں
     

Share This Page