1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری پیاری اردو کے بزرگوں کی داستان غم

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by زنیرہ عقیل, Dec 13, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے معذرت
    کیوں کہ آپ سب میرے بھائی ہو تو سب کے ساتھ ہنسی مذاق کر رہی ہوں
    امید ہے کہ کوئی اس لڑی پر ناراض نہیں ہوگا



    شکیل احمد خان بھائی آصف احمد بھٹی بھائی غوری بھائی اور ہارون رشید بھائی آپ میں اپنے اپنے دکھ بیان کر رہے تھے
    ہارون رشید بھائی : دوستو ! میں 3 سال افریقہ کے جنگل میں رہا
    غوری بھائی: میں 5 سال عرب کے صحراؤں کی خاک چھانتا رہا
    شکیل احمد خان بھائی: میں بھی توسمندر کی لہروں پر 3 سال تک ایک چھوٹی سی ناؤ میں طوفانوں سے لڑتا رہا
    آصف احمد بھٹی بھائی: تمھاری پریشانیاں تو کچھ بھی نہیں میں پچھلے 20 سال سے اپنی بیگم کے ساتھ رہا
     
    Last edited: Dec 13, 2018
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان کی داستان کچھ یوں ہے کہ
    بھابھی نے ایک دن مطالبہ کر لیا کہ کراچی میں کم از کم کوئی ایک چورنگی یا کالونی تو میرے نام پر ہو
    بھائی صاحب بھی کافی فراخ دل ثابت ہوئے ہیں
    کہنے لگے کہ کراچی میں تو یہ دونوں چیزیں پہلے ہی سے آپ کے نام ہیں
    بھابھی خوشی سے بولی وہ کونسی؟
    بھائی صاحب مسکراتے ہوئے
    چہل قدمی کرتے ہوئے
    آہستہ آہستہ دروازے تک گئے
    ایک پاؤں دروازے سے باہر نکا لا دوسرا ابھی اندر تھا
    پیچھے مڑ کر دیکھا اور زور سے چلائے
    ناگن چورنگی اور بھینس کالونی
    (یہ کل کا واقعہ تھا ابھی تک گھر جانے کی ہمت نہیں ہورہی)
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عید کے دن تو ابھی دور ہیں لیکن
    غوری بھائی بس ایک ہی سوچ میں ہیں
    کہتے ہیں کہ عید پر سب سے مشکل کام یہ اندازہ لگانا ہوتا ہے
    کہ




    اگلا ایک بار گلے ملے گیا یا تین بار
     
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان بھائی

    اپنے خوبصورت انداز ِ تکلم سے بڑی شائستگی سے فرماتے ہیں
    کچی عمر یعنی ایام طفولیت سے لے کر پکی عمر یعنی زمانہ دیدہ تک

    ہم نے نہیں چھوڑی تو بس ایک




    چائے
    [​IMG]
     
    غوری and ملک بلال like this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون رشید بھائی پرائیوٹ اسکولوں کے فرماتے ہیں
    کہ
    پرائیویٹ اسکولوں کا بس نہیں چلتا





    ورنہ جائیداد میں حصہ کا مطالبہ کر لیتے
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آصف احمد بھٹی بھائی نام نہ پوچھے تو کہوں


    ایک بابا جی کہتے ہیں
    کچھ لوگ ہماری زندگی میں ڈرائیور کی طرح ہوتے ہیں




    بات کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اُف زنیرہ گل
    اپنی بات بھی کرو نا..........!!


    زنیرہ کہتی ہے کہ اگر اس بارش کے موسم میں
    لڑکیوں کے پاس الہ دین کا چراغ ہوتا
    تو


    سارے جن آج پکوڑے بنا رہے ہوتے
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن حنا شیخ 2 بہن کافی پریشان تھی
    کوئی سوال پوچھنا چاہ رہی تھی
    لیکن
    کہتے کہتے چھپ ہو جاتی
    آخرکار اپنی تمام انرجی یکجا کر کے
    پوچھ ہی لیا
    کہ




    کوکڑھ کی بانگ پر نفلی روزہ کھول سکتے ہیں
     
    غوری and ملک بلال like this.
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کو سب کی اندر کی باتیں کون بتاتا ہے :87:
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل کو ایک دن کسی نے دماغی مریض یعنی پاگل کہا
    گل نے برا بالکل نہیں منایا
    نہ ہی گل دکھی ہوئی
    نہ ہی کچھ افسوس کیا
    ہمت سے اپنی جگہ کھڑی رہی
    اور
    بس یہ سوچتی رہی





    اینو کنچ پتا لگیا
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی ابھی ملک بلال بھائی صاحب تشریف لائے
    اور آتے ہی
    کہنے لگے
    پاکستان بھلے ہی قائد اعظم نے بنایا ہو
    مگر



    چلا اسے یو پی ایس اور جنریٹر ہی رہے ہیں
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :hathora: مجھے بھی بزرگوں میں شامل کر دیا
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہنچے ہوئے بابا جی ہیں نا ہمارے پاس ہاہاہاہا
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات تو کسی معصوم سا نے بتائی تھی
    آپ ان سے پوچھ لیں
    ویسے 80 سے 90 سال تک کے عمر کے لوگ بزرگ نہیں ہوتے کیا؟
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    0 الٹی طرف لگا دیا ۔ o_O
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    اس میں معصوم سا کہاں ہے ؟
     
    غوری and زنیرہ عقیل like this.
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی کل فون کر کے بتایا تھا ۔ ۔ ۔ پوری رات نمائش پر گزاری ہے جوان نے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل and غوری like this.
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    حالانکہ غوری بھائی سے ایک بار ملنے کے لیے بھی تین تین جوان ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر زنجیر بنا کر کھڑے ہوتے ہیں
     
    غوری and زنیرہ عقیل like this.
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حالانکہ کئی بار ان کی بیگم صاحبہ نے کہا بھی ہے کہ ۔ ۔ ۔ چائے نہیں تو کم از کم کپ ہی بدل لیں ۔ ۔ ۔
     
    غوری and زنیرہ عقیل like this.
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    سچی میں تو سمجھی ایک 0 رہ گیا
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    یہ بات پرائیویٹ اسکول والے ہر کسی کے بارے مین نہیں سوچتے صرف پیارے چاچا جی ماڑی سی جان دیکھ کر ان کے دل میں ایسی لالچ پیدا ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
     
    غوری and زنیرہ عقیل like this.
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہو گئی درستگی ہاہاہاہا
    اچھا ہوا آپ نے خود کو یاد دلایا
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    لاہور کے کھانے قریب میں ملتے ہیں کیا؟
     
    غوری likes this.
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    چائے کی پتی مہنگی ہونے کی وجہ بھی سمجھ آرہی ہے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    اور خالہ خیرن کہتی ہے وہ
    ڈرائیور بھی کوئی عام سے ڈرائیور نہیں ہوتے بلکہ 22 ویلر ٹریلر کے ڈرائیور ۔ ۔ ۔
     
    غوری and زنیرہ عقیل like this.
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ان کے روم اسکول کے کمروں جیسے ہیں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شادی وہ آلہ دین کا چراغ ہے جس کے حاصل ہونے کے بعد ہر لڑکی ایک عدد جن کی مالک ہو جاتی ہے ۔ ۔ ۔
     
    غوری and زنیرہ عقیل like this.
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    اور پھر اسی وقت بابا جی نے وہ کُکڑ ذبح کر دیا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سچی؟
    خالہ خیرن بھی پہنچی ہوئی ہیں کیا؟
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کیجیے کہ
    ساری زندگی ایسے جن کبھی زندگی میں نہ آئیں
    بابا جی کہتے ہیں کہ
    ایسے جن کو
    پریشــر ککر میــں ڈال کر 20 منٹـــ کی سیٹـــی لگا دو
     
    غوری likes this.

Share This Page