1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی بات کرو۔۔!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏23 اگست 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوئی بات کرو۔۔!
    کوئی خوشبو جیسی بات کرو۔۔! 8)
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    پر نہیں طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا بات کریں ؟
    آپ نے خوشبو ہی نہیں بتائی کہ کون سی ؟
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    گھنٹہ گھر آپ روٹی کو چوچی کہتے ہیں :wink:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ تو خُوشبو ہے ہواؤں میں بِکھر جائے گا
    مسئلہ پھول کا ہے پھول کِدھر جائے گا؟​

    پھول کو چھوڑیں کیوں کہ کسی نے کیا خوب کہا ہے۔

    سیرت نہ ہو تو صورت و رُخسار سب غلط
    خُوشبو اُڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا​

    لہذا وہ جو خوشبو ہواؤں میں پھیل جاتی ہے، اُس جیسی بات کریں۔ :)
     
  6. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ جبار جی کمال لکھا آپ نے
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو پھر کوئی بات کریں ناں خوشبو جیسی۔ :)
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوشبو کی تو شادی ہو گئی ہے :lol:
     
  9. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے بعد باتیں کرنا منع ہے کیا؟
     
  10. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو کیسے خبر ہوئی؟
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوئی خوشبو جیسی بات کرے بھی تو، بات کو کہاں کا کہاں لے جاتے ہو۔ :?
     
  12. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی
    [align=left:37sj8nif]خوشبو جیسی[/align:37sj8nif]
    [align=right:37sj8nif]خوشبو جیسی[/align:37sj8nif]
    خوشبو جیسی​

    خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی
    خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی خوشبو جیسی
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سموکر جی! میں نے آپ کو خوشبو جیسی بات کرنے کو کہا تھا، آپ نے تو اگر بتی جلا دی :?
     
  14. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اگر بتی قبول کرنے کا شکریہ
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر بتی تو قبول ہوئی مگر خوشبو جیسی بات نہیں کی آپ نے۔ :)
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جب اتنے سگریٹ پینے ہیں تو اگر بتی جلانی پڑے گی ناں
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں یہ تو ہے، ویسے موٹروے جی! کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں؟ (جھوٹ بولنے کی اِجازت ہے) :)
     
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  19. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہر وقت پیتے رہا کریں
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہر وقت ہی پیتے ہوں گے، جھوٹ کی اِجازت تھی اسی لئے تو “کبھی کبھی“ میں جواب ملا۔ :)
     
  21. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے بھی پولیس ہو اور صرف سچ بولے ایسا کیسے ہو سکتا ہے
     
  22. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ تو کبھی ہو ہی نہیں سکتا
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوشبو جیسی بات کرنے کو کہا تھا، افسوس کسی سے نہیں ہوئی۔ :x
     
  24. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں کروں؟
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  26. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دنیا ہی فقط میری حالت پہ نہیں چونکی
    کچھ اس کی بھی آنکھوں میں ہلکی سی نمی آئی
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واہ کمال شعر ہے
    زبردست
     
  28. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اس میں خوشبو کہاں ہے بھئی!
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوشبو نہیں مگر بات کمال کی ہے۔
     
  30. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کمال کی یا جمال کی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں