1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی بات کرو۔۔!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏23 اگست 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو زاہرا جی یہ بھی تو دیکھیں کہ آپ ہی کے فرمان کے مطابق میں ایک ہی بات “یہی بات“ ہر جگہ کہتا نظر آتا ہوں ۔

    “کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ میں زبان کا پکا ہوں “؟

    اور اگر نادیہ جی برا نہ منائیں تو یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ

    “مرد کی زبان ایک ہوتی ہے “
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سچ میں نعیم بھائی کی زبان پکّی ہے، اسی لئے تو پھسل پھسل جاتی ہے۔ :p
     
  3. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کھوچل؟
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گجر بھائی! لفظِ کھوچل نعیم بھائی کی ایجاد ہے، وہی آپ کو اِس کا حقیقی مطلب سمجھا سکتے ہیں۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اسکی عملی تصویر تو ہارون بھائی اور کچھ کچھ شیرافضل بھائی ہیں نا۔

    میرا تو صرف مشاہدہ ہے

    ان دونوں کا تو تجربہ ہے کھوچھلیات میں۔ :bigblink:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑائی اپنی اپنی نعیم صاحب شریف لوگوں کو مت گھسیٹٰیں۔
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :a155:
    :a215:
    :135:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی لکھتے ہیں۔

    ہارون بھائی ۔ میری شرافت کی گواہی دینے پر آپ کا بہت شکریہ ۔

    شیرافضل بھائی میری نہیں‌تو کم از کم ہارون بھائی کی بات پر ہی غور فرما لیں۔
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دنیا میں تھوڑے ہی شریف باقی بچے ہیں۔
    مثلاً:

    نعیم شریف
    نواز شریف
    شہباز شریف
    عُمر شریف
    بابرہ شریف

    کسی کی نظر میں کوئی اور شریف بھی ہو‌ تو لِسٹ میں اضافہ کر دیں۔ شکریہ! :p
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنا بیان واپس لیتا ہوں۔ مجھے ایسی شرافت نہیں چاہیئے۔ذیل میں باضابطہ درخواست حاضر ہے:


    بخدمت جناب منتظمِ اعلیٰ صاحب “ہماری اردو“
    سنٹرل ہیڈکوارٹر “سلیمی تروک“ فیصل آباد

    عنوان: درخواست برائے منسوخیء شرافت

    جناب عالی !

    مودبانہ التماس ہے کہ من کہ فدوی “محمد نعیم رضا“ بقائمی ہوش وہواس بذریعہ تحریر ھذا ہماری اردو کی اس لڑی میں اپنے منصبِ شرافت سے دستبرداری کا اعلان کرتا ہے۔ کیونکہ اگر شرافت کا لاحقہ لگانے سے انسان کا انجام ایسے اشخاص کی لسٹ میں اندراج ہوتا ہے تو یہ حقیر پر تقصیر اپنی آئندہ نسلوں سمیت ایسی شرافت سے توبہ کرتا ہے۔

    براہ کرم میری عرضی منظور کی جاوے

    العارض

    محمد نعیم رضا​
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مطلبی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت صاحب ! میں اپنا بیان باضابطہ واپس لے چکا ہوں۔
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب آپ نے صرف درخواست پیش کی ہے اس کو ابھی تک منظور نہیں کیا گیا ہے ، نہ ہی آپ نے حکم امتناہی حاصل کیا ہے ، لہذا آپ کی درخواست منظور ہونے تک آپ شریف ہی رہیں گے ۔ سمجھے نعیم شریف صاحب ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار شیرافضل بھائی !

    آپ تو بڑے قنونی آدمی نکلے۔

    آپ کو “ کنواروں کی پارلیمنٹ“ کا سپیکر نہ بنا دیں ؟؟؟
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اب آپ خود ہی دیکھ لیں کہ سپیکر کے لئے مجھ سے زیادہ آپ اہلیت رکھتے ہیں ۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم شریف
    بہت اچھا نام ہے
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب آپ خود ہی دیکھ لیں کہ سپیکر کے لئے مجھ سے زیادہ آپ اہلیت رکھتے ہیں ۔[/quote:uri3o3xm]

    بہت خوب! شیر افضل خان صاحب!

    اور آپ سب بھائیوں کو یاد ہو گا کہ نعیم بھائی کہیں ارشاد فرما چکے ہیں کہ میں زبان کا پکّا انسان ہوں۔ اور اب کہہ رہے ہیں کہ میں اپنا بیان واپس لیتا ہوں۔

    اب آپ سب ہی فیصلہ کریں کہ نعیم بھائی کی درخواست قبول کی جائے یا رَد؟؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پکی زبان ہونے سے مراد یہ نہیں کہ میں ہر جگہ “کھجل خوار “ ہوتا رہوں

    میری درخواست قبول ہوئی یا میں اوپر کوئی سفارش لڑاؤں ؟؟
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    زمانے کے شریفوں کا انجام دیکھ کر
    شرافت چھوڑ دی نعیم رضا صاحب نے​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ! مجھ بھولے بھالے کا مدعا صحیح طور سے سمجھنے اور اسکی شاعرانہ ترجمانی پر میں آپ کے بے حد و حساب ممنون و مشکور و مغفور و مامور ہوں
     
  21. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اور اگر اس کی بجائے نعیم سپیکر شریف کر دیا جائے تو؟
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی ! مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن ایک چھوٹی سی شرط ہے

    مجھے کسی چھوٹی سی پیاری سی بھولی بھالی سی ٹیپ یا سی-ڈی سے کنکشن کردیں :159:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو کسی شیطان قسم کے ڈیک یا وی سی آر کے ساتھ نہ جوڑ دیں؟ :twisted:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی !‌ بھائیوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے


    کوئی بات کرو

    (لڑی کا عنوان)​
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ بتا دیں کہ کیا سلوک کیا جائے۔
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    باتیں ہی کر رہے ہیں، یہاں کون سا کبڈی ہو رہی ہے۔ :twisted:
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نلکے لگانے کا کام تو پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے ۔کبڈی بھی نہیں ہو رہی ہے تو بس پھر باتیں ہی باتیں ۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو بات کریں نا ۔۔۔ آپ تو گلیں کر رہے ہیں۔

    اور گلیں باتیں‌ ویلا ٹور رہے ہیں۔
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ویسے کیا خیال ہے کیوں نہ یہاں کبڈی کا میچ کھیلا جائے !!!
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کھیلنے میں تو کوئی حرج نہیں ۔ لیکن اس میں‌کاچھے پہننے پڑیں گے۔

    اور یہاں بیبیاں بھی آتی ہیں۔ اس لیے رہنے دیں۔ کوئی ہور گیم بتائیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں