1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسٹر سموکر کے نام

Discussion in 'گپ شپ' started by ہما, May 30, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نعیم بھائی! آپ چاند صفت ہیں یا نہیں، لیکن آپ کی حاضری دماغی کی داد دینا پڑے گی، کیا جواب دیا ہے۔ :87:
     
  2. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    واہ ! کیا بھولا بھالا پن ہے جبار جی کے ایک لفظ کے تین ٹکڑے کس خوبصورتی سے کئے
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ نے ہمیں “چاند صفت “ ہونے میں شک ظاہر کر کے جسطرح بے دردی سے ہمارا دل بَھنّ دیا ہے :164: اس پر آپ کو بھی داد دینا پڑے گی :121:
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نعیم بھائی! آپ بھی کتنے بھولے ہیں۔

    ارے چاند چاند صفت نہیں‌ ہو گا تو کون ہو گا؟
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے بانی ۔ مسٹر سموکر کہاں غائب ہو گئے ؟؟؟ :shock:
     
  6. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی
    واقعی کافی دنوں سے سموکر بھائی دکھائی نہیں دئے، کہیں ‌میری بات کا برا تو نہیں مان گئے، کیونکہ میں نے کہیں پر سگریٹ نوشی کے بارے میں بھی کچھ لکھ دیا تھا،!!!!!

    میں معذرت خواہ ھوں، سموکر بھائی۔!!!!
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی
    واقعی کافی دنوں سے سموکر بھائی دکھائی نہیں دئے، کہیں ‌میری بات کا برا تو نہیں مان گئے، کیونکہ میں نے کہیں پر سگریٹ نوشی کے بارے میں بھی کچھ لکھ دیا تھا،!!!!!

    میں معذرت خواہ ھوں، سموکر بھائی۔!!!!
    [/quote:2wsyycch]

    سید بھائی ۔ اب سموکر کو راضی کرنے کے لیے آپ کو سعودی عرب سے سمگل شدہ سگریٹ کے 10-12 پیکٹ بھیجنے ہوں گے۔۔۔ خالی معذرت سے کام نہیں‌چلے گا :twisted:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا لکھا ہے بھئی :237:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ت = تم
    م = مت
    ب = بھولنا
    ا = اسے
    ک = کرنا
    و= واہ جی واہ
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا کیا خیال ہے :139:
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    میں اپنا خیال بتاؤں ؟؟؟
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    جی بتاؤں صاحب بتائیں
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    کیا پوچھا تھا آپ نے :119:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    جلدی بتائیں ۔
    جھینگا لالہ ہو اور رمبھا سمبھا میں کیا فرق ہے ؟
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    پہلے ہارون بھائی کو تو جواب دے دوں پھر آپ کے سوال پر غور کرتا ہوں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    اس میں اتنا غور کرنے والی کیا بات ہے ۔
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    کوئی خاص بات نہیں :119:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    سموکر بھائی کتھے ہیں ؟
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    اپنے گھر ہوں گے
     
  20. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    ان سے رابطہ کریں اور کہیں کہ ہمارے اردو کے دوست انہیں یاد کر رہے ہیں۔۔۔۔

    گھر بیٹھ کر چھینکیں مارنے سے بہتر ہے کہ ادھر درشن کروا دیں۔۔۔۔
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    کئی مرتبہ آنے کو بولا ہے مگر نہیں آتے :119:
     
  22. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    کوئی خاص وجہ ہے یا بس یونہی دل برداشتہ ہو گئے ہیں۔

    ان کو ہم سب کی طرف سے دعوت دیں ۔۔۔انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔

    اور یہ بھی بتائیں کہ پرانے لوگ رفتہ رفتہ واپس آ رہے ہیں۔
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    انکا موبائل نمبر میرے پاس نہیں ہے جب ملیں گے تو ضرور کہوں گا
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسٹر سموکر کے نام

    میرا خیال ہے کہ فیصل آباد کے دنگل میں ان سے ملاقات ہوجائے گی
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ابھی تک دنگل لگا نہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page