1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسٹر سموکر کے نام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏30 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کچھ اتنا صیح بھی نہیں
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سموکر جی آپ بہتر جانتے ہیں، آپ بتائیں کتنا سہی ہے اور کتنا غلط؟


    ہما نے لکھا ہے . . .:
    مسٹر سموکر کے نام

    تمباکو 6 حروف سے مل کر بنتا ہے۔ "ت، م، ب، ا، ک، و"

    ت = تم
    م = مت
    ب = بنو
    ا = اسے
    ک = کرنے
    و = والے

    آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
     
  3. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تمباکو 6 حروف سے مل کر بنتا ہے۔ "ت، م، ب، ا، ک، و"

    ت = تم
    م = مکمل
    ب = بنو
    ا = اسے
    ک = کرنے
    و = والے
    کیسا؟​
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب! لگے رہو :)

    یہ لو میری طرف سے تحفے میں ٹوٹے، پیو اور جیو
    :wink:

    [​IMG]
     
  5. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہی ہی ہی ہی سموکر جی کی تو موج ہو گئی :lol:
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جبار جی اس انمول تحفے کا شکریہ
    شکریہ اور بھی زیادہ ہوتا اگر خود سارے چیک نہ کرتے کوئی ایک تو چھوڑ دیتے ہمارے لئے :cry:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    توبہ اللہ معاف کرے، خدا گواہ میں نے ان میں سے کسی کو بھی منہ نہیں لگایا۔

    اتنی مشکل سے اکٹھے کیئے اور پلیٹ میں رکھ کر آپ کو پیش کر دئے۔
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سجن رے جھوٹ مت بولو خدا کے پاس جانا ہے​
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لیں جی میں روزے سے ہوں میں جھوٹ نہیں بول رہا، میں نے اِن میں سے کسی کو منہ نہیں لگایا۔ :x
     
  10. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تو پھر فلٹر استمعال کیا ہوگا :wink:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کیوں ایک شریف آدمی کو بدنام کرنے پر تُلے ہوئے ہیں؟ :)
     
  12. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    شریف آدمی :?:



    :(
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا مطلب ہے آپ کا؟ :84:
     
  14. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اتنے شریف آدمی کہ بات کا مطلب ہی نہیں سمجھے۔۔۔


    ماشاء اللہ!
     
  15. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمباکو نوشی

    تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر ہے
    وزارت صحت
    (حکومت ہماری اردو پیاری اردوڈاٹ کام)
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں! پھر ٹھیک ہے۔ :)
     
  17. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    جبار جی بڑی خدمت خلق ہو رہی ہے کیا کام آن پڑا سموکر سے ؟
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیوں جی! بِنا کام کے کسی کی مدد نہیں‌ کی جا سکتی؟ آپ بتائیں آپ کو کیا چاہیئے؟
     
  19. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    مدد ؟ :84:
    واہ! کیا مدد کی ہے آپ نے واہ!
     
  20. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    برے کام میں مدد کرنے والا بھی اتنا ہی قصوروار ہوتا ہے جتنا کہ برا کام کرنے والا۔۔۔
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کی بات بجا، لیکن میں نے سموکر جی کو صرف ایک تصویر ہی دکھائی، کوئی سچ مچ سگریٹ لگا کر تو نہیں دے دیا۔ :?
     
  22. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    پھر ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکر ہے عمار بھائی آپ جلدی مان گئے
     
  24. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سب کہاں ہو۔؟
     
  25. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آج کل سب چھٹی پہ ہیں
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چھٹیاں ختم شُد!

    سب آہستہ آہستہ واپس آ رہے ہیں۔ :)
     
  27. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لیں جی ہم بھی آگئے
     
  28. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اور پھر چلے گئے
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ اُن کو بُلائیں، پھر آ جائیں گے۔ آزمائش شرط ہے۔ :wink:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آنا ہی کیا جو بلانے پہ آئے
    آنا ہے تو بن بلائے آئیے

    ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوں کھائیے :p
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں