1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسٹر سموکر کے نام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏30 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھبرانے کی ضرورت نہیں۔
    مصرعہ مکمل کرنے کے لیے کوئی معقول لفظ نہیں مل رہا تھا اس لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا سہارا لے لیا۔ :oops:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ بڑے چالاک بنتے ہیں، اگر اُن کو سمجھ آ گئی تو آپ کی خیر نہیں۔ :p
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی !
    آپ ہمیں کیوں ہمیشہ اس کوچے میں رسوائی کا ڈر سناتے رہتے ہیں۔
    ہم نے آخر آپ کا کیا بگاڑا ہے ؟؟
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے! آپ کے بھلے کے لئے ہی کہا کرتا ہوں، کہتے ہو تو اب نہیں سمجھاتا۔ :?
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آپ سمجھاتے رہا کریں۔
    ہمارا حال تو شاید مرزا غالب والا ہے

    حضرتِ ناصح گر آئیں دیدہ و دل فرشِ راہ
    کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا؟
    ۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے آپ کیوں اتنے خوفزدہ رہتے ہیں ۔ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آ چکا ہے کیا ؟ :wink:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سبب ہر ایک مجھ سے پوچھتا ہے میرے رونے کا
    الٰہی ساری دنیا کو میں‌کیسے راز داں کر لوں؟ :cry:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے
    کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا​
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بچپن کے زمانے کا ایک شعر یاد آیا۔ :)

    غیروں کی بات چھوڑو ، ہم نے اپنے بھی آزمائے ہیں
    لوگ کانٹوں سے بچ کے نکلے ہم نے پھولوں سے زخم کھائے ہیں​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عرض کیا ہے ۔۔۔

    شعر و شاعری میں تو آپکا جواب نہیں۔
    لڑی کیا تھی یہ کسی کو بھی یاد نہیں​
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واہ! نعیم بھائی! جواب نہیں آپ کا۔۔۔ :) [​IMG]
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عبدالجبار بھائی۔
    ماشاء اللہ آپ بھی لا جواب ہیں۔ اپنی کوئی فوٹو شوٹو ہی دکھا دیں اوتار میں ؟
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وقت آنے پر لگاؤں گا۔ فی الحال آپ کو ذپ کیئے دیتا ہوں۔ :)
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کب وقت آئے گا ؟

    جب وہ کسی اور کی ہو جائے گی ؟ :wink:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اسی لئے تو لگاتا نہیں کہ کئی وہ اکٹھی ہو جائیں گی۔ :wink:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے اس پیغام سے تو لگتا ہے کہ لگانے سے آپکی مراد میٹھا لگانا ہے اور آپکی وہ کا اشارہ مکھیوں کی طرف ہے۔ :twisted:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ہا ہا ہا ہا :lol:

    آپ نہیں سُدھرو گے۔ :)
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی سُدھارنے والا ہی نہیں ۔
    اسی لیے تو کہتا ہوں ایک عدد ماشترنی کا انتظام ہو جائے تو بالکل سدھر جاؤں گا۔ :wink:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے نہیں ‌لگتا کہ ایک سے کام چلے گا۔ :p
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہنڈا سی ڈی سیونٹی کے پٹرول بچتی کی خاصیت پر کسی دور میں ٹی وی پر ایک اشتہار آتا تھا ۔

    “ ایک بھی بہت ہے “​
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جیسی حرکتیں ہیں‌ایک بھی مشکل سے ہی ملے گی :84:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا
    پہلی ہی مشکل ہوتی ہے۔ باقی 3 تو آسانی سے مل جاتی ہیں۔
    بندہ تجربہ کار جو ہو جاتا ہے :wink:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ہا ہا ہا :lol:

    ویسے نعیم بھائی! آپ کو بہت کچھ پتا ہے، صرف مشاہدات اِتنا کچھ نہیں سکھا سکتے۔ :84:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    داپوڑے خوڑا تا یقینو ڑا خوبرا دا نو مشاہدنگی کمچھوڑی؟؟ (پشتو )

    ترجمہ : آپ یہ بات اتنے یقین سے کیسے کہہ سکتے ہیں ؟
    جب کہ آپ ابھی منزلِ مشاہدہ سے بھی نہیں گذرے ؟؟؟؟
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ٹھورا سا سیانا ہوں، سُنی سُنائی باتوں میں بھی کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے۔ پس۔۔۔۔۔۔ :84:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھیا ہمارا ہو گیا دیوانہ
    ٹھورا ساپگلا ٹھورا سیانا
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لو دسو
    پٹھے کم
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پَٹھے کم تے ڈنگر بوہتے
    ترجمہ: چارہ کم اور جانور زیادہ
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :lol:

    نعیم بھائی! آپ بڑے مخولیئے ہیں۔ :201:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید کچھ دوستوں کو مخولیئے کی سمجھ نہ آئے تو وضاحت کے لیے معنی بیان کردیتا ہوں۔

    ماہ = چاند
    خو = صفت
    لیے = لیے ہوئے


    تو پیارے بچو !‌ اب یہ معنی سمجھ لینے کے بعد عبدالجبار بھائی کے جملہ نعیم کے حق میں پھر سے پڑھئیے۔

    نعیم بھائی !‌ آپ بڑے ماہ خُو لیئے ہوئے ہیں۔ یعنی نعیم بھائی آپ چاند صفت ہیں۔


    آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ عبدالجبار بھائی ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں