1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا غالب کے لطیفے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 فروری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلی میں گدھے​


    ایک بار مرزا اور انکے ایک مہمان، جو کسی دوسرے شہر سے تشریف لائے تھے، کسی دعوت سے رات کے وقت واپس آ رہے تھے کہ ایک تنگ گلی میں ایک گدھا کھڑا تھا۔ مہمان رک کر بولا۔

    "مرزا صاحب، دلی میں گدھے بہت ہیں۔"

    مرزا نے فوراً جواب دیا۔ "صاحب، باہر سے آ جاتے ہیں۔"
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مصلّے کی تعظیم​


    ایک مرتبہ زنان خانے میں جانے لگے تو دیکھا بیگم صاحبہ عین صحن میں مصلا بچھائے نماز پڑھ رہی ہیں، مرزا نے یہ دیکھا تو دروازے پر ٹھہر گئے جب وہ نماز پڑھ چکیں تو آپ نے جوتا اتار کر سر پر رکھا اور ننگے پاؤں آہستہ آہستہ ڈرتے ہچکچاتے ہوئے صحن تک آئے، بیگم نے یہ حالت دیکھی تو مسکرا کر کہنے لگیں۔ "یہ کیا؟"

    مرزا نے جواب دیا۔ "کچھ نہیں صرف آپ کے مصلّے کی تعظیم و تکریم ہے۔"

    بیگم نے تشریح چاہی تو مرزا نےکہا۔ "بیگم ! اب تو سارا صحن مسجد ہو گیا، پھر اگر کوئی قدم رکھے تو کیونکر، اور کرے تو کیا کرے، اسلئے جوتا اتار کر سر پر رکھ لیا ہے۔"
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غلام گردش میں ہے​



    ایک دن مرزا، فتح الملک بہادر کو ملنے گئے، جب غلام گردش میں پہنچے تو خدمت گار نے صاحبِ عالم کو اطلاع دی کہ مرزا نوشہ صاحب آ رہے ہیں، وہ کسی کام میں مصروف تھے، بلا نہ سکے۔ مرزا وہیں ٹہلتے رہے۔

    صاحبِ عالم نے کچھ دیر کے بعد ملازم کو پکار کر کہا۔ " ارے دیکھ، مرزا صاحب کہاں ہیں۔"

    مرزا نے وہیں سے جواب دیا۔ "غلام گردش میں ہے۔"
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  5. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ منظر مرزا غالب ڈرامے میں بھی دیکھا تھا۔ :hasna:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: بہت خوب :hasna: :hasna:
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب :hasna:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیلو صاحبہ ، بےباک بھائی ، حسن بھائی اور مسزمرزا بہنا۔
    پڑھنے اور مسکرانے کا بہت شکریہ ۔ :happy:
     
  10. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مرزا غالب کے لطیفے

    بہت بہتریں جنا ب ۔ ۔ ۔ مزہ آ گیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں