1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, Mar 24, 2014.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جوڑ لیں آپ کے لئے کونسا مشکل کام ہے
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے اندر کی خبریں باہر کیسے جار رہی ہیں ۔ thinking-smiley.jpg
     
  3. شمع طارق
    Offline

    شمع طارق ممبر

    Joined:
    Jul 26, 2010
    Messages:
    241
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا جیسے ہی گھر داخل ہوا۔ اپنے بیٹے فیضان کو روتا دیکھ کر بےچین ہوگیا ۔ جلدی سے پوچھا ۔ " بیٹا کیوں رو رہے ہو؟"
    فیضان : "بتا تو دوں گا مگر 10یورو لگیں گے "
    بھولے نے فورا 10 یورو نکال کر بیٹے کو دیے ۔ پھر پوچھا
    " بیٹا ۔ اب بتا دو کیوں رو رہے تھے"
    فیضان میاں نے 10 یورو جیب میں ڈالے ۔ ایک آنکھ دبا کر ہنستے ہوئے بولا
    " ابا۔ 10 یورو کے لیے ہی رو رہا تھا "
     
  5. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا بڑے میاں تو بڑے میاں ، چھوٹے میاں سبحان اللہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. شمع طارق
    Offline

    شمع طارق ممبر

    Joined:
    Jul 26, 2010
    Messages:
    241
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا شریر ہے چھوٹا بھولا
     
    نعیم likes this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے میاں کسے بول رہی ہیں محترمہ ؟ :WRN:
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی غصہ کیوں ہورہے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ایک اور بابا جی
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں پاکستانی بھائی ۔ مجھ جیسے نوجوان کو بھی آپ سے ملا دیا :eek:
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    6 ماہ یا سال بعد آپ ویسے بھی بابا جی ہو جاتے ۔صبر کریں
     
    Last edited: Jan 6, 2015
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صبر کا پھل میٹھا ۔۔۔۔۔۔ اور میٹھا کھانے سے شوگر ۔۔۔۔

    آپ مجھے بددعائیں دے رہے ہیں :mad:
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ توبہ میں کیوں بددعا دوں ۔آپ سدا سلامت رہیں آمین ۔۔آپ صبر کریں یا نہ وقت خود بخود گزر جائے گا اور آپ بابا جی بن جائیں گے ۔ویسے خطاب تو آپ کو مل ہی چکا ہے اس لئے پہلے سے ہی خوشیاں منانی شروع کر دیں
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مل چکا ہے ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کا خطاب
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کس کو؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں؟
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان سے پوچھیں جنہوں نے دیا ہے
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پارٹی میں بھولے نے ایک خوبصورت لڑکی سے کہا


    ٖآپ ڈانس کریں گی



    لڑکی پہلے شرمائی



    اور پھر مسکراکے بولی : ہاں جی کیوں نہیں













    تو پھر بھولے صاحب نے کہا: ٹھیک ہے پھر آپ یہ کرسی مجھے دیدیں
     
  21. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو بھولے













    کو














    بہٹ کُٹ پڑی ہوگی
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کو سمجھایا جائے کہ گجروں نے " لسی " کا نام " جوس " کب سے رکھ لیا ہے ؟
     
  23. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﺳﺘﺎﺩ : ﺍﮔﺮ ﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﺋﯿﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ
    ﺑﺎﻗﯽ ﺑﭽﮯ ﮔﺎ؟۔
    ﺷﺎﮔﺮﺩ: ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺟﯽ! ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﮯ، ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺑﮭﯽ
    ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ۔
    ﺍﺳﺘﺎﺩ : ﭼﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﺗﻢ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ
    ﮐﺮﻭ۔۔ ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺩﻭ ﻣﺎﻟﭩﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ
    ﻭﮦ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮭﺎ ﻟﻮ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﻗﮯ ﺑﭽﮯ ﮔﺎ؟۔
    ﺷﺎﮔﺮﺩ: ﺟﯽ ﭼﮭﻠﮑﮯ۔
    ﺍﺳﺘﺎﺩ : ﺍﻭﮨﻮ، ﺁﺧﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﻤﺠﮭﺎﺅﮞ۔ ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ
    ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺩﻭ ﻋﺪﺩ ﻧﺌﮯ ﺳﻮﭦ ﺗﮭﮯ۔ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺩﻭﻧﻮﮞ
    ﮐﺴﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻣﻨﺪ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﺋﯿﮯ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﯿﺎ
    ﺑﺎﻗﯽ ﺑﭽﺎ؟۔
    ﺷﺎﮔﺮﺩ: ﺟﯽ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﮐﭙﮍﮮ۔
    ﺍﺳﺘﺎﺩ : ﻋﻘﻞ ﮐﮯ ﻧﺎﺧﻦ ﻟﻮ، ﭼﺎﮨﮯ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﺩﺍﻣﻮﮞ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ
    ﻧﮧ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﭘﮍﯾﮟ۔۔۔۔ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ
    ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﺍﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻮ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺟﻮ ﻣﺜﺎﻝ ﻣﯿﮟ
    ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﻮﮞ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﺳﺎﻥ ﻣﺜﺎﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ
    ﺳﮑﺘﯽ۔ ﻟﮩﺬﺍ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﺏ ﺩﺭﺳﺖ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﻭ ﮔﮯ۔۔۔۔۔
    ﻓﺮﺽ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺩﻭ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ، ﺗﻢ ﻧﮯ ﻭﮦ
    ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮭﺎ ﻟﯿﮟ۔ ﺍﺏ ﺑﺘﺎﺅ ﮐﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ
    ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﻗﯽ ﺑﭽﺎ؟۔
    ﺷﺎﮔﺮﺩ: ﺟﯽ ، ﺳﺎﻟﻦ۔
    ﺍﺳﺘﺎﺩ : ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﺗﺎﮦ ﮔﮩﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺩُﺭ ﻓﭩﮯ ﻣﻨﮧ، ﺍﮮ
    ﻣﻨﺤﻮﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ۔ ﺳﺎﻟﻦ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭼﻤﭽﮯ ﺳﮯ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺧﺘﻢ
    ﮐﺮ ﺩﮮ۔ ﺩﻓﻊ ﮨﻮ ﺗﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﮉ
     
    دُعا and نعیم like this.
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :p :D :p :D :p :D :p :D
    بھولے کے جواب تو درست تھے۔ ٹیچر ہی نالائق ہو تو بھولا کیا کرے
     
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔یہاں تو شاگرد ہی استاد کا بھی استاد نکلا۔۔
    :D:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ بھولے کو ’’چالاک‘‘ کہنا چاہ رہی ہیں تو میں سراپا احتجاج ہوں :rolleyes:
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی آپ کھوچل کہہ لیں تو چلے گا مگر چالاک کہنا منع ہے
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب بھولا احتجاج نہیں کرے گا

    ۔



    ۔



    ۔




    ۔




    ۔


    بلکہ احتجاجی دھرنا ہوگا :044::boxing::horse::boxing::044:
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی پکا کھوچل
     
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔کر لیں احتجاج ہونا کچھ نہیں اس سے بھی
     
    مریم سیف likes this.

Share This Page