1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں جمہوریت کو چلائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, May 9, 2012.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا کو آج تک سمجھ نہیں آئی کہ لوگ جمہوریت کہتے کسے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ایک دکھ بھری کہانی ہے جو شروع سے یہ لوگ کرتے آ رہے ہیں عراق سے پہلے اسرائیل کو بنانے اور مصر اور شام کی افواج کو مفلوج کرنے میں یہی پیش پیش تھے اور اس سے پیچھے بھی انھوں نے بہت ظلم کیے ہیں لیکن جمہوریت ان کے ملکوں میں ہے اوران کے اپنے ملکوں میں اپنی عوام کے حقوق ہیں ۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسی جمہوریت ہے ؟ یا جمہوریت کے معنی ان لوگوں کے لیے الگ اور باقی دنیا کے لیے الگ ہیں ۔ ۔ ۔
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی جمہوریت اپنے عوام کوانکے حقوق دیتی ہے اپنی عوام کا پوری دنیا میں خیال رکھتی ہے ۔ملکی دولت لوٹنے والے سے ملکی دولت واپس لیتی ہے اور سزا بھی دیتی ہے۔
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی ایسا ہونا چاہیئے
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    100 فی صد درست
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جمہوریت کیسی
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جمہوریت سنسان کیوں پڑی ہے۔؟؟؟؟
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شاید ایسا نہیں ہے ، بلکہ یہ ایک ایسا جھوٹ ہے کہ جسے سچ تسلیم کر لیا گیا ہے ۔ ۔ ۔ عراق و افغانستان ہزاروں مرنے والے ہزاروں فوجی مغربی ممالک کے شہری ہی تھے ۔ ۔ ۔ مغرب میں موگیج کا نظام جس ظالمانہ طریقے سے عوام کا استحصال کرتا ہے شاید دنیا میں ایسا کہیں نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ معمولی سی بات پر ماں باپ سے ان کے بچے چھین کر چائلڈ پروٹیکشن سینٹرز میں ڈال دیئے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ مگر مغربی جمہوریت ایک ایسا سفید جھوٹ ہے کہ جس نے ہر شخص کو محسور کر رکھا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویل ڈن کلموہے بھائی
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آئیے ! اور اسے " آباد " کیجئے ۔ ۔ ۔
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آباد کرنے پہنچ گئے۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    ائیوان کی کاروائی آگے بڑھائی جائے۔
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں تک پہنچی جمہوریت ؟؟؟
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی جنابِ اسپیکر صاحب ۔ ۔ ۔ ایوان چلانا آپ کی ذمہ داری ہے سو آپ آیا کریں ۔ ۔ ۔
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہیں کھڑی ہے ۔ ۔ ۔ بلکہ بگڑ گئی ہے کہ جب تک حسن رضا نہیں آتا میں نے نہیں چلنا ۔ ۔ ۔
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں سے چلانی ہے اور کہاں پہنچانی ہے ؟؟؟ آرڈر لگائیں ؟؟؟
     

Share This Page