1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں جمہوریت کو چلائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏9 مئی 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے کہ ان شاء اللہ ایسا ہو گا
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    عمران کی پارٹی اس دفعہ اگر ڈیڑھ سو سیٹیں لے گئی تو بلے بلے۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں قدرت کو کیا منظور ہے
     
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے خاصی امید ہے۔

    اگر بیرون ملک ووٹنگ کا انتظام ہو گیا، پھر تو پی ٹی آئی کو خاصے ووٹ مل جائیں گے۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس دفعہ تو شاید نہ ہو لیکن اگر پی ٹی آئی اقتدار میں آ گی تو وہ قانون سازی کر کے یہ مسلہ کردیں گے حل
     
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن افواہ تو خاصی گرم ہے۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت اچھی بات ہے ہم لوگ بھی ووٹ ڈال سکیں گے اگر ڈیول نیشنل کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا تو
     
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہر مہذب ملک کی یہی ریت ہے۔ لیکن ہمارے حکمرانوں نے گزشتہ 70 سالوں میں اپنے ملک کو مہذب بننے ہی نہیں دیا۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی قانون سازی نہیں کی لوٹ مار کرتے رہے ہیں
     
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اسی بات کا تو رونا ہے۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امید تو ہے کہ الیکشن کے بعد ن اور پی پی دونوں سے نجات مل جائے گی ان شاء اللہ
     
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دونوں بے ایمان جماعتیں آپس میں اتحاد کر لیں گی۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ ان میں سے کوئی حکومت میں نہ ہوا تو اگلی بار لوگ ان کو بھول جائیں گے ۔کیونکہ احتساب کا عمل جاری رہا تو بڑے بڑے جیلوں میں ہوں گے
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عمران خان کا نام کس میں ہے کنواروں میں یا شدہ شدہ میں
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کنواروں کی پارلیمنٹ نہیں آئیں جمہوریت چلائیں ہے
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اے این پی بھی فعال ہے اور ایم ایم اے بھی دوبارہ بحال ہو چکی ہے خیبر پختونخواہ کے نتائج تبدیل ہو سکتے ہیں
     
  17. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جماعت اسلامی کا منور حسن کی میت کو قبر میں ڈال کر مٹی ڈالنے کا کام سراج الحق کو سونپ گیا تھا۔ سراج الحق مٹھیاں بھر بھر کے مٹی ڈال رہا ہے لیکن قبر مکمل ہونے میں وقت لگ رہا تھا چنانچہ اب مولوی ڈیزل کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔ ایک اکیلا دو گیارہ ہوتے ہیں اب دونوں مل کر مٹی پاؤ کر رہے ہیں۔
     
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یاد رہے اس جماعت نے صوبے پر پورے پانچ سال حکومت کی ہے لیکن اپنے دورے حکومت میں لوٹ مار اور عوام کی تضحیک کی وجہ سے نشان عبرت بن چکے ہیں

    اسفند یار ولی صاحب اگر آپ نے اپنی حکومت کے دوران نوکریاں نہ بیچی ہوتیں ، ایزی لوڈ سے گریز کیا ہوتا اور ملائشیا میں سرمایا کاری نہ کی ہوتی تو آج آپ کو عوام جوتے کی نوک پر رکھنے کی بجائے پلکوں پر بٹھاتی لیکن جیسے کتے کو گھی نہیں ہضم ہوتا بالکل ویسے ہی آپ کو عزت نہیں راس آئی

     
  19. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شادی شدہ میں
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میں ایم کیوایم لندن تو الیکشن سے باہر ہے بہادر آباد اور پی آئی بی کالونی کے چکر میں پاک سر زمین فائدہ اٹھا سکتی ہے لیکن انکے پاس کوئی خاص پلان یا منشور نہیں ہے پی پی پی کا زیادہ چانس بن رہا ہے اگر چھوٹی قوم پرست پارٹیوں نے انکے ووٹ خراب نہیں کیے
     
  21. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایم کیو ایم کے تین دھڑے ہونے کے بعد واضح اکثریت کسے ملے گی؟

    الطاف کی ایم کیو ایم؟ کمال کی ایم کیو ایم؟ آفاق کی ایم کیو ایم؟

    یا پی ٹی آئی کو لوگ ایک نیا آپشن سمجھ کے اپنا ئیں گے؟

    گزشتہ برس بھی پی ٹی آئی کراچی میں رنر اپ رہی تھی۔

    گلشن اقبال سے عمران خان خود، جمشید ٹا ؤن یعنی پی ای سی ایچ ایس بہادر آباد طارق روڈ سے

    عامر لیاقت اور کلفٹن سے عارف علوی کھڑے ہورہے ہیں کیا یہ جیت سکیں گے؟؟؟

    کیا کراچی والے شعور کی وہ منزل طے کر سکیں گے جس کے بعد لسانی بنیاد اور برادری سے

    زیادہ اہمیت انسانیت کی ہوتی ہے؟
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بریانی کی پلیٹ کے بدلے ووٹ دینے والے عوام سے زیادہ امیدیں اپنے آپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے

    لگتا تو یہی ہے کہ پورے پاکستان میں مخلوط حکومتوں کے لیے راستہ ہموار کیا جا رہے ہے
     
  23. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ اڑتی اڑتی سنی ہے کہ معلق پارلیمان بنے گا، یعنی مخلوط حکومت۔ کیوں کہ وردی والے ڈیڈی کو 'ہیوی مینڈیٹ' سے بد ہضمی ہو جاتی ہے، تو وہ چاہتے ہیں کہ سیاست دانوں کی اتنی اوقات نہیں کہ مضبوط حکومت بنے۔ چناں چہ، لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان وزیراعظم اور زرداری خان صدر بنیں گے، گویا چوری چوری آنکھ مٹکاّ ہوگا۔

     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جمہوریت چل ہی جائےگا ہمارے پسندیدہ زرداری صاحب آجائیں تو مزہ آجائے
     
  25. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری صاحب کارکردگی کی بنیاد پہ حکومت بنایں گے
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو کسر ن والوں نے چھوڑی ہے وہ زرداری پوری کر دے گا
     
  27. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بھٹو کی پھانسی کو بیچنے والوں نے دیکھو سندھ کا کیا حال کیا ہے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہتے ہیں ذولفقار علی بھٹو تو ابھی زندہ ہے اور بے نظیر بھٹو شہید ہو گی ہے ۔۔ان دونوں کے ناموں کو بیچ کر پورے پانچ سال ملک لوٹتے رہے ہیں اور سندھ کو بھی تباہ و برباد کر دیا ہے ان لوگوں نے
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بلاول صاحب پر پتھراؤ وہ بھی لیاری میں ..............باپ کا بویا کاٹے گا اب بیٹا
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
    گزارش ہے کہ یہ موضوع اس لیے بنا گیا تھا کہ اگر ہماری اردو کے اراکین جمہوریت چلاتے تو وہ کیسے چلاتے اس لیے عہدہ دیے گئے تاکہ گپ شپ اور ہنسی مزاق ہوسکے جیسا کہ اس موضوع کی پہلی پوسٹ میں سب واضع ہے تو آپ کوشش کریں کہ بطور اراکین اپنی جمہوریت چلائیں تاکہ اراکین ان عہدوں کا لطف اٹھائیں اور بوقت ضرورت اس جمہوریت کو اس جمہوریت میں بیان کریں تو اس موضوع کا مقصد ختم نہ ہو تو بات کرنے میں زیادہ لطف آئے گا۔
    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں