1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسا اتفاق ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Jul 30, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا :soch:
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    مالک پر بھروسہ رکھیں وہ سب بہتر کرے گا
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اگر آزمائش مقصود ہوئی تو !
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    مالک پر بھروسہ رکھنا چاھیے
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے مالک پر بھروسہ کرنے سے آزمائش نہیں آتی کیا؟
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے مالک سے دعا کرنی چاھیے کہ وہ آزمائش میں نہ ڈالے بلکہ اپنا فضل و کرم کرے
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اتفاق سے اس دنیا میں اللہ تعالیٰ کو اپنے پسندیدہ بندوں سے امتحان مقصود ہے۔
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن امتحان اللہ کی طرف سے ہو تو انسان کی مشکلیں بھی آسان فرماتا ہے لیکن اگر بندہ خود امتحان مانگے تو پھر مشکل ہو جاتی ہے
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اگر یہاں پر امتحان دیتے رہیں گے تو آخر میں رزلٹ تو بہت اچھا آئے گا ناں
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ میری بات نہیں سمجھ رہے ہیں۔ہم امتحان دینے کے قابل نہیں ہیں ۔ہم تو اس کے فضل و کرم کے طالب ہیں
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اللہ تعالیٰ کبھی بھی اپنے بندوں پر اس کی استطاعت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے یہ درست ہے۔یہ تو ہوئی اس کی مرضی لیکن اگر انسان خود آزمائش یا امتحان مانگے تو پھر بات اورہو جاتی ہے ۔
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ایسا اس وقت ہوتا ہے جب انسان اللہ تعالیٰ کو اپنے سے راضی کرنا چاہتا ہو
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے قدرت جسے جو کچھ عطا کرتی ہے وہ اپنے فضل و کرم سے عطا کرتی ہے
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے بالکل پاکستان جی
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اللہ کی ذات تو اتنی مہربان ہے کہ اس کا کوئی شمار نہیں ہے
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے الیکشن کی وجہ سے انٹر کے امتحانات ایک ہفتے کے لئے ملتوی ہو گئے ہیں
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ایسا نہیں ہونا چاھیے طالب علموں کا وقت ضائع کیوں کرتے ہیں ۔کسی بھی ملک میں الیکشن ہو یا کچھ ہو سکول کالج کھلے رہتے ہیں یا الیکشن چھٹیوں میں ہوتے ہیں
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اتفاق سے پاکستان میں پولنگ اسٹیشن زیادہ تر سکولوں میں ہی قائم ہوتے ہیں۔ جس وجہ سے امتحانات کو آگے پیچھے کرنا پڑ جاتا ہے
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے یہاں بھی کچھ پولنگ اسٹیشن سکولوں اور کالجوں میں ہیں لیکن الیکشن زیادہ تر چھٹیوں میں ہوتے ہیں -اور ایک ہی دن ہوتا ہے پولنگ کا - ​
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے پاکستان میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ یعنی ایک ہی دن قومی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے :دعا کریں کہ اللہ پاک اس بار کوئی اچھا سربراہ پاکستانی قوم کو عنایت فرمائیں آمین
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ایسا ہو جائے تو ایک حسین اتفاق کہلائے گا :)
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے: اللہ پاک بہتر ہی کریں گے
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے آج ھارون بھائی اور چلے بھی گئے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیسا اتفاق ہے کہ مین آج شام کو اس لڑی کو تالا لگانے والا ہوں ۔ انشاء اللہ
     
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ابھی تو 2500 پیغامات ہوئے ہیں :soch:
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے صفحات 125 ہو گئے ہیں
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے کہیں آپ کی ہتھیلی خارش تو نہیں کررہی میرا مطلب ہے تالا پکڑنے کی وجہ سے
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اب جانے کا پروگرام بن رہا ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page