1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟۔۔۔۔Agreeeeeee

Discussion in 'گپ شپ' started by دُعا, Jul 4, 2015.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
    ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی :)
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتہ نہیں تھا ۔آپ خود ہی بتائیں کہ کیا آپ موٹے ہیں
     
    ھارون رشید likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ عرض نہیں حکم کریں
    آپ ماڑی جان پر الزام لاد رہے ہیں
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی افطاری پر بلائے تو پھر ناں
     
    دُعا likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے خود ہی فرمایا تھا کہ: کیا میں موٹا ہوں : میں نے صرف پوچھا ہے کہ کیا آپ موٹے ہیں ؟
     
    ھارون رشید likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو نہیں پتا
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتائیں گے تو پتہ چلے گا
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بتاؤں تو آپ مذاق اڑاتے ہیں
     
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔سر جی کیا موقع پر شعر یاد آیا آپ کو۔۔واہ واہ
    مزا آگیا۔۔:nty::nty::nty:
     
    ملک بلال likes this.
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔نہیں جی آپ کوئی موٹے ہیں۔۔۔آپ بالکل نہیں ہیں بس لگتے ہیں۔۔۔:p
     
  11. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔
    آپ کچھ کھاتے پیتے تو ہیں نہیں۔۔اسی لیے نہیں بلاتے آپ کو۔۔۔:nty::nty::nty:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کھاّں گا کوئی بلائے تو سہی
     
    دُعا likes this.
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سوچتے ہیں پھر آپ کے مسئلے کا بھی حل۔۔۔
    پہلے میرے کا سوچیں پھر سوچوں گی(شرارت)
     
    ھارون رشید likes this.
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی دیر میں تو عید آجائے گی
     
    دُعا likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عید تک صبر کریں
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch::soch::soch::soch:
     
    دُعا likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عید آنے والی ہے صبر سے کام لیں شرارتیں عید کے بعد
     
    دُعا likes this.
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول ہے
    "لوگ بدلتے نہیں بے نقاب ہوتے ہیں"
    آپ کیا کہیں گے کیا پھر یہی وجہ ہے کہ ہم جس کو جتنا جانتے ہیں اتنا دور ہوتے ہیں
    آپ کا کیا خیال ہے؟

     
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اب اصل ٹاپک پر بات ہوجائے۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے نقل پر تھے
     
    دُعا likes this.
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اصلی اور نقلی ۔۔
     
  22. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آہو۔۔۔۔بھائی جی
     
    پاکستانی55 likes this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ بھائی جی کو بھوک لگی ہوئی ہے ۔۔کھانا کھانے کے بعد کیفیت بدل جائے گی
     
    ھارون رشید and دُعا like this.
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہا۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو ہر وقت آپ کو کھانے کی پڑی رہتی ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کھانا ضروری ہے
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کیساتھ انسان کی اصلیت باہر آجاتی ہے یہ بلکل سچ ہے
     
    دُعا likes this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    درست بات ہے
     
    دُعا likes this.

Share This Page